Education For All

Education For All

Share

Crypto is passion 😊

31/12/2025

ہمیشہ اپنے رب کے شکر گزار رہو، اور اپنے فیصلوں کا اختیار اللہ کو سونپ دو، ہر فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔ ❤️ 💯

31/12/2025

*فارمیسی کونسل آف پاکستان نے وضاحت جاری کی ہے کہ ملک بھر میں ڈاکٹر آف فارمیسی (Pharm-D) پروگرام کے لیے یکساں تعلیمی نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام جامعات اور اداروں کو سالانہ نظام سے سیمسٹر سسٹم میں منتقل ہونا ہوگا، اور یہ منتقلی فال 2026 تک مکمل کرنا لازمی ہے۔*

مزید یہ کہ نظرثانی شدہ Pharm-D نصاب 2025 کے تحت مضامین اور سلیبس فال 2025 سے نافذ العمل ہوں گے، جبکہ پہلے دی گئی رعایت صرف سالانہ نظام سے سیمسٹر سسٹم میں منتقلی کی مدت تک محدود ہوگی۔

30/12/2025

Part-Time Job Options for University Students:

Tuition / Home tutoring (school ya college students)
Pizza shops/Restaurant py helper
University canteen ya café mein work
Photocopy / printing shop par job
Pharmacy/Medical Store
Bookshop ya stationery shop assistant
Hostel warden assistant / office helper
Data entry (office ya shop level par)
Call center (evening / night shift)
Salesman / counter staff (mall ya market)
Food delivery (Foodpanda, Careem – bike zaroori)
Ride services (Bykea – bike zaroori)
Social media page handling (posts, replies, posters)
Content writing (online / freelancing)
Graphic designing (Canva, basic tools)
Office boy / clerk (part-time hours)
Resturant attendant (shift-based)
Courier service helper (TCS, Leopards, local courier)
Pharmacy helper (basic stock handling)
Clinic / lab reception assistant
Bakery / sweets shop counter staff
Petrol pump attendant (shift-based)

اب آپ کو ان میں سے جو بھی job مناسب لگے، مختلف جگہوں پر visit کریں۔ Owners یا managers سے confidence کے ساتھ بات کریں اور بتائیں کہ “I am a student and I want to do a part-time job.” شروع میں انکار ہونا normal ہے۔ لیکن یاد رکھیں، اگر آپ دس لوگوں سے بات کریں گے تو ایک ضرور chance دے گا۔ بس آپ کو consistency دکھانی ہوگی۔ روز try کریں، positive attitude رکھیں، اور give up نہ کریں. Part-time job قسمت سے نہیں، effort اور consistency سے ملتی ہے۔

30/12/2025

CM Punjab Honhaar Scholarship || CM Punjab Laptop Scheme || PM Laptop Scheme

سی ایم پنجاب ہونہار اسکالرشپ (دیگر صوبے)
آپ کی جو تقریب مؤخر ہوئی ہے ، وہ دوبارہ جلد ہی اعلان کی جائے گی۔ جیسے ہی وزیراعلیٰ پنجاب فارغ ہوں گی، آپ کی تقریب کا شیڈول فائنل کر کے جاری کر دیا جائے گا۔

سی ایم پنجاب ہونہار اسکالرشپ — فیز 3
ایوارڈ لیٹرز چند دنوں میں جاری ہو جائیں گے۔ فی الحال بینک اکاؤنٹ کھلوانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
آپ کی یونیورسٹی کا فوکل پرسن آپ کو آگاہ کرے گا کہ کس بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا ہے۔
18 سال سے کم عمر طلبہ کے اکاؤنٹس بھی کھل جاتے ہیں، بینک وزٹ کے دوران عملہ آپ کو باقی تفصیل بتا دے گا۔

سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم — فیز 1
ساہیوال اور گوجرانوالہ کی تقریبات کے لیے پہلے غیر سرکاری شیڈول جنوری کے پہلے ہفتے کا تھا۔ چونکہ اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب مصروف ہیں، اس لیے ممکن ہے تقریب میں کچھ تاخیر ہو، تاہم یہ تقریبات جنوری کے اندر ہی ہوں گی۔

سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم — ویریفائیڈ طلہ
ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔ پہلے یہ سنا گیا تھا کہ ویریفائیڈ طلبہ کو فیز 2 کے ساتھ شامل کیا جائے گا، لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم — فیز 2 اور سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم (طلبہ)
یہ دونوں اسکیمیں 2026 میں متوقع ہیں، اس لیے براہِ کرم صبر سے کام لیں۔ ایسا ضروری نہیں ہوتا کہ پہلے سمسٹر میں داخلہ لیتے ہی اسکالرشپ، بائیک اور لیپ ٹاپ سب کچھ مل جائے۔ ان چیزوں میں وقت لگتا ہے۔

پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم کی تقسیم
خیبر پختونخوا میں تقریبات جاری ہیں۔ بلوچستان میں بھی جنوری میں تقریباً تقسیم شروع ہو جائے گی۔ آزاد کشمیر میں بھی تقسیم کا آغاز ہو رہا ہے۔
لاہور میں اوپننگ تقریب ہوگی، اس کے بعد پنجاب کی یونیورسٹیاں تقسیم شروع کریں گی۔ اس کے بعد سندھ میں پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم کی اوپننگ تقریب ہوگی اور یونیورسٹیاں تقسیم کریں گی۔
اہم نوٹ
اگر آپ کی یونیورسٹی دوسرے سمسٹر کی فیس (چالان) جمع کروانے کا کہتی ہے تو آپ کو ادا کرنا ہوگا۔ تاہم ایک مرتبہ اپنی یونیورسٹی کے فوکل پرسن سے ضرور کنفرم کر لیں، کیونکہ حکومت فیس سے متعلق ہدایات براہِ راست فوکل پرسن کو ہی دیتی ہے۔

Photos from Mr.T's post 30/12/2025
27/08/2025

✅پنجاب حکومت نے PNMC Regulations کے مطابق BSN گریجویٹس کے لیے One Year Paid Internship کی منظور کر لی ہے، اور واضح طور پر کہا ہے کہ BSN Interns کو Nursing Staff کی Basic Pay کے مطابق Stipend دیا جائے گا۔

لیکن دوسری طرف۔۔۔۔ 🤔
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے BSN سٹوڈنٹس جو کہ وفاقی نظام کے تحت ہیں، آج بھی Unpaid Internship کرنے پر مجبور ہیں۔
کیا یہ دوہرا معیار نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟
کیا ہمارا کوئی حق نہیں ۔۔۔؟؟؟
کیا PNMC کے رولز ہمارے اوپر Implement نہیں ہوتے۔۔۔۔؟؟؟
ہم وفاقی وزیر صحت سے سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد کے BSN Students کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو فوری ختم کیا جائے اور ہمیں بھی Paid Internship فراہم کی جائے، جیسے پنجاب حکومت اپنے BSN Internees کو دے رہے ہیں۔
~NSF PIMS Islamabad


Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad
Government of Pakistan
Mian Shehbaz Sharif
Pakistan Nursing and Midwifery Council, Islamabad
JICA Pakistan
PTI Islamabad
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan
Islamabad Updates
Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University
Nursing Officer
NURSING GROUP JOIN ALL NURSES
Nursing information
Pak Nurses Diaries


15/07/2025

*College Of Nursing Pims BSN Merit List 2024*

*Merit Formula*
_Matric 10%_
_Fsc 40%_
_Szabmu Test 50%_

*Open Merit Quota*
_Total 3 Seats_
_Closing Merit 85.01%_

*Punjab Domicile Quota* _Total Seats 9_
_Closing Merit 83.26%_

*Islamabad Domicile Quota*
_Total Seats 5_
_Closing Merit 73.60%_

*Sindh Domicile Quota*
_Total Seats 7_
_Closing Merit_
_Male 71.11%_
_Female 62%_

*Balochistan Domicile Quota*
_Total Seats 3_
_Closing Merit_
_Male 72.47%_
_Female 64.58%_

*KPK Domicile Quota*
_Total Seats 2_
_Closing Merit 82.15%_

*Gilgit Domicile Quota*
_Total Seats 1_
_Closing Merit 79.79%_

*AJK Domicile Quota*
_Total Seats 1_
_Closing Merit 82.84%_

*Fata Domicile Quota*
_Total Seats 1_
_Closing Merit 84.34%_

11/07/2025

*پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC)* نے *MDCAT 2025* کا نیا سلیبس جاری کر دیا ہے۔ ٹیسٹ پیپر بیسڈ ہوگا جس میں 180 ملٹی پل چوائس سوالات (MCQs) ہوں گے، وقت 3 گھنٹے ہوگا اور کسی قسم کی نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوگی۔ میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے پاسنگ مارکس 55% یعنی 180 سکور سے 99 سکور والا پاس جبکہ ڈینٹل کالج کے لیے 50% یعنی 180 سکور سے 90 سکور والا پاس ہے

▪ *سوالات کی تقسیم کچھ یوں ہے:*
▪ بائیولوجی 81 سوال (45%)،
▪ کیمسٹری 45 سوال (25%)،
▪ فزکس 36 سوال (20%)،
▪ انگلش 9 سوال (5%)
▪ لاجیکل ریزننگ 9 سوال (5%)۔
🟥 *ٹوٹل سوالات 180 ہونگے*

▪ ٹیسٹ کی مشکل سطح میں 15% آسان، 70% درمیانہ اور 15% مشکل سوالات ہوں گے۔

09/07/2025

السلام علیکم!
یہ ہےSHS کالج جسکی فیس لاکھوں مہ ہوتی ہے مگر جب بات آتی ہے سٹوڈنٹس کو fascilitate کرنے کی تو ایڈمنسٹریشن میں سب ایسے بات کرتے ہے جیسے ہم انکے غلام ہے ۔
اب اہم مسلہ یہ ہے ہم ہوسٹل کے سٹوڈنٹس ہے اور بریک کے وقت ہم کو ناشتے کے لیے باھر جانے کے اجازت نہیں ہوتی اور انکے اپنے کنٹین میں سموسے کے علاؤہ کچھ ہوتا نئی اور ہوسٹل اسٹوڈنٹس کے afford سے باھر ہے ۔
ہم اپنے coordinator سے اجازت sign کرکے بھی لے جاے تب بھی اجازت نہیں ہوتی ۔کیا سٹوڈنٹس بغیر ناشتہ کیے مسلسل 4,5 hours کلاس لے سکتے ہے ۔ خود تو یہ لوگ چائے پی لیتے ہیں مگر سٹوڈنٹس اانسان نہیں ہیں ۔

Note: Inke apne canteen meh 100 wale chawal 200 k milti hai aur 15 wala samosa 30 ka milta hai aur isle elawa kuch hota Nai

09/07/2025

Admission. Open fall 2025 ✅✅

09/07/2025

Di Khan University Admission Open 2025

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Johr Town
Lahore