Journalist Malik Aliyan

Journalist Malik Aliyan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Journalist Malik Aliyan, Lahore.

Photos from Journalist Malik Aliyan's post 01/03/2026

🇺🇸 🇮🇷| In a now-deleted tweet, the US military accidentally acknowledged that Iran hit Haifa’s oil refinery.

Within minutes, they deleted the tweet and reposted it without mentioning Haifa.

01/03/2026

‏آج سے 40 سال پہلے جب آیت اللہ خامنہ ای سے پوچھا گیا: جنابِ صدر، آپ کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟
آیت اللہ خامنہ ای نے جواب دیا
امریکہ اور پھر یہی مرد مجاہد سچا ثابت ہوا 💔

01/03/2026

بغداد امریکی سفارتخانے کے قریب مناظر۔۔۔

01/03/2026

بریکنگ نیوز کراچی امریکی کونصلیٹ کو آگ لگانے کی کوشش۔۔
بریکنگ نیوز کراچی امریکی قونصلیٹ کی موجودہ صورتحال۔

01/03/2026

بریکنگ نیوز کراچی میں امریکی قونصل خانے کے اطراف میں شدید ہنگامہ آرائی ، قونصل خانے کے اندر داخل ہوجانے والے مظاہرین پر فائرنگ ، صورتحال شدید کشیدہ۔۔۔
“Supreme Leader Khamenei Killed in US-Israel Airstrike — What Happens Next?”

01/03/2026

بریکنگ نیوز ابھی ابھی ایک اور ایرانی میزائل قطر کے دارالحکومت دوحہ پر گرا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور اربیل میں مزید دھماکوں کی اطلاع ہے۔۔۔

Photos from Journalist Malik Aliyan's post 01/03/2026

‏تہران کے انقلاب اسکوائر میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر عوام کا اظہارِ سوگ۔

28/02/2026

بریکنگ نیوز: رات کے اس پہر ایک بیلسٹک میزائل تل ابیب میں ایک رہائشی عمارت پر آ گرا۔ 21 افراد زخمی ہو گئے۔

ایران نے 200 سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کیے، کافی سارے مزائل ہوا میں ہی تباہ کر دیے گۓ لیکن کچھ اسرائیل کے رڈار سسٹم کو تورتے ہوۓ اسرائیل کے شہر تل ابیب سے آ کر ٹکراۓ ہیں

28/02/2026

اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
قطری میڈیا کے مطابق ایک ایرانی میزائل کو قطر کی فضائی حدود میں ٹریک کیا گیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
دوسری جانب عربین نیوز نیٹ ورک نے رپورٹ کیا ہے کہ بحرین اور ابو ظہبی میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
یہ حملے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب آج صبح امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے مختلف علاقوں، جن میں دارالحکومت تہران بھی شامل ہے، پر مشترکہ فضائی کارروائیاں کیں۔
صورتحال انتہائی سنگین رخ اختیار کر چکی ہے اور پورا خطہ اس وقت شدید تناؤ کی لپیٹ میں ہے۔
















Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore