دنیا میں دس رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے ممالک 👇
1. *روس 🇷🇺* : دنیا کا سب سے بڑا ملک، جس کا کل رقبہ تقریباً *17.1 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
2. *کینیڈا 🇨🇦* : دوسرا بڑا ملک، جس کا کل رقبہ *9.98 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
3. *امریکہ 🇺🇸* : تیسرے نمبر پر، جس کا کل رقبہ *9.8 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
4. *چین 🇨🇳* : چوتھے نمبر پر، جس کا کل رقبہ *9.6 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
5. *برازیل 🇧🇷* : پانچواں بڑا ملک، جس کا کل رقبہ *8.5 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
6. *آسٹریلیا 🇦🇺* : چھٹے نمبر پر، جس کا کل رقبہ *7.7 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
7. *بھارت 🇮🇳* : ساتواں بڑا ملک، جس کا کل رقبہ *3.2 ملین مربع کلومیٹر* ہے (کشمیر سمیت)۔
8. *ارجنٹائن 🇦🇷* : آٹھواں بڑا ملک، جس کا کل رقبہ *2.78 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
9. *قازقستان 🇰🇿* : نویں نمبر پر، جس کا کل رقبہ *2.7 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
10. *الجزائر 🇩🇿* : دسویں نمبر پر، جس کا کل رقبہ *2.38 ملین مربع کلومیٹر* ہے۔
Anwar saeed
Transportation Engineer
(UET Lahore) I am student of gct.
انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحانات کیلئے رولنمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے۔
- پرائیویٹ طلباء اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ریگولر طلباء اپنے متعلقہ سکول و کالج سے اپنی سلپ حاصل کریں گے۔
- جن بورڈز کی ابھی اپلوڈ نہیں ہوئی وہ ویٹ کریں کل تک سب کی ہو جائیں گی۔
- امتحانات کا آغاز 29 اپریل سے کیا جائے گا۔
16/04/2025
16/04/2025
Important Numericals of 9th physics
16/04/2025
9th physics notes
14/04/2025
" یہ پاسپورٹ اسرائیل کیلئے کارآمد نہیں "، بنگلادیشی حکومت کی پاسپورٹ پر عبارت دوبارہ شائع کرنے کی ہدایت
حسینہ واجد کی حکومت کے دوران 2021 میں بنگلادیشی پاسپورٹ پر اس عبارت میں سے ’سوائے اسرائیل‘ کے الفاظ ہٹا دیے گئے تھے، تاہم اُس وقت کی حکومت نے واضح کیا تھا کہ بنگلا دیش کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
*AIOU Exam Alert*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، بی اے ، بی ایس ، بی ایڈ کی رول نمبر سلپ سی ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ ہو گی ہیں تمام طلبا ڈاؤن لوڈ کر لیں
*Punjab University Roll No. Slip Updates*
B.Com part-1 and 2 annual Exam 2025 has Announced
13/04/2025
*Pakistan Neavy Jobs*
> Today's Deadline
13/04/2025
TODAY DEADLINE
*NADRA Graduate Internship Program 2025 | Accepting Applications*
No Application Fee | Open for All | Paid Internship
✓ *Monthly Stipend:* Rs. 40,000
✓ *Criteria:* Bachelor's / Masters
✓ *Age Limit:* 21 to 28 years male and female all over Pakistan
✓ *Graduate:* No Experience Required
✓ *Last Date: April 13, 2025*
✓ *Apply Link:* https://careers.nadra.gov.pk
13/04/2025
*حج تیاریوں کا آغاز، سعودی عرب کا عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو واپس جانے کی ہدایت*
مکہ مکرمہ میں حج سیزن کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے جس کے سبب سعودی وزارتِ داخلہ نے عمرہ ویزے پر موجود غیرملکیوں کو 29 اپریل تک اپنے ملکوں کو لوٹ جانے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزے پر آئے غیر ملکیوں کا واپس نہ جانا خلاف ورزی میں شمار کیا جائے گا۔
وزارتِ داخلہ کے مطابق 23 اپریل کے بعد سے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں مقیم غیر ملکیوں کو مکہ جانے کے لیے پرمٹ درکار ہو گا جبکہ کام کی غرض سے مکہ یا مشاعر مقدسہ جانے والوں کو پورٹل سے پرمٹ لینا ہو گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.