17/06/2024
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.behnmeyer.agricare
We teach you Naazra Quran Pak, Hifz e Quran,Tajweed Ul Quran Qiraat ,Tafseer Ul Quran, hadees, fiqh We will provide you with our best services.
Looking forward to your use
28/01/2023
اللہ ہمیں بھی دکھائے۔
12/01/2023
07/12/2022
غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے، نکمے لوگوں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے۔
06/12/2022
وقت اچھا ہو یا برابدلتا ضرور ہے ، اس لیے اچھے وقت میں کچھ ایسا برا مت کریں کہ برے وقت میں اچھے لوگ ساتھ چھوڑ جائیں۔
05/12/2022
بہترین دوست وہ ہے جو عیب کی اصلاح کر دے ۔
03/12/2022
آپ کے اندر تعصب اس وقت جی اٹھتا ہے جب آپ کا نصب العین مر جاتا ہے۔
27/11/2022
قالَ رَسُولُ اللَّهِ، ﷺ: «إذا أرادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ خَيْرًا اسْتَعْمَلَهُ».
قِيلَ: يا رَسُولَ اللَّهِ، وكَيْفَ يَسْتَعْمِلُهُ؟ قالَ: «يَهْدِيهِ لِعَمَلٍ صالِحٍ قَبْلَ مَوْتِهِ».