🌙 عید الاضحیٰ کی عظیم قربانی 🌙
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وہ ایمان افروز داستان…
جب اللہ تعالیٰ کے حکم پر اپنے لختِ جگر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے کے لیے روانہ ہوئے۔ 😢❤️
یہ صرف ایک قربانی نہیں تھی بلکہ اللہ کے حکم کے سامنے مکمل اطاعت، صبر، وفا اور عشقِ الٰہی کا بے مثال منظر تھا۔ ✨
اس بیان میں سنیے:
🕋 حضرت ابراہیمؑ کا اپنے بیٹے سے مکالمہ
🕋 شیطان کے بہکانے کی کوشش
🕋 حضرت اسماعیلؑ کی فرمانبرداری
🕋 اور قربانی سے پہلے کے ایمان افروز لمحات
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنی رضا کے لیے ہر قربانی دینے والا سچا مسلمان بنائے۔ آمین 🤲
ویڈیو مکمل ضرور سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 📿
#عیدالاضحیٰ #قربانی
Online Quran with Aamir Khadim
Online Quran classes for kids and adults with Tajweed and basic Islamic education.
23/05/2026
https://youtu.be/s6hFV0ydzY0?si=3L7StTpIL1y0W1R2
Hazrat Ibrahim A.S Ka Namrood Se Munazra Aur Aag Ka Waqia | Allah Ki Madad Ka Iman Afroz Bayan Is bayan mein Hazrat Ibrahim A.S ke iman afroz waqiat bayan kiye ga...
🔥 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ایمان افروز واقعہ 🔥
آزر کی ضد، نمرود کے ساتھ زبردست مناظرہ، اور پھر اللہ تعالیٰ کے حکم سے دہکتی آگ کا گلزار بن جانا۔
یہ بیان ایمان، صبر، توکل اور حق کی طاقت کو اجاگر کرتا ہے۔
پورا بیان ضرور سنیے اور دوسروں تک بھی پہنچائیے۔
🎙️ بیان: عامر خادم رضوی
#نمرود #اسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
54000