کسٹمر نمبر 3 کا فیڈ بیک
"ہمارا مقصد صرف سننا نہیں بلکہ رہنمائی کرنا ہے — یہی ہمارے کنسلٹنسی سیشن کا اصل فائدہ ہے۔"
السلام علیکم! میرا نام اسامہ مغل ہے، Founder & CEO, Peak Performers Partner۔
ہماری کمپنی آپ کو تین شعبوں میں سروسز فراہم کرتی ہے: روزگار، بزنس اور فائننشل ایجوکیشن۔
سروسز لینے سے پہلے ہم ایک کنسلٹنسی سیشن رکھتے ہیں، جس کی فیس صرف 150 روپے ہے۔ یہ اوسطاً ایک گھنٹے کا ہوتا ہے جس میں آپ کو کال کی جاتی ہے، آپ کے مسائل سنے جاتے ہیں، آپ کی صورتحال دیکھی جاتی ہے اور اسی حساب سے آپ کو رہنمائی دی جاتی ہے۔ یعنی پہلے سننا، سمجھنا اور گائیڈ کرنا، پھر ضرورت کے مطابق آگے کی سروسز بتانا۔
🔹 روزگار: اگر آپ روزگار شروع کرنا چاہتے ہیں، آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں یا اپنی صلاحیتوں کو اپ اسکل کرنا چاہتے ہیں تو ہم اس میں مکمل گائیڈ کرتے ہیں۔
🔹 بزنس: چھوٹا یا بڑا بزنس شروع کرنا، برانڈ بنانا، سروس لانچ کرنا، آن لائن بزنس یا پورے پاکستان میں پھیلانا ہو، تو ہم ہر مرحلے پر سپورٹ کرتے ہیں۔
🔹 فائننشل ایجوکیشن: اگر آپ کے پاس سرمایہ ہے لیکن مینجمنٹ یا انویسٹمنٹ کی سمجھ نہیں ہے تو ہم آپ کو بہترین پلانز دیتے ہیں تاکہ آپ اپنی قوتِ خرید بچا سکیں، اثاثے بنا سکیں اور اضافی آمدنی کے مواقع حاصل کر سکیں۔
یہ تمام سہولتیں ہم آپ کو پرووائڈ کرتے ہیں، لیکن پہلا قدم ہمیشہ ہمارا کنسلٹنسی سیشن ہے، تاکہ آپ کو یہ واضح ہو کہ آپ نے کیا کرنا ہے، کتنی انویسٹمنٹ چاہیے اور کتنا وقت لگے گا۔
osama mughal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from osama mughal, Education, Lahore.
peak performance partner
ہم آپ کے ایسے پارٹنر ہیں جو اپ کی پرفارمنس کو پیک پر لے جاتے ہیں
روزگار کے مسائل ہو
یا کاروبار کی مشکل؟
گا فائنشل کے مسائل
یا مارکیٹنگ مشکلات
سننا سمجھنا رہنمائی دینا
پرائیویٹ کونسلنگ سیشن:
✅ صرف 150 روپے میں 60 منٹ
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
نمبر 2 کسٹمر کا فیڈ بیک
السلام علیکم میرا نام اسامہ مغل ہے
Founder and CEO
Peak performers partner
ہماری کمپنی اصل میں اپ کو تین چیزوں کے حوالے سے اپنی سروسز پرووائڈ کرتی ہے
روزگار
بزنس
فائننشل ایجوکیشن
ہماری سروس کی طرف جانے سے پہلے ہم تمام دوستوں کو درخواست کرتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ مجھے کیا کرنا ہے تو ان کے لیے ہم نے ایک سیشن رکھا ہے کنسلٹنسی کا اس کے اندر 150 روپے میں اپ کا ایک گھنٹہ بک کیا جاتا ہے کئی لوگوں کا کام جلدی ہو جاتا ہے اور کئی لوگوں کا کام ایک گھنٹے سے اوپر بھی ہو جاتا ہے لیکن ایوریج ٹائم ایک گھنٹہ ہوتا ہے اس کے اندر اپ کو کال کی جاتی ہے جو تاریخ اور ٹائم اپ مقرر کرتے ہیں اپ کو سب سے پہلے سنا جاتا ہے اپ کے مسائل دیکھے جاتے ہیں اپ کے بندے کے جاتے ہیں اور اپ اگے کیا کہتے ہیں کیا کرنا چاہتے ہیں وہ دیکھا جاتا ہے اور اس لحاظ سے پھر اپ کو گا ئیڈ کیا جاتا ہے یعنی سننا سمجھنا اور رہنمائی دینا اور اس کے بعد اگر اپ کو ہماری سروس چاہیے تو چلیں اگے ہم اپ کو اپنی سروس کے بارے میں بتاتے ہیں
ان تینوں چیزوں کے درمیان ہماری کمپنی اپ کو سروس پرووائڈ کرتی ہے کسی کو روزگار کے مسائل ہوتے ہیں کوئی اپنا روزگار بڑھانا چاہتا ہے اولاد بند انسان اپنے اپ کو ان لائن کرنا چاہتا ہے قاری حضرات ٹیچنگ حضرات یا اس کے علاوہ وہ اپنے اپ کو اپ سکل کر کے اپنا روزگار بڑھانا چاہتا ہے تو ہمارے اس حوالے سے سروسز ہوتی ہیں
بزنس اگر کوئی انسان چھوٹا بزنس شروع کرنا چاہتا ہے بڑا بزنس شروع کرنا چاہتا ہے اپنا برینڈ بنانا چاہتا ہے اپنی سروس کرنا چاہتا ہے یہ اپ نے بزنس کو ان لائن کرنا چاہتے ہیں یا اپنے بزنس کو پورے پاکستان میں پھیلانا چاہتا ہے یہ کمرس کرنا چاہتا ہے تو ہماری کمپنی یہ تمام سہولتیں انہیں پرووائڈ کرتی ہے چاہے بزنس کی سروس کو بہتر کرنا ہو یہ پھر بزنس کو
فائنشل ایجوکیشن کچھ انسان ایسے ہوتے ہیں جنہوں نے کچھ نہ کچھ کر کے پیسے کما لیے ہوتے ہیں یا ان کے پاس پیسے ا جاتے ہیں اب وہ اپنے پیسے انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں مینج نہیں ہوتی پر وہ ڈبل شاہ کے چکر میں پھنستے ہیں تو ہم انہیں انویسٹمنٹ کے بہترین طریقے بتاتے ہیں اگر انہوں نے پیسہ ویلیویشن برقرار رکھنی ہے یعنی قوت خرید ان کی کم نہ ہو تو اس کے لیے الگ پلان ہوتے ہیں اپنی ویلتھ بنانی ہے تو اس کے لیے الگ پلان ہوتے ہیں اپنے سائیڈ انکم بزنس بنانے ہیں تو اس کے الگ لائن ہوتے ہیں یعنی کسی نے انویسٹمنٹ کرنی ہے تو اس کے حالات کے متعلق ان کی انویسٹمنٹ کرائی جاتی ہے ان کی ایک ایسٹ بنایا جاتا ہے
یہ سب سروس ہماری کمپنی پرووائڈ کرتی ہے لیکن اس سے پہلے اپ ہماری کنسلٹنسی کا سیشن لے لیں
تو اپ کو ائیڈیا ہو جاتا ہے اپ نے کیا کرنا ہے کتنی انویسٹمنٹ اپ کے پاس ہو اور کتنا وقت لگے گا
السلام علیکم میرا نام ہے اسامہ مغل
Founder and CEO
Peak performers partner
ہم اپ کے ایسے پارٹنر ہیں جو اپ کی پرفارمنس کو پیک پر لیٹ جاتے ہیں ہماری کمپنی مارکیٹنگ کا کام کرتی ہے کسی بھی چھوٹے کے کاروبار کو بڑا کرنے کا کام ہماری بیسکلی تین سروس ہیں
روزگار کی لوگوں نے اپنا روزگار شروع کرنا ہے یا روزگار کے مسائل ہیں یا لوز گھر اپنا بڑھانا ہے
بزنس کی اپنا کوئی بزنس شروع کرنا ہے کوئی بزنس چل رہا ہے اسے بڑھانا ہے بزنس کے اندر مسائل ہیں
فائننشل ایجوکیشن کی اپ نے انویسٹمنٹ کر کے اپنے پیسوں کی ویلیو برقرار رکھنی ہے اپنی ویلتھ گریڈ کرنی ہے اپنا ریٹائرمنٹ پلان کرنا ہے اپنے اپ کو کسی طریقے سے سکور کرنا یا اضافی پیسے ایسی جگہ پہ انویسٹمنٹ کر کے اپنے ایسٹ بنانا ہے کہ جس سے اپ کو انکم اتی رہے نہ کہ ڈبل شاہ کے چکر میں پڑے
یہ ساری سروس ہم دیتے ہیں لیکن ان سب سروس لینے سے پہلے میں سب کو ایک ہی مشورہ دیتا ہوں میرا 150 روپے میں ایک گھنٹے کا ایک سیشن ہوتا ہے جسے اپ اپنے وقت اپنی طریقے کے مطابق بک کر سکتے ہیں اس ایک گھنٹے میں اپ کو کال کرتا ہوں اپ کی تمام حالات کو دیکھتا ہوں سنتا ہوں سمجھتا ہوں اور رہنمائی دیتا ہوں اس کے بعد پھر اگے ہماری مارکیٹنگ کی کمپنی ہے اور کوئی بھی سروس چاہیے تو اس کے لیے ہم حاضر ہیں لیکن اس سے پہلے یہ سیشن بک کرنے سے یہ ہوتا ہے اپ کو ایک راستہ مل جاتا ہے کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے کتنی انویسٹمنٹ کی ضرورت ہے کیسے اگے بڑھ سکتا ہے یہ پوری چیزیں کلیئر ہو جاتی ہے
السلام علیکم، میرا نام ہے اسام مغل اور میں
Founder and CEO
Peak Performance Partner کمپنی کا۔ ہم آپ کے ایسے پارٹنر ہیں جو آپ کی پرفارمنس کو پیک پر لے جاتے ہیں۔
چلیں ذرا پیچھے چلتے ہیں میری جرنی کی طرف۔
اگر اپنی جرنی بتاؤں تو 2013 میں میں اپنے والد صاحب کے ساتھ بلڈنگ کاروبار میں شریک ہو گیا۔ ایجوکیشن میں نے مدارس کے اندر پڑھی، زیادہ پڑھائیں نہیں کی لیکن بزنس کی طرف آگیا، بہت ساری سکلزسیکھتا رہا اپنے ہاتھ گندے کرتا رہا
2019 میں انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھا۔ پتہ چلا کہ یوٹیوب سے
کمائی ہوتی ہے۔ پھر کام کرتا کرتے حقیقت سمجھ آئی کہ انٹرنیٹ سے پیسے یا تو پروڈکٹ /سیل کرکے کمائے جاتے ہیں، یا سروس، یا پھر اپنا ٹیلنٹ دکھا کر خود کو مونیٹائز کر کے۔
اسی سے انٹرنیٹ پر اپنا کاروبار بھی شروع کیا۔
کاروبار کی اگر بات کروں تو ہم نے جو ہمارے ہاں پیر منگل بازار لگتے ہیں، ان میں بازار لگائے۔ بریانی کا اسٹال لگایا، مارکیٹ میں تیل کی پیکنگ اور شربت بیچنے کا کام بھی کیا۔ اور اپنے کاروبار کے ساتھ ساتھ نوکریاں بھی کیں تاکہ خود کو بہتر بنا سکوں۔
انٹرنیٹ پر بھی ای کامرس کے کچھ کام کیے۔ سیزن کے حساب سے بزنس، جیسے سردیوں میں کچھ اور، گرمیوں میں جوس وغیرہ۔ اس حساب سے کئی طرح کے کام کیے۔
میرا مین بزنس ویلڈنگ ہے، جس کے لیے میں نے فیس بک پیج بنایا ہوا ہے "بابا جی مرکز" کے نام سے۔ وہاں آن لائن مارکیٹنگ کرتے رہتے ہیں۔
اب آتے ہیں اس کمپنی کی طرف جس کا نام ہے Peak Performance Partner۔
یہ پہلے کمپنی نہیں تھی۔ بس ایک لوکل بیس کام تھا۔ کسی نے کہا "یار میرا ایڈ چلا دو" تو ایڈ چلا دیے۔ کسی نے کہا "میں آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتا ہوں" تو ہیلپ
کردی۔ کسی نے کہا "یہ مسائل ہے" تو کونسلنگ کردی۔
یہ سب فری میں کرتا رہا۔
پھر کچھ عرصہ پہلے سوچا کہ اسے ایک کمپنی کی شکل دی جائے۔ تب ہم نے فیس بک پر پیج بنایا فیصلہ کیا کہ لوگوں کو اپنی مارکیٹنگ کی سروس دینا سے پہلا ان کی ہم کونسلنگ رے گا جس کے اندر تین کام رکھے جائیں:
1. روزگار – لوگوں کے روزگار کے مسائل سننا، جو روزگار شروع کرنا یا بڑھانا چاہتے ہیں ان کی رہنمائی کرنا۔
2. بزنس – جو بزنس رکھنا چاہتے ہیں، آن لائن لے جانا چاہتے ہیں، یا کسی مشکل میں ہیں ان کی مدد کرنا۔
3. فنانشل ایجوکیشن – زیادہ تر لوگوں کو نہیں پتا کہ پیسے کہاں لگانے ہیں۔ انویسٹمنٹ کیسے کرنی ہے، ریٹائرمنٹ پلان کیسے بنانا ہے، بچوں کی ایجوکیشن کے لیے کیسے تیاری کرنی ہے۔ لوگ اکثر کسی کے ہاتھوں پیسے کھو دیتے ہیں۔ اس لیے ہم نے یہ سروس رکھی کہ لوگوں کو سمجھایا جائے۔
یہ سب کچھ ہم رکھتے ہیں ایک کنسلٹنگ سیشن میں،
150روپے فی گھنٹہ
ڈیڑھ سو روپے فی گھنٹہ۔
اس میں ہم آپ کو سنتے ہیں، سمجھتے ہیں، اور پھر رہنمائی کرتے ہیں کہ آگے کیسے بڑھنا ہے، کتنی انویسٹمنٹ چاہیے، کتنا وقت لگے گا وغیرہ۔
اس کے بعد بندہ سمجھ جاتا ہے کہ اب اسے کیا کرنا ہے اور تیار ہو جاتا ہے آگے بڑھنے کے لیے۔
یہ تھا میرا ایک انٹروڈکشن۔ ان شاءاللہ اگلی بار آپ کے ساتھ مزید چیزیں بھی شیئر کروں گا۔
21/09/2025
السلام علیکم میرا تعارف
میرا نام اسامہ مغل ہے۔ میں اپنی ایجوکیشن مدارس سے شروع کی وقت کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو اپڈیٹ کرتا رہا
2013 میں میں اپنے والد کے ویلڈنگ کے کاروبار میں شامل ہوا۔ مجھے ہمیشہ سے نئی چیزیں سیکھنے کا شوق رہا ہے۔ میں نے اپنی ویلڈنگ کی فیلڈ کے اندر بھی کئی ساری چیزیں سیکھیں جیسے: سی او ٹو ویلڈنگ، اسپارک ویلڈنگ، آرگن، بینڈنگ۔ اس کے علاوہ میں نے اور بھی کئی سارے اسکلز سیکھے، جیسے: لاہوری کولر بنانا، لکڑی کا کام، الیکٹریشن، مکینک، پینٹ، اور بھی مختلف قسم کی اسکلز۔
اپنے ایکسپیریئنس کو بہتر کرنے کے لیے میں نے جابز بھی کی ہیں تاکہ اپنے آپ کو بہتر بنا سکوں۔
2019 میں میں انٹرنیٹ کی دنیا میں آیا، جب مجھے پتا چلا کہ یوٹیوب سے پیسے کمائے جاتے ہیں۔ لیکن اسے سیکھتے سیکھتے کب کہاں نکل گیا، مجھے خود نہیں پتا چلا۔ بہت سارے کام کیے لیکن آخر میں جا کے یہ پتہ چلا کہ انٹرنیٹ سے بندہ وہی کما سکتا ہے جو یا تو اپنی کوئی سروس سیل کرے، یا پروڈکٹ سیل کرے، یا پھر اپنا کوئی ٹیلنٹ لوگوں کو دکھا کے اپنے آپ کو مونیٹائز کرے۔
پھر میں نے آن لائن بھی کئی لوگوں کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔ چھوٹی سی ایک ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹنگ کمپنی بھی بنائی ہے جس کے ذریعے ہم لوگوں کو سروسز بھی دیتے ہیں۔
اس کے علاوہ اپنے سائیڈ بزنس کی بات کروں تو میں نے بے شمار کیے دوستوں کے ساتھ مل کے۔ جیسے: ، بائیک ریپیئرنگ شاپ
ہفتہ واری بازاروں کے اندر سٹاک لگانا، سیل مین اپنی پروڈک بناکر مارکیٹ میں سیل کرنا ، اور بھی اس طرح کے مختلف قسم کے کاروبار۔
کاروبار کی انڈسٹری کے اندر اور ، ڈیجیٹل میڈیا کی انڈسٹری کے اندر، کل ملا کے 12 سے 14 سال ہو گئے ہیں۔ اس دوران میں نے لوگوں کو اپنی سروسز فری میں بھی دی ہیں۔ لیکن اب فری میں نہیں دوں گا۔ اب آپ جیسے لوگ جو اس کی ضرورت رکھتے ہیں، جنہیں واقعی مسائل ہیں: چاہے روزگار کے ہوں (روزگار نہیں ہے یا اپنا روزگار بڑھانا چاہتے ہیں)، یا کوئی نیا چھوٹا روزگار شروع کرنا چاہتے ہیں۔
کاروبار کے مسائل — کاروبار کر رہے ہیں، آگے چل نہیں رہا، یا کوئی نیا شروع کرنا چاہتے ہیں۔ کیا پلان ہے جس سے کاروبار شروع کر سکتے ہیں یا اپنے کاروبار کو پورے پاکستان کے اندر پھیلانا چاہتے ہیں۔
مالیاتی تعلیم (فائنینشل ایجوکیشن) کی نالج پاکستان کے اندر بہت کم ہے۔ لوگ یا تو جوا کھیلنے پر پیسے لگا لیتے ہیں، یا جو آج کل ایپلیکیشنز چل رہی ہیں "20 روپے لگاؤ، ایک ہزار روپے کماؤ" ان پر۔ یا پھر ڈبل شاہ جیسے فراڈیوں کو پکڑا دیتے ہیں۔
لیکن اصل میں آپ میں سے اکثر کو نہیں پتا کہ کہاں انویسٹ کر کے اپنے آپ کو کیسے مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ آپ کیسے ٹریڈنگ کر سکتے ہیں، کیسے قیمتی اثاثے (ایسٹس) اپنے پاس اسٹور کر سکتے ہیں۔
ہم اسٹاک مارکیٹ، کرپٹو، رئیل اسٹیٹ اور بہت سے مختلف پہلوؤں میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
تو یہ سب اگر آپ سروس چاہتے ہیں تو میرے ساتھ رابطہ کریں۔ نیچے واٹس ایپ کے بٹن پر کلک کریں۔
07/09/2025
"زندگی کے ہر بوجھ کا حل نصیحت نہیں ہوتی، کبھی صرف بات بانٹنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے۔
اگر آپ چاہیں تو میں وہ سننے والا دوست بن سکتا ہوں۔"
میرے کسٹمر جن کی بات میں نے سن کر سمجھ کر رہنمائی کی یہ رہی ان کی کہانی
کسٹمر 1
ایک لڑکی کو ہر وقت منفی خیالات آتے تھے مگر سادہ رہنمائی نے اسے سکون دیا
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔https://www.facebook.com/share/p/1CbxSWtBns/
کسٹمر 2
اسلام آباد کا اکیلا ملازم منفی خواہشات میں ڈوبا ہوا تھا مگر بات کرنے سے اس کی سوچ بدل گئی
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔https://www.facebook.com/share/p/1Dyh8GTfPX/
کسٹمر 3
ایک ماں نے پہلا بچہ کھو دیا غصے میں رہتی تھی مگر ذکر اور ڈائری لکھنے سے سکون پایا
👉 مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔https://www.facebook.com/share/p/19sJvFbXeD/
کسٹمر 4
ایک والد اپنے بیٹے کی ہکلانے پر ٹوٹ گیا تھا مگر چند مشقوں نے اس میں امید جگا دی
👉 مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔https://www.facebook.com/share/p/19QHPW5nyn/
میری سروس
میں کوئی اسپیشلسٹ یا ڈاکٹر نہیں ہوں
میں بالکل آپ کی طرح ایک عام انسان ہوں
فرق بس اتنا ہے کہ
میں سنتا ہوں جبکہ اکثر لوگ صرف جج کرتے ہیں
میں سمجھتا ہوں، جبکہ اکثر لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں
میں سادہ رہنمائی دیتا ہوں تاکہ آپ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکیں
📌 آن لائن پرائیویٹ سیشن — آدھا گھنٹہ صرف 100 روپے
☎️ رابطہ: WhatsApp نمبر
03049894065
06/09/2025
کسٹمر نمبر 4
ایک باپ کی پریشانی
اور ایک امید کی کرن
(آن لائن سیشن کی کہانی)
کچھ دن پہلے ایک والد نے میرا آن
لائن سیشن بک کیا
کال پر ہی اس نے دل کا سارا بوجھ میرے سامنے رکھ دیا
اس نے کہا
میں نے اپنے بیٹے کا پورا میڈیکل چیک اپ کروایا ڈاکٹروں سے بھی رائے لی سب رپورٹس نارمل آئیں
لیکن ڈاکٹر نے بس کہا کہ وقت کے ساتھ بچہ خود بولنا سیکھ جائے گا
مگر حقیقت یہ تھی کہ
بچہ اسکول میں بھی پیچھے رہ رہا تھا
مدرسے میں سبق یاد کرنے میں مشکل ہوتی تھی
یہاں تک کہ دکان پر جا کر کوئی چیز مانگنے لگے تو الفاظ صحیح طرح ادا نہیں کر پاتا تھا
میں نے والد کی بات پوری توجہ سے سنی ساتھ ساتھ میں نے سرچ بھی شروع کی کہ یہ مسئلہ کس طرف جاتا ہے
ریسرچ کے بعد میرے سامنے
جواب آیا
یہ معاملہ اکثر
Speech Therapy
کے دائرے میں آتا ہے
اور جب میں نے ان سے کچھ سوال پوچھنا شروع کیا کہ اپ کے بچے کو کیا مسئلہ ہے کیسے الفاظ طریقے سے ادا نہیں کر سکتا تو جیسے جیسے مجھے بتاتے گئے تو میں پہنچا جسے ماہرین کہتے ہیں
Speech Disorder
ایسے بچوں کو الفاظ صحیح ادا کرنے میں مشکل ہوتی ہے
کبھی آواز ٹوٹتی ہے، کبھی دبی دبی نکلتی ہے کبھی ایک ہی لفظ دوبارہ دہرا نہیں پاتے
پھر اس پر مزید یعنی کچھ ریسرچ وغیرہ کی اور چند ایک چیزیں نکال کر
میں نے والد کو پانچ
رہنمائیاں دیں
1️⃣ زبان اور جبڑے کی مشقیں
2️⃣ سانس کی ورزشیں
3️⃣ الفاظ کی ریپیٹیشن اور نقشے
4️⃣ والدین کا نرم اور حوصلہ افزا رویہ
5️⃣ اور ایک ماہر Speech Therapist کو لازمی دکھانا
وہ اپ کے بچے کا علاج اچھے طریقے سے کر سکے گا میرا مقصد
تھا صرف اپ کو ایک راستہ دکھانا
یہ سب سن کر والد نے کہا
آپ جو باتیں بتا رہے ہیں، میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ میرا بچہ کبھی کبھی خود بھی ایسی چیزیں کرتا ہے
زبان کی مشقیں، جبڑے کی حرکتیں یا الفاظ دہرانے کی کوشش کرنا جیسے قدرت نے اس کے دماغ میں خود ہی کوئی راستہ بنا دیا ہو
اسی وجہ سے وہ تھوڑا تھوڑا بولنا بھی شروع ہو گیا ہے
یہ جملے سن کر میرا دل بھی خوش ہو گیا
آن لائن کال کے اس لمحے میں
ایک باپ کو سکون ملا اور مجھے یقین آیا کہ رہنمائی اور حوصلہ کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں
اور یہی میرا اصل کام ہے
میں کوئی ڈاکٹر یا اسپیشلائز نہیں ہو میں صرف لوگوں کی باتوں کو سنتا ہوں جو کہ عام لوگ نہیں کرتے پھر انہیں سمجھتا ہوں کہ پھر انہیں حل بتاتا ہوں
سننا – سمجھنا – رہنمائی دینا۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ کوئی آپ کی بات دل سے سنے اور سیدھی رہنمائی دے تو آپ میرے ساتھ آن لائن پرائیویٹ سیشن کر سکتے ہیں
صرف 100 روپے میں آدھا گھنٹہ آن لائن سیشن بک کرے واٹس ایپ پر رابطہ کرے
📖 ایک بھائی کی کہانی (فیکٹری والا)
کچھ دن پہلے ایک بھائی نے میرے
ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کیا
اُس نے کہا
میں آئل اور گھی کی فیکٹری لگانا
چاہتا ہوں
میں سب کو بتاتا چلوں کہ یہ سروس میں پہلے لوگوں کو فری میں دیتا رہا ہوں
چاہے کوئی چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہو کوئی اپنی اسکلز کو
اپڈیٹ کر کے پیسہ کمانا چاہتا ہو یا
کوئی بزنس آئیڈیا بنانا چاہتا ہو—میں سب کو فری میں گائیڈ کرتا رہا ہوں
لیکن میں نے دیکھا:
👉 لوگ فائدہ تو اٹھا رہے ہیں لیکن مجھے کوئی ویلیو نہیں دے رہے
👉 میرا وقت اور محنت ان کے لیے فالتو لگ رہی تھی
اس دن کے بعد میں نے فیصلہ کیا اب یہ سروس صرف اُن کو دوں گا جو واقعی سنجیدہ ہوں گے
موجودہ واقعہ
وہ بھائی شاید میرا پرانا جاننے والا تھا یا پھر میری نئی پوسٹس دیکھ کر آیا اُس نے کہا کہ میں آئل اور گھی کی فیکٹری لگانا چاہتا ہوں
میں نے کہا
ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں میرا سیشن بک کریں میں آپ کو پوری
رہنمائی دوں گا
میرا سیشن فیس کتنی ہے؟
صرف 100 روپے آدھے گھنٹے کے (جی ہاں، صرف 100 روپے!)
اب ذرا غور کریں:
ایک فیکٹری کا اگر چھوٹا سیٹپ بھی لگاتا ہے تو کم سے کم خرچ 4 سے 5 لاکھ روپے ہوتا ہے
اگر بڑی ہو تو یہ پچاس لاکھ یا کروڑوں تک جا سکتی ہے
اور وہ بھائی مجھ سے گائیڈنس لینے آیا تھا جس سے اُس کا لاکھوں کروڑوں کا نقصان یا فائدہ جُڑا ہوا تھا
لیکن جب میں نے کہا کہ سیشن بک کرو تو اُس کا جواب تھابھائی آپ فری میں نہیں کر سکتے
میں حیران رہ گیا۔
ہم لوگ ہزاروں روپے بغیر سوچے سمجھے بخیر ڈبل شاہ انوسمٹ سکیموں میں لگا دیتے ہیں۔
ہم کرپٹو میں ٹریڈنگ ایپس اور جوعے والی اسکیموں میں لاکھوں ڈبو دیتے ہیں
لیکن جب کوئی بندہ ہمیں حقیقت سچ اور کامیابی کا پکا راستہ بتاتا ہے تو وہاں ہمیں سو روپے بھی زیادہ لگتے ہیں
یہی ہمارے مائنڈ سیٹ کا اصل مسئلہ ہے
لیکن میں نے دل بڑا کیا اور کہا “چلو بھائی تمہیں ایک آدھا گھنٹہ فری سیشن دے دیتا ہوں
میں نے اسے رات 10 بجے کا وقت دیا
لیکن اُس نے کیا کہاں
آپ صبح 5 بجے مجھے کال کر لینا
اس کے بعد میں نے سیدھا جواب لکھ دیا
بھائی اگر آپ کو میرا سیشن چاہیے تو 100 روپے آدھے گھنٹے کا پے کریں میں آپ کے ٹائم کے مطابق بھی آ جاؤں گا
ورنہ اللہ حافظ
اور اُس کے بعد اُس بھائی کا کوئی جواب نہیں آیا
یہ کہانی صرف ایک بھائی کی نہیں یہ ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
ہم مفت میں سب کچھ چاہتے ہیں لیکن یاد رکھیں
فری کی چیز کو کوئی ویلیو نہیں دیتا
کامیابی صرف خواب دیکھنے سے نہیں ملتی اس کے لیے انویسٹمنٹ کرنی پڑتی ہے
جو اپنے مستقبل کے لیے سو روپے انویسٹ نہیں کر سکتا، وہ لاکھوں کے بزنس کو کیسے سنبھالے گا
میرا اصول ہیں
میرا وقت اور میرا علم صرف اُن کے لیے ہے جو اپنی کامیابی کے لیے سنجیدہ ہیں
رائیٹر اسامہ مغل سننے والا سمجھنے والا رہنمائی دینے والا سیشن بک کرے صرف 100 روپے ادھا گھنٹہ
22/08/2025
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاته 🌹
بھائی، آپ نے جو کیفیت بیان کی ہے وہ دو چیزوں سے متعلق ہو سکتی ہے:
سوتے وقت جھٹکے لگنا
(Hypnic Jerk)
جب بندہ جاگنے اور سونے کے درمیانی حصے میں ہوتا ہے تو اکثر دماغ کے سگنل اچانک عضلات کو ہلا دیتے ہیں
یہ بالکل عام چیز ہے اور دنیا کے 70–80٪ لوگوں کے ساتھ ہوتی ہے
خاص طور پر تب جب:
بندہ موبائل یہ ٹی وی دیکھتے دیکھتے سو جائے
دماغ تھکا ہوا ہو یا زیادہ سوچ رہا ہو
کیفین چائے کافی یا بھاری کھانے کے بعد سوئے
بعد کی کیفیت
(خشکی اداسی خیالات)
مسلسل موبائل کے استعمال اور دماغ پر دباؤ کی وجہ سے نیند کی کوالٹی خراب ہوتی ہے
جب نیند گہری نہ آئے تو دماغ میں serotonin اور melatonin کی کمی محسوس ہوتی ہے
نتیجہ بےچینی خشک منہ اداسی اور منفی خیالات
یہ اکثر sleep anxiety یا نیند کی خرابی کی علامت ہوتی ہے بیماری نہیں
علاج
(آسان عادتیں بدل کر)
سونے سے کم از کم 30 منٹ پہلے موبائل بند کر دیں
اگر ضروری ہو تو blue light filter لگائیں
روز ایک ہی وقت پر سونے اور اٹھنے کی کوشش کریں
وضو اور ہلکی تلاوت
(سورۃ ملک، آیۃ الکرسی) پڑھ کر سوئیں دماغ بھی پرسکون ہوگا
کمرے کی روشنی مدھم کریں
موبائل ساتھ نہ رکھیں
پانی زیادہ پئیں تاکہ منہ خشک نہ ہو۔
اگر یہ جھٹکے بہت زیادہ ہوں
رات میں کئی بار نیند پوری نہ ہویا ساتھ میں
سانس رکنے کا احساس
دل تیز دھڑکنا
یا پورا جسم بار بار کانپنا ہو
تب نیورولوجسٹ یا نیند کے ڈاکٹر کو دکھا لیں
Click here to claim your Sponsored Listing.