08/04/2026
Think big Get bigger...
❤️💞❤️
This page is located to the you tube official channel also in the same name on you tube.so plz all g
08/04/2026
Think big Get bigger...
❤️💞❤️
07/04/2026
Give me a caption..
❤️💞❤️
02/08/2025
زندگی میں اور کچھ ہو نا ہو ایک دوست وکیل ضرور رکھنا تا کہ مشکل وقت میں آپکے کام آسکے
24/07/2025
بارش، کیچڑ اور لمبا راستہ… جونیئر وکیل کے لئے یہ رکاوٹیں نہیں، سندِ وفاداری ہیں۔
سینئر وہ ہے جو صرف راستہ نہیں دکھاتا، پہلا مقدمہ بھی ہاتھ میں تھماتا ہے۔
جو جونیئر بارش میں فائل بچاتا ہے، وہ کل عدالت میں مؤقف بھی بچا لے گا۔جو فائلوں کو سینے سے لگائے کھڑا رہتا ہے،
وہ کل انصاف کے میدان میں سرخرو ہوتا ہے۔
سینئر وکیل کی پہچان یہ نہیں کہ وہ جیتے،
بلکہ یہ ہے کہ وہ جونیئر کو جیتنا سکھائے۔
بارش کا پانی کپڑوں کو گیلا کر سکتا ہے،
مگر لگن اور عزت کی آگ کو بجھا نہیں سکتا۔
جوتوں پر کیچڑ، کپڑوں پر بارش،
یہی نشان ہیں کہ وکیل نے راستے کو مات دے دی ہے۔
استاد کی ایک نظرِ شفقت،
جونیئر کی محنت کو قیمتی سرمایہ بنا دیتی ہے۔
جو آج چھتری تھام کر فائل سنبھالتا ہے،
وہ کل عدالت میں اپنی دلیلوں سے سایہ بان بنے گااستاد کی ایک حوصلہ افزائی، جونیئر کی دس راتوں کی جاگ کو معنوی بنا دیتی ہے۔
#وکیل #وکلاء
01/07/2025
That picture taken after my successful arguments in the Walton Courts in One of the DHA Matter.. 1st Ever Arguments before the Hon'able Additional Rent Controller.. .. All credit goes to my Teachers who gave me such kind of opportunities and than my parents prayers which always keep me up and high.. Allhumdulliah for everything..
02/10/2024
پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ
پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی
پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا
پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے..🍁🍂
🍁🍂