Admissions Open 2026
داخلےجاری ہیں.
Oxford Public High School Khyber.آکسفورڈ پبلک ھائی سکول خیبر
Oxford Public High School is located at khyber Shakas Hayatabad phase7. We focus more on English and Computer too.
This is the only intitution where we are working on modern knowledge as well as on religious matter.
اکسفورڈ ھائی سکول شاکس
بہترین انعامات کی تیاری 2026
18/02/2026
9th class biology period 2026
17/02/2026
Annual Results 2025-26
Class 1st Awardlists
Oxford Public High School Khyber.آکسفورڈ پبلک ھائی سکول خیبر
15/02/2026
Free Admissions Open 2026
10 فروری تا 10 مارچ نرسری تا میٹرک مفت داخلے جاری ہیں . مقررہ تاریخ کےبعد 3000 داخلہ فیس لیا جائے گا.
08/02/2026
اکسفورڈ ھائی سکول شاکس مدرسہ حیات اباد
کل یعنی 9 فروری 2026 سے سالانہ امتحان شروع ہورہاہے سارے طلباء کرام بھرپور تیاری کے ساتھ صبح سویرے سکول پہنچنےکی کوشش کریں . شکریہ
پرنسپل صالح افریدی
Annual Exam 2026
10/09/2025
ہوائی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ اور دعاؤں کی اپیل
جماعت اسلامی کے سرگرم کارکن اور شپیلہ سلطان خیل کے معروف فلاحی شخصیت سید معلم آفریدی کل رات ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔ گولی ان کے بازو پر لگی ہے جسے آج آپریشن کے ذریعے نکالا جائے گا۔ ہم تمام اہلِ علاقہ اور احباب سے کامیاب سرجری اور صحتِ کاملہ کے لیے خصوصی دعا کی درخواست کرتے ہیں۔
ساتھ ہی عوام الناس سے پرزور اپیل ہے کہ خدارا! ہوائی فائرنگ سے گریز کریں، کیونکہ یہ جان لیوا اور معاشرتی ناسور ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پولیس ایسے عناصر کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرے تاکہ مستقبل میں کسی کی جان کو خطرہ لاحق نہ ہو۔
یااللہ اس عوام عقل عطا فرما امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Lahore