Parents Union Lahore

Parents Union Lahore

Share

Parents Education Lahore is a place for parent to sharing Ideas, work-plans, and support materials toward problems & betterment of children's education

Education is basic right, It should be free from government. There should be accountability and timely justice. Stand united & Raise ur voice against any injustice. Learn to get ur basic rights at least for ur children. Come out and show u awakened nation

Purpose of the page is to create a portal for parents
1. To improve education standards
2. Solve problems & hurdles children facing in educatio

15/06/2021

Its our poor education system and greedy nature of private schools, that we are going to be corrupt day by day.
Govt is cutting educational budget, nourishing slaves.

26/04/2021
12/10/2020
09/10/2020

One of the factor too to spoil education in Pakistan

09/10/2020
Photos from Pakistan Education Movement's post 08/10/2020
Revert Teachers Salary 08/10/2020

Revert Teachers Salary The City school was first detucting 15% salary Now it detucted 40% salary of teaching staff uninformed. this is too much for a teacher. We have been there with the network in the tough times of pendamic. We demand answer and revert our salary ...

02/10/2020

لاہور 2 اکتوبر

پرائیویٹ اسکولوں کے والدین آج بھی عدالت کے باہر انتظار کرتے رہے۔ عدالتی کاروائی نہ ہو سکی۔ بچے تعلیم سے محروم, اسکول نے نکال دئے۔ اگلی پیشی، لاہور ہائیکورٹ جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی عدالت میں 7 اکتوبر کو ہو گی۔

پرائیویٹ اسکول اضافی فیسوں کے نام پر نہ صرف والدین کو لوٹ رہے ہیں بلکہ بچوں کو اسکولوں سے نکال کر والدین کو بلیک میل کر رہے ہیں۔ پیسوں کے چند سکوں کی خاطر بچوں کو تعلیم سے محروم کر رہے ہیں۔ بچوں کا تعلیمی سال صرف دو تین ماہ کی بقایا فیس کے نام پر ضائع کر کے بچوں کے مستقبل سے کھیل جاتے ہیں۔ او لیول کی سیٹمنٹ آف انٹری نہیں دی جاتی۔کل اولیول کا پہلا پرچہ چند بچے نہ دے پائے۔

لاکھوں کروڑوں والدین اضافی و غیر قانونی فیسوں کے نام پر مافیا کے ہاتھوں لٹ رہیں۔ ادارے ان اسکولوں کے سامنے شکست خوردہ نظر آتے ہیں۔

نئے پاکستان میں عوام نے بہتری کیلئے امید لگائی۔ مگر الٹا پنجاب کا تعلیم کا بجٹ 61ارب سے کم کر کے 31ارب کر دیا گیا۔ تاکہ موجودہ نسل تعلیم سے محروم رہے اور پرائیویٹ اسکولوں کو کاروبار کرنے کا بہتر موقع ملے۔ تعلیم مہنگی اور عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو جائے۔ یاد رہے بنیادی تعلیم کو تجارت بنانے والی قوم کبھی ترقی نہیں کر پاتی۔

ہر پاکستانی اور مسلمان کا فرض ہے کہ معاشرے کی بہتری میں حصہ ڈالے۔ وگرنہ اللہ کا قانون ہے کہ اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے نفس کو نہ بدلیں۔ اور اللہ قوموں کو تباہ کر کے ان کی جگہ وہ لوگ لے آتا ہے جو احکام الہی کی پیروی کرنے میں بہتر ہوں۔

نمائندہ والدین:
محمد یاسر قریشی
پاکستان ایجوکیشن موومنٹ

01/10/2020
Photos 24/09/2020

😭😭
سبق یاد نہ ہونے پر مدرسہ کے مولوی نے 5 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی۔۔۔😭😭
پنڈی بھٹیاں کے علاقے میں ایک یتیم بچے کی سبق یاد نہ ہونے کی وجہ سے درندہ صفت مولوی نے مار مار کر جان لے لی بچے کی بیوہ والدہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا پچھلے تین دن سے بہت بیمار تھا جیسے ہی کچھ ٹھیک ہوا تو مجھے کہا امی میں آج مدردسے جائوں گا استاد صاحب بہت ڈانٹتے ہیں میں نے روانہ کیا ابھی مشکل سے ایک گھنٹہ ہی گزرہ ہوگا ساتھ والے گھر کا ایک بچہ مدرسے سے بھاگتا ہوا آیا اور کہا کہ آپ کے بیٹے کو استاد نے بہت مارا ہے مجھے استاد نے کہا ہے کہ جائو اس کی ماں کو بلا لائو یہ بہانہ کر رہا ہے جب میں وہاں بھاگتی ہوئی پہنچی تو میرا بچہ مجھے زمین پر پڑا ہوا ملا جب میں نے اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھانے کی کوشش کی تو میرے ہاتھ گیلے ہونے لگے کمر سے کپڑا ہٹایا تو بچے کی کمر خون سے لت پت تھی میری زمین پائوں سے نکل گئی ہائے افسوس ہائے افسوس میرا ایک ہی بچہ تھا اور وہ بھی ظالم انسان نے بے رحمی سے قتل کردیا روتے ہوئے ماں نے انصاف کی اپیل کی ہے😭

ماں کے مدعی بننے پر
علاقے کے سردار نے صلح کے لیے اس بیوہ عورت کو دھمکی دی ہے کہ چپ چاپ صلح نامہ کردو


حکومت اس کا نوٹس لے اور ظالموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جا سکے #یتیم
بچے کے انصاف کے لیے اس کی آواز بن کر شیئر کریں تاکہ ایک بیوہ عورت کو انصاف مل سکے درندہ صفت قاتل اور اس کو بچانے والے کیفرکردار تک پہنچ جائیں
اللہ پاک جزائے خیر دے آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Lahore