28/03/2026
Annual Results & Prize Distribution Ceremony 2026 at Imtiaz Public School Lahore
Official Page of IMTIAZ PUBLIC SCHOOL ~ Established in 1960 by well known educationist Imtiaz Ahmad Butt, distinguished for High Quality Eduction in Pakistan
28/03/2026
Annual Results & Prize Distribution Ceremony 2026 at Imtiaz Public School Lahore
26/03/2026
تعلیم رکنی نہیں چاہئے!!!
چھٹیوں میں کسی قسم کی توسیع نہ کی جائے، گرمیوں کی چھٹیوں کا دورانیہ بھی کم کیا جائے تا کہ چھٹیوں کی وجہ سے جو بچوں کی تعلیم کا حرج ہوا اس کمی کو پورا کیا جاسکے۔
حکومتی موقف ہے کہ پٹرول کی بچت کیلئے تعلیمی اداروں کو بند کیا جارہا ہے۔ کتنے فیصد بچے سکول جانے کیلئے پٹرول کا استعمال کرتے ہیں؟
ایلیٹ کلاس کے بچے اب بھی اکیڈمیز میں جارہے ہیں اور پٹرول کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے۔ تعلیمی اواروں تک رسائی کیلئے دیہاتی بچوں کو پٹرول کی ضرورت نہیں ہے وہ پیدل یا سائیکلوں پر سکولوں میں جاتے ہیں پھر انھیں تعلیم سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے یہ لمحہ فکریہ ہے ؟؟؟؟؟؟؟
ہم حکومت پنجاب اور وزیر تعلیم جناب رانا سکندر حیات صاحب سے مؤدبانہ مگر پر زور اپیل کرتے ہیں کہ صوبہ بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فوری فیصلہ کیا جائے تاکہ بچوں کا مزید تعلیمی نقصان روکا جاسکے۔ یہ صرف اسکولوں کا مسئلہ نہیں یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے۔ اگر آپ والدین ہیں، استاد ہیں یا ایک ذمہ دار شہری ہیں تو براہ کرم خاموش نہ رہیں۔ اپنی آواز بلند کریں، اس پیغام کو شیئر کریں یا حکومت تک یہ بات پہنچائیں۔ تعلیم کا تسلسل ضروری ہے ہمارے بچوں کا مستقبلل ضروری ہے۔ ہمارے بچوں کا مستقبل مزید انتظار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ آئیں مل کر تعلیم کے حق میں آواز بلند کریں۔
امتیاز پبلک سکول میں 2026 داخلے جاری ہیں (نرسری تا میٹرک) بوائز اینڈ گرلز
مارچ کے دوران اسپیشل ڈسکاوؐنٹ، فری ایڈمشن
خصوصیات: اسپورٹس کی سہولیات، کمپیوٹر لیب، لائبریری، سائینس لیب، محنتی اور کوالیفائیڈ اسٹاف
Enrol Now: 0323-7982149, 0300-8455313
Admissions Open 2026-27 (Nursery to Matric) For Boys & Girls
Special March Discount - FULL Admission FEE OFF
Our Facilities:
Sports Facilities - Computer Lab - Library - Science Lab - Caring & Qualified Faculty
Enrol Now: 0323-7982149, 0300-8455313
07/03/2026
امتیاز پبلک ہائی سکول میں 2026-2027 داخلے جاری ہیں (نرسری تا میٹرک) بوائز اور گرلز
مارچ کے دوران اسپیشل ڈسکاوؐنٹ، فری ایڈمشن
امتیاز اسکول کی خصوصیات:
اسپورٹس کی سہولیات، کمپیوٹر لیب، لائبریری، سائینس لیب، محنتی اور کوالیفائیڈ اسٹاف
Enrol Now: 0323-7982149, 0300-8455313
07/03/2026
Admission Open 2026-2027 (Nursery to Matric) For Boys & Girls
Special March Discount - FULL Admission FEE OFF
Our Facilities:
- Sports Facilities
- Computer Lab
- Library
- Science Lab
- Caring & Qualified Faculty
Enrol Now: 0323-7982149, 0300-8455313
05/03/2026
Excellent Result of 9th Class in Lahore Board Examination 2016
05/03/2026
Matchless Result of 9th Class in Lahore Board Examination 2015
05/03/2026
A day in Imtiaz Public School
05/03/2026
Imtiaz Ahmad Butt a well known educationist in Pakistan. Founder of Imtiaz Public School (Since 1960)
05/03/2026
Imtiaz Public School (Official)
Peco Road Kot Lakhpat Lahore 030084555313
05/03/2026
Science Lab Imtiaz Public School
| Monday | 07:30 - 13:30 |
| Tuesday | 07:30 - 13:30 |
| Wednesday | 07:30 - 13:30 |
| Thursday | 07:30 - 13:30 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 13:30 |