خاتون نے جو کہا یہ بدترین racistریمارکس ہیں پنجابیوں اور اردو بولنے والوں کی توہین ہے اس کو پنجابی ورکر نہی چاہیں تو ریستوران پر پنجابی گاہک کیوں چاہیں ؟
اگر کوئی پنجابی کے پی وغیرہ میں ایسا بیان دیتا اب تک اس کا کاروبار جل جاتا طوفان آ جاتا بائیکاٹ ہوتا
Cooking recipes
For good Masid recipes, follow our cooking page Cooking Recipes.
یہ اس کہ عادت ہے جس طرح یہ ایک محنتی انسان کا مذاق اُڑا رہی ہے جو حلال روزی کہ لیے کام کر رہا ہے ۔۔
یہ اپنے ورکرز کہ ساتھ کیا کرتی ہوگی اس لیے بھاگ جاتے ہونگے سائیکو عورت پیسے کا زیادہ ہی نشہ ہو جاتا ہے انسان کو انسان نہیں سمجھتے ۔۔
26/02/2026
اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے حرام خور ہوتے ہیں ۔
قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔
بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا
تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔
عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے
اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔
اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔
اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔
آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔
اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے
اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔
تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔
اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔
بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔
میری گزارش ہے مریم نواز سے پلیز اس عامر اور اس کے باپ کو سی سی ڈی کے حوالے کریں اور نیفے والا معاملہ کردیں ۔
تاکہ آئندہ کسی کی بچی کی زندگی خراب نہ ہو ۔
اور بچیاں پلیز سبق لیں یہاں پہ اب محبت کرنے والے کم اور لالچی لوگ بہت زیادہ ہیں
😥😥😥😥😥
کاکا گرین لینڈ پر ح,مل,ہ ڈنمارک
02/01/2026
کچھ لوگ رجب بٹ رجب بٹ رجب بٹ رٹ لگائے ہوئے تھے کہ یہ بے قصور ہے یہ گستاخ ہے بے غیرت ہے اس نے حدیث مبارکہ کی گستاخی کی پھر نماز کی گستاخی کی اور سندھ کے وکلا کے بارے میں غلط کہا اور پھر کراچی کے وکلاء نے اس کا سافٹ وئر ایسے اپڈیٹ کیا کہ سب کے نچواڑے میں اگ لگا دی اور اب اس کے وکیل نے کراچی کے وکلاک کے لیے درخواست دائر کی مگر اب رجب بٹ کے وکیل کا اپنا ہی لائسنس کینسل ہو گیا 🤣
Bilkul Sahi farma rahy Hain
Akhir Punjabio ko hi Kun K.a.t.a.l karty Hain yah do number Bloch Jo apni Bhan Batiyan Rodon py Khari Kar k khud Paharhon Main Chupy Huwy Hain Samy sy L.a.r ky Dekhao Tum Ko pata chaly Punjabi Kya karty Hain tumhary Sath
Click here to claim your Sponsored Listing.