Punjab University Lahore

Punjab University Lahore

Share

To share knowledge and information regarding Punjabi University a peaceful community

14/01/2026

*Required Female Home Tutor*

*Class: One and Two*

*Location: G Block, State life society*

*Suitable Time: 3:00 pm*

*Fee: Negotiable*

14/01/2026

Required Female Home Tutor
Class: Nursery and One
Location: Sapphire Block, Park View Society
Suitable Time: 5:00 pm to 7:00 pm
Fee: Negotiable
Note: Good English Speaking
+92 348 1224616

05/10/2025

ماضی میں ایک دوسرے کا گریبان پکڑنے والے اور پریس کانفرنسوں میں ایک دوسرے کو گندہ کہنے والے آج جب بے نقاب ہو رہے ہیں تو اپنا ہی تھوکا چاٹ رہے ہیں۔ کل تک جن شر پسندوں نے یونیورسٹی کو یرغمال بنایا ہوا تھا اور اپنے ناجائز دھندوں کا اڈہ بنا ہوا تھا آج جب ان کو آپریشن کر کے نکالا گیا تو انکو اپنا دھندا بند ہونے کی تکلیف ہو رہی ہے۔ کیونکہ اب انکے سارے ناجائز کام بند ہوۓ ہیں۔ اب نہ تو یہ یونیورسٹی کی کینٹینوں پر جا کر انکو ڈرا دھمکا کر فری کا کھا سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے ناجائز بندوں کو ہاسٹلز میں ٹھہرا سکتے ہیں۔ یہ شر پسند جو دوسرے صوبے سے آ کر پنجاب کے پیسوں پر ہمارے لوگوں کے ٹیکس کے پیسے تے انکو یہاں ہر سہولت دی جاتی تھی مگر ان لوگوں نے آج تک نمک حرامی کی۔ اور جس پلیٹ میں کھایا اسی میں تھوکا۔ پچھلے سال بھی یہی شر پسند تھے جنہوں نے یونیورسٹی کی سیکیورٹی پر بوتلوں اور اینٹوں سے پتھراؤ کیا تھا۔ یہ لوگ کہی سے بھی سٹوڈنٹس نہی لگتے نہ تو انکا حلیہ سٹوڈنٹس والا ہی اور نہ ہی انکے کام سٹوڈنٹس والے۔ کیونکہ انکی تربیت ہی نہی ہوی۔ انہوں نی پورے پنجاب میں گند پھیلایا ہے اور یہاں کی تعلیمی اداروں میں بھی انکا گند پھیلاؤ ہوا ہے۔ جو کوئ وہاں سے یہاں پڑھنے والے آتے ہیں وہ ان جیسوں شرپسند و ں چرسیوں کی وجہ سے بدنام ہوتے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ انکے داخلے یہاں سے خارج کۓ جائیں۔ یہ شر پسند جہاں سے آۓ ہیں انکو وہان ہی دفعہ کیا جاۓ۔ تا کہ نہ تو ہمارے پنجاب کے لوگوں کا حق مارا جاۓ۔ اور یہاں پر امن قائم ہوسکے۔
Maryam Nawaz Sharif ❣️

Photos from Punjab University Lahore's post 05/10/2025

پشتون سیاسی اور قوم پرست جماعتوں کے طلباء سیاسی ونگز نے پنجاب یونیورسٹی میں ناچ گانا بے ہودگی ہلڑ بازی جو کہ پنجاب حکومت کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر کے پہلے ہی منع کر دی ہوئ ہے
زبردستی کنسرٹ منعقد کیا تو انتظامیہ پولیس نے منع کیا جس پر باہر سے آئے غیر قانونی چھلی بھٹہ بیچنے والے ، لاہور میں پراٹھا چائے بیچنے والے عام پشتون افراد نے بھی طلباء کی آڈ میں گھس کر معصوم گارڈز اور پولیس کو ڈنڈوں پتھروں سے مارا جو کہ افسوسناک امر ہے
#پنجاب حکومت اس پر ایکشن لے اور فوری ایسے شرپسند عناصر کو صوبہ بدر کیا جائے
پنجاب میں شرپسندی کی اجازت نہیں دینی چاہیے
Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif

25/09/2025

‏بلوچستان میں پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے وہ کر دکھایا ہے جس کا بھارت اور اس کے پراکسی گروہوں کو گمان تک نہ تھا ۔ دالبدین کے خفیہ ٹھکانے پر چھپا فتنہ الہندوستان بی ایل اے کا ٹاپ کمانڈر زبیر بلوچ یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ وہ دہشت گردی کے باوجود محفوظ رہے گا ۔ لیکن خفیہ ایجنسیاں اس کی کمین گاہ کا سراغ کال لائی اور پھر فیصلہ کن کاروائی کی گئی جس میں زبیر بلوچ ہلاک ہوگیا۔

زبیر بلوچ وہ شخص تھا جس نے طلبہ تنظیم کا نقاب اوڑھ کر بی ایل اے کی خفیہ مہمات کو سہولت دی، پاک فضائیہ کے دو اہلکاروں کی شہادت اس نے اسی نقاب کے پیچھے رہ کر کرائی اور خود کو عام طالب علم ظاہر کر کے شہر شہر گھومتا رہا۔

یہ آپریشن مگر آسان نہیں تھا فیلڈ انٹیلیجنس یونٹس نے کال ڈیٹا ریکارڈز، سیٹلائٹ سگنلز اور بینکنگ لین دین کی لڑی جوڑی،
فرضی ناموں سے کرائے پر لی گئی ایک سفید ڈبل کیبن گاڑی کی مسلسل نگرانی کی گئی جس کی مڈ شیلڈ کے نیچے رکھا Thuraya سیٹ مسلسل افغانستان کے بیرون ملک نمبروں کو سگنل بھیجتا تھا، یہی سگنل بالآخر زبیر کی کمین گاہ کا سراغ بن گیا۔

‏دالبندین کے مضافات میں اسپیشل سرچ یونٹ نے خاموشی سے گھیراؤ مکمل کیا، اندر سے فائر کی ہلکی آواز آئی، زبیر بلوچ نے بی ایل اے کی روایت کے مطابق گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگنے کی کوشش کی، لیکن راستے بند ملے تو فورسز پر فائر کھول دیا ایک گھنٹے کے اندر مقابلہ ختم ہوا اور اس کے ساتھ ہی بی ایل اے کی ریڑھ کی ہڈی پر آخری چوٹ پڑی، موقع سے دو ایم تھری کاربائن، ایک سٹارلنگ ڈرون کا ریموٹ اور سینتالیس جی بی کا خفیہ ڈیٹا ضبط ہوا جس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حساس مقامات کے نقشے، بیرونی فنڈنگ کے گوشوارے اور بی ایل اے کی نئی بھرتی سکیم کے کوائف شامل تھے۔

‏زبیر بلوچ نے بلوچستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میں بطور جوائنٹ سیکرٹری رہ کر کیمپسوں میں زیر زمین نیٹ ورک بنایا، ہر سیمینار کی تصویریں وہ گوادر اور اسمگل شدہ سیٹلائٹ لنک کے ذریعے را کے ٹیکنیکل سیل کو فراہم کرتا تھا، بی ایل اے کے انٹیلیجنس ونگ کا یہ تانا بانا اب تتر بتر ہو چکا ہے، اطلاعات ہیں کہ اس کی موت کے بعد منجگور، نوشکی اور خاران میں تین خفیہ ٹھکانے خالی پڑے ہیں اور متعدد سہولت کار سرحد پار فرار کی راہ دیکھ رہے ہیں، دالبندین میں نصب دو خفیہ ریپیٹر بھی ناکارہ بنا دیے گئے ہیں جس سے بی ایل اے کے وائر لیس سرکٹ کا مکمل بلیک آؤٹ ہو چکا ہے۔

‏بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ زبیر بلوچ کے مرنے کے بعد بی ایل اے کے اندرونی چینلز پر ایک خفیہ میمو چلا جس میں نئی بھرتی کی پابندی اور تمام فیلڈ کمانڈروں کو شہری علاقوں سے پہاڑوں کی طرف شفٹ ہونے کا حکم دیا گیا، یہ وہی اعتراف ہے جسے سیکیورٹی ماہرین بی ایل اے کا اخلاقی دیوالیہ پن قرار دے رہے ہیں، بلوچستان اب ان گروہوں کے لئے نو گو ایریا بن چکا ہے، تعلیمی اداروں سے اٹھنے والے یہ نام نہاد طلبہ کمانڈر زیادہ دیر تک اپنی دہشت کی داستانیں نہیں رقم کر پائیں گے، پاک فوج، ایف سی اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ حکمت عملی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ریاست کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور آئندہ جو ہاتھ بھی وطن کے امن کو للکارے گا اس کا انجام زبیر بلوچ جیسا ہی ہوگا۔

‏یہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے، اس نے بی ایل اے کی کمر ہی نہیں توڑی بلکہ اس کے پاؤں تلے سے زمین کھینچ لی ہے، بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہیں، تعلیمی کیمپس روشن ہیں، اور امن کے دشمن یا تو فرار ہو رہے ہیں یا پھر تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں، دالبندین کی مٹی نے آج ثابت کیا کہ جب ریاست فیصلہ کر لے تو دہشت گردی کا ہر بت زمین بوس ہو جاتا ہے۔

18/09/2025

اس طرح رہائیاں دہشت گردو ڈاکؤوں اور حکومت کے درمیان دوستی اور اچھے تعلقات کے شکوک وشبہات پیدا کرتےہیں
صاف سی بات ہے بندہ اپنی قوم کا ہو تو حکومت اور دہشت گرد مل کر جان کی معافی دیتے ہیں لیکن جیسے ہی بندہ پنجابی نکل آئے اس کو پارسل کر کے پنجاب بھیج دیتے ہیں
رضی دادا کی سینیٹ میں بے عزتی کو لے کر پنجابی عوام میں بے شمار تحفظات پیدا ہو گئے ہیں

10/09/2025

پنجاب کی یونیورسٹیوں میں بین الصوبائ سٹوڈنٹ کے فری سکالرشپ داخلے بند کر کے سیلاب زدگان کے بچوں کو فلی فنڈڈ داخلے دئیے جائیں

03/09/2025

آج پوری پنجاب یونیورسٹی میں مشرف کے آگے پیچے دوڈنے والے اس چاپلوس میاں صاحب کی ہر جگہ تشہیر تھی ۔۔ بڑے بڑے فلیکسز ۔۔ لگتا ہے پنجاب یونیورسٹی پر دل آ گیا ہے ۔۔ باقی مرضی بڑوں کی ۔۔
یہ بندہ تحریک انصاف مشرف کی قاف لیگ سمیت موجودہ حکومت تک ہر سیاسی جماعت کے اٹھانے میں کوئ کسر نہیں چھوڈتا
مقصد صرف پنجاب کی تعلیم پر قبضہ
#پنجابی #خالصہ

Photos from Punjab University Lahore's post 27/08/2025

*بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 66 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ*

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 66 دہشتگرد مارے گئے جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق پاکستان سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیچ میں 13، مستونگ میں 7، تمپ میں اہم کمانڈر زاہد صالح سمیت 5، پنجگور اور تربت میں 11 جبکہ مچھ میں 30 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

27/08/2025

اخے آپ کے پی کے اور کشمیر کے پانی اور بجلی استعمال کرتے ہیں
بتی بنا لو اپنے پانی کی
آنکھیں پھاڈ کر دیکھو کہ دریائے کابل پنجاب کے ایک شہر کی نالیوں جتنا پانی لے کر بہ رہا ہے جبکہ دریائے سندھ سے پانچ گنا پانی صرف ہمارے ہیڈ مرالہ پر موجود ہے
اب مل کر ایوب خان کتے کی قبر پر تھوک دیں اور لات ماریں جس نے پنجاب دشمنی میں پنجابی دریائوں پر جان بوجھ کر ڈیم نہیں بنائے اور قوم پرست اینٹی پنجابی سیاست دانوں نے جان بوجھ کر پنجاب کو ڈیمز نا بنانے دئیے
اخے اشرافیہ اور اسٹیبلشمنٹ پنجابی ہے
پنجابی ہوتی تو ستر ڈیم ہوتے پنجاب میں اور پنجاب ڈوب نا رہا ہوتا افسوس پورے ملک کی تاریخ کا سب سے زیادہ پانی پنجاب کے دریاؤں سے بہتا ہوا سمندر برد ہو جائے گا
آج بھی پنجابی لندن یاترا ، جاپان یاترا کرتی بھاٹی کی لوہاری قیادت ہوش کے ناخن لے تو مختلف جگہوں پر ڈیمز بن سکتے ہیں لیکن اللہ کریم نے مت ماری ہوئی ہے انہی کو کو باہر سے چینی گندم کھاد اور ٹرینیں بسیں لا کر مال بنانے میں مگن رکھا ہوا ہے
#پنجاب #روڈا #سیلاب #راوی #ستلج #بیاس

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Canal Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00