08/04/2026
Madrassa Ayesha Lil Banat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrassa Ayesha Lil Banat, Street# 3, Lahore.
08/04/2026
اس مدرسے میں قران کے ساتھ ساتھ بچوں کی جو ہے تربیت بھی کی جاتی ہے اور اس کے لیے بچوں کو ا جو ہے نا پوری کی پوری ان کی تربیت اور ان کے قران اور سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی پوری کی پوری رہنمائی بھی کی جاتی ہے اور اس کے لیے بچوں کو جو ہے نا پوری کی پوری ان کی تربیت اور ان کے قران اور سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی پوری کی پوری رہنمائی بھی کی جاتی ہے
یہ مدرسہ بچیوں کے لیے ہے اور یہاں پہ بچوں کو قران پاک کی تجوید کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے اور پہلا نورانی قاعدے کے بعد پہلا اماں پارہ جو ہے نا وہ حفظ کروایا جاتا ہے اور باقی جو ہے نا حفظ جس نے کرنا ہے وہ کری جس نے نہیں کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور 40 حدیثیں پڑھائی جاتی ہیں اور تلیم الاسلام میں چھوٹی چھوٹی مسئلے جو ہر ہر مسلمان کو کچھ ضروری ہیں وہ جو ہے نا وہ ضرور کروائے جاتے ہیں یہ مدرسہ بچیوں کے لیے ہے اور یہاں پہ بچوں کو قران پاک کی تجوید کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے اور پہلا نورانی قاعدے کے بعد پہلا اماں پارہ جو ہے نا وہ حفظ کروایا جاتا ہے اور باقی جو ہے نا حفظ جس نے کرنا ہے وہ کرے جس نے نہیں کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور 40 حدیثیں پڑھائی جاتی ہیں اور تلیم الاسلام میں چھوٹی چھوٹی مسئلے جو ہر ہر مسلمان کو کچھ ضروری ہیں وہ جو ہے نا وہ ضرور کروائے جاتے ہیں
28/06/2024
ایک تو مہنگائی نے عوام کا بیڑہ غرق کر دیا ہیں۔ اوپر سے بجلی کی بلوں میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار شروع ہے ☹️
25/06/2024
🥀❤️🥀
Quran ka Sath Rahy qabar tk Ammeen
14/08/2022
عالمہ اور حافظہ مدرسے میں پڑھانے کے لیے رابطہ کریں۔
(فل ٹائم/پارٹ ٹائم)
آپ کے وقت کا مناسب معاوضہ بھی دیا جائے گا۔ فتح ولاز نزر چندھرائے روڈ چنگی امر سدھو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore