27/10/2023
لاہور گیریژن یونیورسٹی میں کل لاہور اردو تقریری مقابلہ 16نومبر 2023کو منعقد ہونے جارہا ہے
This page is made to promote Urdu literary society & debating society .
LGU-Urdu Debating Society is a official well known Society of Lahore Garrison University. The Society is working for promoting the talent of youth, LGU-Urdu Debating Society currently dealing with urdu literature, Dramatics and Debating, though it provides wide range of opportunities for students to show off their talent in various manners of Urdu Literature.
27/10/2023
لاہور گیریژن یونیورسٹی میں کل لاہور اردو تقریری مقابلہ 16نومبر 2023کو منعقد ہونے جارہا ہے
سربراہ اردو ڈیبیٹنگ سوسائٹی
ڈاکٹر ہارون قادر صاحب سے خصوصی گفتگو
13/01/2023
12 جنوری، 2023 بروز جمعرات کو ڈاکٹر ہارون قادر صاحب کی زیرِ صدارت مجلس اُردو ڈرامیٹک کا اجلاس منعقد ہوا جس میں "یونیورسٹی آف لاہور" میں منعقد ہونے والے مقابلے کی تیاری کے لیے ڈرامہ "سسٹم کے ہٹلر" کے اداکاروں کا چناؤ کیا گیا۔
30/11/2022
آج بتاریخ ۳۰ نومبر۲۰۲۲ ایل جی یو گراونڈ میں کل لاہور اردو تقریری مقابلہ ۲۰۲۲ اور سالانہ اردو ڈراما ۲۰۲۲ کے سلسلہ میں دونوں سوسائٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا ۔طلباوطالبات کے علاوہ جناب محترم ڈین لینگویجز جناب محترم صدر شعبہ اردو اور دیگر اساتذہ نے شرکت فرما کر طلباوطالبات اور نگران مجالس کی حوصلہ آفزائی فرمائی ۔
17/11/2022
شعبہ جاتی اردو تقریری مقابلہ 2022
کامیاب انٹر ڈیبیٹ مقابلے پہ سابقہ پریزیڈنٹ عمیر رفیق کا اظہار خیال
09/11/2022
19/09/2022
اردو ڈیبٹنگ سوسائٹی، لاہور گیریژن یونیورسٹی کی کابینہ کی میٹنگ کا آج انعقاد کیا گیا۔ جس میں 16 نومبر اور 6 دسمبر آل لاہور تقریری مقابلہ کو ترتیب دیا گیا اور *اردو ڈیبٹنگ سوسائٹی کی صدر علیہا احمد* کی سالگرہ منائی گئی ۔
08/09/2022
اردو مجلس مباحث کی خدمات
14/08/2022
علیہا احمد لاہور گیریثرن یونیورسٹی میں منعقد جشن آزادی کی تقریب میں تقریر کرتے ہوئے
20/05/2022
اردو ڈیبیٹنگ سوسائٹی کارنر میٹنگ