23/06/2026
نیویارک میں پاکستانی نژاد پرویز صدیقی اور شازیہ بی بی سمیت 8 افراد بزرگوں کے ڈے کیئر سینٹرمیں 38 ملین ڈالرز کے مبینہ فراڈ کے الزام میں گرفتار
ملزمان پر بزرگوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ان کے میڈیکیڈ کارڈ پر جعلی انٹریاں اور بلز بنا کر جعلی کلیمز کرنے کا الزام ہے
نیویارک پوسٹ
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
15/06/2026
14/06/2026
14/06/2026