AGRO SEED LINK Traders

AGRO SEED LINK Traders

Share

We deals in national and international, hybrid and local varieties of seed of all vegetables and maj

We will give guidance from nursery to harvesting of every crop.

03/11/2021

Seminis ki behtreen variety "5508" available hai..
Rate 2200
Contact at 03001040811 for discount
حاجی سنز کی بہترین ورائٹی 5508 دستیاب ہے۔
رابطہ کریں۔03001040811

03/11/2021

Seminis ki mashoor variety " SKY RED" available hai...
Rate 2100
Contact 03001040811 for discount
حاجی سنز کی مشہور ورائٹی سکائی ریڈ۔ دستیاب ہے۔۔
رابطہ کریں۔۔03001040811

06/10/2021

Advanta 509 available at discount rate....
Contact at 03001040811
Rate 2500

15/09/2021

حاجی سنز کی بہترین ورائٹی گولڈن ہاٹ دستیاب ہے۔۔
ریٹ۔۔2500
03001040811 رابطہ کریں۔
Golden hot available....
Rate 2500

26/08/2021

Golden Hot Booking start
03001040811
Rate 2450/-
Expacted september

26/06/2021

حاجی سنز کی پھول گوبھی کی شاندار ورائٹی ملیکہ دستیاب ہے۔
ریٹ۔۔۔4500
رابطہ کے لیے۔۔03001040811
Hajisons ki Maleeka f1 available
Contact at 03001040811

Photos from Agriculture Reformer's post 03/06/2021
Photos from AGRO SEED LINK Traders's post 01/06/2021

ہمارا عزم کاشت کار کو بہتر سے بہتر بیج مہیا کرنا

Sv 5508
Haji sons

ASL
03001040811

30/05/2021

مرچ کا ریٹ 30.05.2021
ڈنڈی کٹ خشک لال
ریٹ 9000 فی من

30/05/2021

.

عام طور پر جب ہاۂبریڈ اپورڈ مرچ پر جب فروٹنگ آجاتی ہے تو فارمر ریلیکس ہو جاتا ہے. اور ساری توجہ فنگس اور کیٹوں کے کنٹرول کی طرف کر لیتا ہے. اس مرحلہ پر خوراک کی طرف متوجہ نہیں ہوتا. اس سے دو طرح کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

(1) نباتاتی بڑھوتری بہت کم ہونا. جس کی وجہ سے مرچ دوسری فروٹنگ کی تیاری نہ ہونے کے برابر ہوتی یے.

(2) پھل زیادہ ہونے کی وجہ سے فروٹ کا ساۂز چھوٹا رہ جانا, جس سے چوناۂی کا وزن کم ہوتا ہے.
اس سے شروع کی اچھی فصل ہونے کے باوجود کل پیداوات متاثر ہوتی ہے. اس پر قابو پانے کیلیے درج ذیل کام کریں.

¤ فصل کو ایک پانی چھوڑ کر ناۂٹروجنی اور فاسفورسی کھادیں مناسب مقدار میں دیتے رۂیں.

¤ پھل کے ساۂز کو برھانے کےلیے فصل پر فولیر خوراک کا سپرے کریں.
فولیر کے لیے کچھ سفارشات جو اچھے رزلٹ کی ضامن ہیں.

(1) این پی کے 500گرام + اماۂنو ایسڈ 300 ملی لیٹر + جبریلیک ایسڈ 10 گرام. کے 8 دن کے وقفہ سے دو سپرے
یا
(2) یوریا 1 کلوگرام + پوٹاش 30% 1 لیٹر+ زنک 100گرام + بوریک ایسڈ 100گرام دو سپرے
یا
این پی کے 1کلوگرام+ اماۂنو ایسڈ 500ملی لیٹر. دو سپرے

اس طرح آپ کی فصل کی بڑھوتری بھی ہوتی رہے گی اور پھل کا ساۂز بھی اچھا ہوگا.

اللہ تعالی آپکے رزق میں برکت ڈالیں. آمین

Photos from AGRO SEED LINK Traders's post 28/05/2021

حاجی سنز کی گورنمنٹ سے تصدیق شدہ دھان کی بہترین
ورائٹی 515 دستیاب ہے۔۔
ریٹ۔۔2800
کسان اور ڈیلر حضرات 03001040811 پر رابطہ کریں۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Office NO. 12, Shan Arcade, Barkat Market, Garden Town
Lahore
54000