Lahore sabzi mandi

Lahore sabzi mandi

Share

fruits and vegetables

14/11/2025

🍅 لاہور راوی منڈی – ٹماٹر ریٹ رپورٹ
📅 تاریخ: 14-11-2025
🚛 آج لاہور منڈی میں 27–28 گاڑیاں آئی تھیں۔
━━━━━━━━━━━━━━

🌾 سندھ – ٹنڈوالہ یار

🔸 گزارے والا مال: 1350 – 1500
🔸 VIP: 1600 – 1800
━━━━━━━━━━━━━━

📦 مارکے ریٹ

🟤 چھوٹی پیٹی: 1250
🟠 بڑی پیٹی (سندھ): 1500 – 1600
━━━━━━━━━━━━━━

⚖️ ٹنڈوالہ یار – بڑا وزن

💲 1600 – 2000
━━━━━━━━━━━━━━

🏞️ ٹھٹھہ

💲 1700 – 2000
━━━━━━━━━━━━━━

📦 سندھ ڈبہ (P)

💲 1500 – 1600
━━━━━━━━━━━━━━

🧺 سندھ بڑی ٹوکری

💲 2000 – 2100
━━━━━━━━━━━━━━

🌄 ھرنائی

💲 725 – 1100
━━━━━━━━━━━━━━

⭐ عام پوزیشن – VIP

💲 800 – 850
━━━━━━━━━━━━━━

13/11/2025

🌿 لاہور سبزی منڈی – ٹماٹر ریٹ رپورٹ
📅 تاریخ: 13-11-2025

آج لاہور منڈی میں 24 گاڑیاں موجود تھیں۔

🚛 سندھ (ٹنڈو الہ یار)
🔹 کمزور کوالٹی: 1050 تا 1400
🔹 وی آئی پی: 1350 تا 1550

📦 سندھ مارکہ (بڑی پیٹی): 1400 تا 1600
📦 ٹنڈو الہ یار (بڑا وزن): 1400 تا 1650
📦 سندھ ڈبہ (P): 1500 | 1550 | 1600
🧺 سندھ بڑی ٹوکری: 1700 تا 1900

🥀 ھرنائی: 600 تا 950
🌟 عام پوزیشن (VIP): 700 | 750 | 800

🚚 نوٹ: منڈی میں مزید 2 گاڑیاں بقایا ہیں۔

29/10/2025

🌿 لاہور سبزی منڈی – ٹماٹر ریٹ رپورٹ
📅 تاریخ: 29-10-2025

🚛 گاڑیاں: 20–21
🇮🇷 ایرانی کنٹینر: 4

──────────────
🧺 چھوٹی ٹوکری (گزارا)
1000 – 1100 – 1200

🇮🇷 ایران اچھا
1250 – 1300 – 1350 – 1400

🧺 ایران بڑی ٹوکری
1200

✨ VIP
1650 – 1700

──────────────
🌾 سندھ (چھوٹا وزن)
1600 – 1700

🌾 سندھ (بڑا وزن)
1800 – 1850

🧺 سندھ بڑی ٹوکری
2500 – 2750

👑 وارث بادشاہ VIP
3000

🧺 سندھ چھوٹی ٹوکری
1875 – 1900

──────────────
🥀 سوات اچھے
2000 – 2100 – 2200 – 2300 – 2400 – 2500

💬 نوٹ: ایران کا جیسا مال، ویسا ریٹ۔

📍 رپورٹ از: ایڈمن

25/10/2025

ٹماٹر کی ریٹ میں کمی۔

25اکتوبر 2025 لاہور سبزی منڈی

5 کلو ٹماٹر ریٹ 1200 سے 1300 تک
ایک کلو 240 سے 250۔

21/10/2025

ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد زمینداروں نے ٹماٹروں کو رنگ دینا شروع کردیا 🍅😅🤦🏻‍♀️

21/10/2025

دیدار کرلیجیے۔۔۔۔🍅😍

21/10/2025

🌿 لاہور سبزی منڈی – ٹماٹر ریٹ رپورٹ

📅 تاریخ: 21-10-2025
آج لاہور سبزی منڈی میں
🚛 9،10 گاڑیاں اور 9 ایرانی کنٹینر موجود تھے۔
📊 ریٹ کی تفصیل:
🇮🇷 ایران چھوٹی ٹوکری (گزارا)
💰 1250 تا 1400 روپے
🇮🇷 ایران اچھا مال
💰 1450 تا 1700 روپے
🇮🇷 ایرانی VIP
💰 1900 تا 2200 روپے
🇮🇷 ایران بڑی ٹوکری
💰 3000 تا 3200 روپے
🇵🇰 کوئٹہ چھوٹی پیٹی
💰 1400 تا 1750 روپے
📈 چند لاٹ اوپر
🍅 سوات اچھے ٹماٹر
💰 3500 تا 4000 روپے
🍅 سوات VIP
💰 4500 تا 5300 روپے
📌 ایران کا جیسا مال ویسا ریٹ رہا۔

19/10/2025

اسلام آباد سبزی منڈی میں ٹماٹر کی اونچی اڑان۔۔✈

19-10-25

سوات کمزور ٹماٹر
5500 سے 6500 تک
سوات VIP ٹماٹر
7000 سے 8200 تک

ایران 10 کلوُ
4000 سے 4300 تک

19/10/2025

لاہور سبزی منڈی
19.10:2025

گاڑی .. 10
ایران. کنٹینر .5
________________
چھوٹی ٹوکری گزارا
2600 سے 3100 تک
____________
ایران اچھا
3500 سے 3800 تک
_____________
ایران بڑی ٹوکری
3700 سے 4100 تک
----------------------
باجوڑ
5200 سے 5500 تک
----------------------
سوات۔۔
4500 سے 6500 تک
______________
عام پوزیشن
5300.5400.5500
------------------------
کوئٹہ چھوٹی
2600 سے 3100 تک
_______________
ایران کا جیسا مال ویسا ریٹ تھا۔
🍅🍅🍅🍅

19/10/2025

پڑوسیوں کا اچھا بھلا کام چل رہا تھا ٹماٹر، پیاز ،کھیرا اور انار سمیت مختلف سبزیاں و پھل پاکستان آرہے تھے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore
54120