Muhammad Muzamil Kamboh

Muhammad Muzamil Kamboh

Share

Student of knowledge. Usuluddin Student at International Islamic University Islamabad.

20/09/2025

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ رزق کا راز ایک اچھی نوکری میں ہے، اور صحت کا راز دواؤں میں ہے، لیکن وہ بھول جاتے ہیں کہ یہ سب کچھ ایک قبول دعا، کسی نیک عمل یا دیے گئے صدقے سے بھی مل سکتا ہے۔
اس لیے اللہ سے مانگو، اچھے کام کرو، صدقہ کرو، اور یقین رکھو کہ تم اپنے رب کے فضل سے خالی ہاتھ نہیں لوٹو گے۔

06/07/2024

رسول اللہ ﷺ یہ دعا کیاکرتے تھے

02/07/2024

تو اسکو بخش دیا جاتا ہے!

پوسٹس حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ چینل جوائن کریں
لنک کمنٹ میں:

29/06/2024

ان چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگو!

28/06/2024

اللہ کی پناہ مانگیں!!

پوسٹس حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ چینل جوائن کریں
لنک کمنٹ میں:

26/06/2024

صحابہ کرام نے احادیث لکھی تھیں!

23/06/2024

حافظ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جس نے اسلام کو زندہ کرنے کے لیے علم(شرعی) حاصل کیا، وہ صدیقین میں سے ایک ہے،مرتبۂ نبوت کے بعد اسی کا مقام ہے۔

مفتاح دار السعادۃ(121/1)

Join Whatsapp Channel, link in comment!

21/12/2023

"اللہ جِس کے ساتھ ہو، اُس کا رنج وغم سے کیا واسطہ؟
غم تو اُس کا ہے، جو اللہ کا ساتھ چھوڑ بیٹھا!"

امام ابن القيم رحمه الله
(طريق الهجرتين : 280/1)

03/09/2023

جنت کا خزانہ!!!

01/09/2023

کیا آپ اللہ تعالیٰ کی مدد چاہتے ہیں؟؟

30/08/2023

کثرت استغفار

28/08/2023

جس کا مقصود آخرت ہو!!!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore