Sirf Wilayat

Sirf Wilayat

Share

An informative page

24/05/2026

8 ذوالحجۃ روانگی قافلہ امام حسین ؑ ۔۔
آج کے دن جب مولا عباس ج کعبہ کی چھت پر کھڑے ہوئے ہوں گے تو اُس وقت نام نہاد حاجیوں نے دیکھا ہوگا کہ انکی سجدہ گاہ تو مولا عباس ج کی نعلین پاک کے نیچے ہے۔ مولا عباس ج نے مولا حسین بادشاہ ج کی طرف دیکھا اور خطبہ شروع کیا
" الحمدللہ۔۔۔۔۔تمام تعریفیں اللہ کے لیے" ۔۔۔بس جو میں نے کہنا تھا کہ دیا ابھی فل وقت اسکا لطف لے۔۔

13/05/2026

"میرے علاوہ پوری امت میں ایسا کوئی نہیں جس کی تمام اولاد خدا کے گھر پیدا ہوئی ہو۔" مولا علی علیہ سلام
حوالہ بھی بتایا ☺️
(خمسہ بعنوان : علی ع اور کوفہ : تیسری مجلس
خطاب : علامہ سید ارتضیٰ عباس نقوی)

06/05/2026

مولا علی اور جن کا واقعہ، بر زبان حافظ تصدق حسین

02/04/2026

کیا زینبؐ آن سکینہؐ نوں شکوہ نہ کریں شبیرؐ آگے
تینوں کیویں کفن پواواں میں میرے سر توں لہہ چادر گئی اے

24/01/2026

غازی ص آ گیا

29/12/2025

Eid Mubarak..

12/12/2025

One of the best Kalam on Bibi Pak jjh, Mine most favorite

12/12/2025

One of the Best Kalam on Bibi Pak jjh, Mine Most Favorite

07/12/2025

تونسوی صاحب آپ کے کیا کہنے۔۔
✓ توجہ ہے کہ بات شروع کی جائے
✓ درود ایسا کہ کچھ کہنے کو طبیعت چاہے
✓ سورہ (فلاں) سے آیت تلاوت کرنے لگا ہوں
✓ جملہ کہنے لگا ہوں اب پتہ نہیں کس کے سر سے گزر جائے گا اور کس کے صحن دل میں اترے گا۔
✓ مجھے نہیں پتہ کہ خریدار کتنے ہیں اور تماشائی کتنے۔ جسکے مقدر کا ہے وہ سر اٹھائے۔
✓ دامن حور پر قلم نور سے لکھنے لائق ہے یہ جملہ
✓ جیتے رہو جب تک تمہارا دل چاہے
✓ بیٹھے ہو یا چلے گئے ہو
✓ گھبراہٹ تو نہیں ہو رہی طاری
✓ نہ نہ نہ جب تک قوت خرید نہیں دکھاؤ گے نہیں کہوں گا
✓ اگر تھک گئے ہو تو سمیٹ لیتا ہوں ۔۔۔۔ اُدھار کر لیتا ہوں
✓ جو جانتے ہو سو جانتے ہو جو نہیں جانتے وہ جان لو
✓ تفسیر صافی سے لیکر تفسیر ابو حمزہ ثمالی تک، ہر تفسیر اہلبیت میں لکھا ہے
✓ اس ممبر سے لے کر حوضہ علمیہ تک اور حوضہ علمیہ سے روز قیامت تک کا غضنفر ضامن ہے
✓ دلیل میرے پاس ایسی ہے کہ پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں مگر کوئی مائی کا لال اس کی رد پیش نہیں کر سکتا
✓ لاکھ دریا علم کے بہا دیے جائیں مگر شام سے آ نے والی بی بی ع راضی نہیں ہوتی جب تک چار آنسو نہ بہیں۔

01/12/2025

ہم مخلوق پر حجّت ہیں اور سیدہ ہم پر حجّت ہیں. (With Reference)

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Lahore