Important_Post about PPSC Lectureship
Number_of_Chances
(1) جن لوگوں نے 6 نومبر 2017 سے پہلے جتنی بار ٹیسٹ دیا ہے
ان کے وہ تمام Chances Availed سمجھے جائیں گے چاہے انکے جتنے بھی Number آئے یعنی جو ٹیسٹ میں بیٹھ گیا اس کا Chance شمار ہو گیا
(2) جو لوگ 6 نومبر 2017 کے بعد ٹیسٹ میں Appear ہیں ان کے اگر 40 سے کم Number آتے ہیں تو Chance Availed سمجھا جائے گا اگر 40 سے زیادہ آتے ہیں لیکن انٹرویو کی Call نہیں آتی تو Chance شمار نہیں ہوگا
(3) اسی طرح اگر کسی کو Interview کی Call آتی ہے اور وہ انٹرویو میں 50 سے کم Number لیتا ہے تو بھی Chance Availed سمجھا جائے گا لیکن اگر 50 سے زیادہ Number لیکر اگر وہ Select نہیں ہوتا تو Chance شمار نہیں ہوگا
PPSC,Educator,Lecturer Headmistress Jobs Preparation forum By Faisal Rehman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPSC,Educator,Lecturer Headmistress Jobs Preparation forum By Faisal Rehman, Lahore.
This page will provide all information about educators and PPSC jobs as well as preparation..#ppsc #jobs #test #exams #ppsc test #advertisment #punjab #public service #commission #pakistan #general #knowledge
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب میں گورنمنٹ کالجز میں لیکچرار پوسٹس کا اشتہار نیوز پیپرز پر جاری کردیا ہے ...17 دسمبر 2021 تک آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں.600.روپے کا چالان پرنٹ کروا کر نیشنل بنک میں مجع کروا کر آنلائن اپلائی کریں.پیپر 80% آپکے ماسٹر ڈگری کے مطابق اسی سلیبس سے ہوگا.20% جنرل پیپر ہوگا جس میں اردو, اسلامیات ,مطالعہ پاکستان ,کرنٹ افئر, جنرل نالج ہوگا.
تین ہزار پوسٹس پر بھرتی ہوگی.
اسکے بعد 33,000 ایجوکیڑز بھرتی کا اشتہار اگلے 1/2 ہفتے متوقع ہے,جسکی ریکوزیشن پی پی ایس سی کو مل گئی ہے.
02/12/2021
Ppsc lecturer
Syllabus
Qualification
Age
Requirements
02/12/2021
Ppsc advertisement lecturer 2021
Required qualifications
All details
02/12/2021
Lecture female seats
02/12/2021
PPSC Lecturer Advertisement 2021.....
Some of the Subjects are not included due to court case ,
1. *تمام کالجز میں 13 جنوری کو خالی آسامیوں کی تعداد اور مضمون کی تفصیل نوٹس بورڈ پر لگا دی جائے گی۔*
2. امیدوار 14 اور 15 جنوری کو اپنی اپنی درخواستیں متعلقہ کالجز میں جمع کروائیں گے جہاں جہاں ان کے مضمون کی سیٹ خالی ہو۔
3. عارضی میرٹ لسٹ 17 کو ہر کالج نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی جس پر اعتراضات 18 اور 19 جنوری تک جمع کروامیں سکتے ہیں۔
4.جنوری 20 کو فائنل میرٹ لسٹ ہر کالج میں لگ جائے گی۔
5. اس بار تبدیلی یہ ہے کہ واک ان انٹرویو نہیں ہیں مطلب درخواست پہلے جمع کروانا لازمی ہے۔اور اچھی بات یہ ہے کہ میرٹ لسٹ دیکھ کر آپ وہاں ہی انٹرویو پر جائیں جہاں آپ کا چانس ہے۔
6- انٹرویوز ہر کالج میں 21 سے 23 تک ہوں گے۔جس کے بعد کامیاب امیدواروں کی لسٹ 25 جنوری کو ہر کالج میں لگا دی جائے گی۔
7.جنوری 26/27 کو فائنل لسٹ پر اعتراضات جمع کروائے جا سکتے ہیں اور ان پر فیصلہ 28 اور 29 جنوری کو ہو گا۔
8. فائنل سلیکٹڈ لسٹ 1 فروری 2021 کو لگائی جائے گی ہر کالج میں۔
9۔ آفر لیٹرز 2 فروری کو جاری ہوں گے اور اس کے بعد جائننگ ہو گی۔
10. اپلائی کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔
*_CTI (College Teaching Interns) Jobs_*
*مکمل تفصیلات*
پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 انٹرنی (CTIs) بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری 4 ماہ کنٹریکٹ ماہانہ تنخواہ45000 مقرر٫ 14 جنوری سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔
*CTI Jobs in College Criteria*
پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 انٹرنی (CTIs) بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری 4 ماہ کنٹریکٹ ماہانہ تنخواہ45000 مقرر٫ 14 جنوری سے درخواستیں وصول کی جائیں گی.
10/01/2021
CTI teaching jobs Advertisement
...!
1.Date of Application Submission. 14-01-2021 to 15-01-2021
2. Tentative Merit list date. 17-01-2021
3.Objections Removal date. 18-01-2021 to 19-01-2021
4.Final Merit List. 20-01-2021
5.Interview date. 21-01-2021 to 23-01-2021
6.List of Successful 7
Candidates 25-01-2021
7.Final Merit list. 01-02-2021
8.Orders date. 02-02-2021
9.Qualification: -
BS (Hons) / MA
10.Aggregate formula for Degree Colleges :-
Matric 15
FA/Fsc 15
BA/Bsc 15
MA/ Msc 40
Ph. D 05
M.phill 03
In case of BS (Hons)..
BS(Hons) 55
FA/Fsc. 15
Matric. 15
Ph. D. 05
M.phill. 03
Interview 05
11.Aggregate Formula For BS colleges....
Ph.D. 25
M. Phill 20
BS (Hons) / BA or BSc+MA or Msc. 25
Inter. 10
Matric 10
13. Interview Marks 05
14. Position Holder marks
1st position in concerned Board/ University 05
2nd positiin in concerned Board/ University 03
3rd position in concerned Board / University 02
15. No Age Limit
16. Salary 45000/-
17. Candidates are eligible to apply in all colleges of Punjab.
18 جنوری سے نویں سے بارہویں 25 جنوری سے پرائمری سے آٹھویں اور یکم فروری سے یونیورسٹیز کی کلاسز شروع کی جائیں گی-
شفقت محمود
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
54000