ISO Pakistan Muhibeen

ISO Pakistan Muhibeen

Share

Imamia Students Organization Pakistan members under matric (10th grade) are called Muhibeen.

23/05/2026

سارا زمانہ ہے تمہارا یاحسین �
تم اکیلے نہیں ہو یا حسین �

چلو چلو مینارِ پاکستان لاہور چلو
شہیدِ امت کانفرنس
� 13 جون 2026ء، بروز ہفتہ
� مینارِ پاکستان، لاہور
اتحاد امت فورم پاکستان

#شہید‌ـ‌امت_کانفرنس

08/05/2026

پارہ چنار میں محبین شہید رہبر معظم سید علی خامنہ کے چہلم کے اجتماع میں شہید رہبر معظم سید علی خامنائی سے اپنے عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے
امامیہ اسٹوڈنٹ ارگنائزیشن پاکستان خیبر پختون خواہ ریجن ڈسٹرکٹ پاررا جنار


Photos from ISO Pakistan Muhibeen's post 03/05/2026

مرکزی چہلم شھید سید علی حسینی خامنہ ای میں شریک معصوم بچوں کی تصویری جھلکیاں - نشترپارک کراچی

21/04/2026

طلباء کا عظیم الشان تجدید عہد(امروہہ گراؤنڈ انچولی)

18/04/2026

آئی ایس او پاکستان کے پی ریجن، ضلع کرم کے ابوالفضل یونٹ کے زیرِ اہتمام گلشن زہرا محب یونٹ میں ایک نہایت خوبصورت اور پروقار تقریب بعنوان "شہیدِ امت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، جو رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے منعقد ہوئی۔


Photos from ISO Pakistan Muhibeen's post 17/04/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (کے پی ریجن، ضلع کرم) کے ابوالفضل یونٹ کے زیرِ اہتمام گلشن زہرا محب یونٹ میں ایک پُروقار "شہیدِ اُمت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔

Photos from ISO Pakistan Muhibeen's post 16/04/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، کے پی ریجن ضلع کرم، ابوالفضل یونٹ کے زیرِ اہتمام امام علی محب یونٹ میں مسجدِ امام علیؑ میں شہیدِ اُمت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
کانفرنس سے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ اقبال مجلسی نے خطاب کرتے ہوئے شہداء کی قربانیوں اور ان کے مشن پر روشنی ڈالی۔
پروگرام میں ریجنل نائب صدر، ضلعی ممبران، یونٹ ممبرا اور کثیر تعداد میں محبانِ اہلِ بیتؑ نے شرکت کی۔

14/04/2026

🔴Released Now
Special Track

Title:
Ali K Baad Mujtaba Khamenaie Ayengy
علی کے بعد مجتبیٰ خامنہ ای آئینگے

🎙️Chorus: Rziwan Mirza & Team
🎞️Music Arrangement: Vic Ali (KSP) Master & Mixed: KSP
🖥️Video: Dur E Adan(IMH)
📽️Production: Imamia Media House
♦️Presented By: ISO Pakistan




Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/17HqjDnrcA/

Website:
https://videos.isokarachi.org/video/898307693

Twitter:
https://x.com/imamia_students

Instagram:
https://www.instagram.com/official.isopakistan?igsh=MXkyOXQ4NWc3eW1u

09/04/2026

امامیہ اسٹوڈنٹ ارگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن ملتان ڈسٹرکٹ کے محبین کا امام خامنائی اظہار محبت

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Al-Mustafa House, Muslim Town More
Lahore
042