18/03/2024
ڈنگہ گجرات میں عظیم الشان درس عرفان القرآن
حسن انتظام پر علامہ محمد نجیب اکرم اور محترم وحید اقبال صاحب کو بہت بہت مبارکباد
Religious scholor
18/03/2024
ڈنگہ گجرات میں عظیم الشان درس عرفان القرآن
حسن انتظام پر علامہ محمد نجیب اکرم اور محترم وحید اقبال صاحب کو بہت بہت مبارکباد
16/03/2024
تحریک منہاج القرآن بھوانہ ضلع چنیوٹ میں عظیم الشان درس عرفان القرآن
07/11/2023
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
02/11/2023
گجرات
مراکز علم ٹریننگ ورکشاپ
01/11/2023
پیرو شاہ گجرات میں ڈاکٹر رشید صاحب کے ہمراہ ان کے عظیم تعلیمی ادارے کا وزٹ
علامہ محمد نجیب اکرم اور علامہ حسن محمود جماعتی صاحب کی خوبصورت سنگت ۔۔۔
31/10/2023
منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ انتظام عظیم الشان کنونشن میں مراکز علم کے حوالے سے لائیو گفتگو کی سعادت
حافظ آباد سے براہ راست ۔۔۔
30/10/2023
حافظ آباد میں عظیم الشان مراکز علم ٹریننگ ورکشاپ ۔۔۔۔ محترم صابر حسین گجر صاحب اور ان کی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔
19/09/2023
جنوبی پنجاب کا خوبصورت ضلع ڈیرہ غازی خان
مراکز علم ٹریننگ کیمپ
آرٹس کونسل ہال میں سینکڑوں مرد و خواتین کی شرکت
11/09/2023
مظفر آباد کشمیر آبشار پر خوبصورت لمحات
مظفر آباد کوہالہ روڈ پر دولائی کے مقام پر قدرتی آبشار کا نظارہ ۔۔۔ علامہ عتیق احمد یاسر صاحب کی خوبصورت فوٹو گرافی ۔۔
10/09/2023
کشمیر آبشار کے قریب مظفر آباد کوہالہ روڈ پر خوبصورت ہوٹل ۔۔۔ قدرتی چشمے کا مزیدار پانی اور علامہ عتیق یاسر صاحب کی پر خلوص ضیافت ۔۔۔ کاش وہ دن لوٹ آئیں ۔۔
09/09/2023
الوداع الوداع کشمیر ۔۔۔۔ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کے بعد مظفر آباد ، کشمیر پلہیر ، راڑا ، دریائے کنہار ، دریائے کاغان ، دریائے جہلم ۔۔۔ علامہ عتیق یاسر ، صدیقی ایجوکیشنل کمپلیکس کے طلباء ۔۔۔ الوداع ۔۔۔ بے لوث محبتیں یاد رہیں گی
08/09/2023
اختتامی تقریب ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز مظفر آباد آزاد کشمیر
عظیم مذہبی سکالر ، دست راست شیخ العالم حضرت قبلہ پیر علاؤ الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ آف نیریاں شریف علامہ محمد نواز صدیقی ہزاروی
علامہ پروفیسر حامد الازہری اور دیگر علمائے کرام
خصوصی شفقت و محبت علامہ محمد عتیق احمد یاسر مہتمم ادارہ ھذا ۔۔۔۔ سینکڑوں طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں ۔۔۔۔ اھل کشمیر جنت نظیر کی محبتیں ہمیشہ یاد رہیں گی ۔۔۔۔۔