The Arqam School Mananwala.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Arqam School Mananwala., Mananwala, Punjab, Lahore.
26/09/2024
ہماری بڑی کامیابی یہ ہے ہمارے سکول کا کوئی بچہ فیل نا ہو۔ الحمد اللہ ایک بار پھر دسویں کلاس میں۔ کوئی سٹوڈنٹ فیل نا ہونے پر اللہ پاک کے شکر گزار ہیں۔
دی ارقم سکول مانانوالہ کے نویں کلاس میں 100 فیصد پاس رزلٹ آنے پر تمام طلباوطالبات انکے والدین اور بالخصوص اساتذہ اکرام اور ان حفظ کلاس کے ہونہار طلباء اور طالبات کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ جہنوں نے نہ صرف ہمارے ہاں حفظ القرآن مکمل کرکے ہمارا اور والدین کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ نویں کے امتحانات میں بھی شاندار رزلٹ دیکر ہمارے لیے عزت کا باعث بنے۔
حافظہ سحر نوید 505
حافظ شاہزیب 493
ایمان ذوالفقار 454
ریحان احمد 439
ہمارا عزم
خوبصورت دنیا بہترین آخرت
1044
الحمداللہ ایک اور شاندار 100% پاس رزلٹ
17/08/2022
شکر الحمداللہ ۔
دی ارقم سکول مانانوالہ کے سات طلبہ وطالبات کو حفظ القرآن کے امتحانات میں کامیابی پر مبارکباد
اللہ پاک آپ سب کو اس پر قائم و ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا کرے۔ آپکی، آپکے والدین کی، عزیز و اقارب کی اور اساتذہ کی مغفرت اور بلندی درجات کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore