اعلیٰ احکام سےاپیل ہےکہ کی چار دیواری یا باڑ کروائی جائے۔
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat Govt of Punjab Assistant Commissioner Pattoki
Muhammad Abid Rashid - محمد عابد رشید
Welcome to Abid Rashid page.
Get your E Driving Licence
dlims.punjab.gov.pk/elicense/
City Traffic Police Lahore
City Traffic Police Rawalpindi
City Traffic Police, Faisalabad
Passport Renewal service has been onlone
01/07/2023
پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کے ذریعے کارڈیالوجی کی سہولیات بلا تعطل جاری ہیں
Specialized Healthcare & Medical Education Department Health Department Punjab Punjab Health Initiative Management Company Punjab Health Facilities Management Company - PHFMC Chief Minister Punjab's Updates
01/07/2023
ٹریفک پولیس کا احسن اقدام
ٹریفک اسسٹنٹ محمود شہید خدمت مرکز
لاہور ٹریفک پولیس کا واپڈا ٹاؤن، جوہر ٹاون، ویلنشیا سمیت دیگر سوسائٹیز کے رہائشیوں کےلئے بڑی عید پر بڑا تحفہ، غفار چوک میں نیا پولیس خدمت مرکز قائم کردیا گیا، شہری صبح 08 بجے سے لیکر رات 12 بجے تک پولیس سروسز حاصل کرسکیں گیں، نئے پولیس خدمت کے قیام سے شہریوں کا قیمتی وقت بھی محفوظ ہوگا،
24/06/2023
ہیٹ سٹروک جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے. احتیاط ضروری ہے
29/04/2023
خبردار ہوشیار
جعلسازوں سے ہوشیار!
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کا نام استعمال کر کے جعلساز مختلف طریقوں سے لوگوں سے رقم ہتھیاتے ہیں۔اس مقصد کے لئے سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔براہ کرم ایسے جعلسازوں سے خود بھی ہوشیار رہیں اور اپنے اردگرد لوگوں کو بھی ان عناصر سے بچائیں۔
28/04/2023
Directorate General Immigration & Passports ki janib sy Passport delivery time.....
اہم اعلان،
ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پاسپورٹ کی ترسیل کے وقت کو معمول کی ٹائم لائن پر واپس کر دیا گیا ہے۔
اب پاسپورٹ کی ترسیل درج ذیل سرکلر میں بتائے گئے شیڈول کے مطابق کی جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.