05/05/2024
آزاد کشمیر کے اراکین اسمبلی کو مبارک باد۔۔ عبداللطیف خالد چیمہ
Leader:Abdul Latif Khalid Cheema, All parties movement against Qadianis.
Majlis-e-Ahrar, Jamat-e-Islami, JUI, Jamat ud dawah, Sipah-e-Sahabah, Pakistan Shariyyat council, International AMTKN, Jamiat Ahl-e-Hadis, Journalists are members. Muttahida Tehrik-e-Khatm-e-Nabuwat Raabta Committee is a plate form for save the finality of Prophet Muhammad Peace Be Upon Him. Founder's
*Maulana Zahid-Ur-Rashidi (Pakistan Shariyat Counsil)
*Abdul Latif Khalid Cheema (Majlis-e-Ahrar-
05/05/2024
آزاد کشمیر کے اراکین اسمبلی کو مبارک باد۔۔ عبداللطیف خالد چیمہ
23/10/2023
پاکستان میں تحریک ختم نبوت کا جائزہ لینے اور اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے لفظ “اقلیت” کو ختم کرنے کے حوالے سے متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی میں شامل تمام جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 28 اکتوبر 2023ء بروز ہفتہ مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام پاکستان نیومسلم ٹاؤن لاہور میں ہوگی۔
18/10/2023
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان
10/07/2023
لاہور: سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف پریس کلب لاہور کے باہر احتجاجی مظاہرے میں مجلس احرار لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ رضاکاران احرار کے ہمراہ شریک ہیں
لاہور: نومسلمہ بہن اسما کے اسلام قبول کرنے پر عیسائی انتہا پسندوں کا حملہ
جب نو مسلمہ بہن عیسائیت ترک کر کے قبول اسلام کے بعد ماڈل ٹاؤن لاہور کچہری میں عدالت میں بیان دینے کےلیے پہنچی توعیسائی انتہا پسندوں نے منظم منصوبے کے تحت ان پر حملہ کردیا۔
مجلس احرار کے نائب ناظم تبلیغ ڈاکٹر محمد آصف اور دیگر ذمہ داران اس وقت عدالت میں موجود ہیں۔
نومسلمہ بہن کابیان سماعت فرمائیں.
لاہور کےاحباب ڈاکٹر آصف صاحب سےفوری رابطہ کریں۔
09/03/2023
09/12/2022
ایک نو مسلمہ بہن کو نکاح کے مقدس رشتہ میں منسلک کر دیا گیا
مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام مسجد ختم نبوت دار بنی ہاشم مہربان کالونی ملتان میں 9 دسمبر 2022 بروز جمعہ کو بعد نماز عصر نکاح کی تقریب منعقد ہوئ۔
نکاح نواسہ امیر شریعت قائد احرار مولانا سید محمد کفیل بخاری دامت برکاتہم نے پڑھایا۔
اس مبارک موقع پر کثیر تعداد میں عامة المسلمین اور بالخصوص ذمہ داران و کارکنان احرار و ختم نبوت نے شرکت کی۔
06/12/2022
شعبہ خدمت خلق مجلس احرار اسلام کے زہر اہتمام جامع #مسجد #احرار چناب نگر ضلع #چنیوٹ میں قائم کردہ دوسرے ماہانہ فری #میڈیکل کیمپ کی رپورٹ