23/06/2026
پاور سیمنٹ لمیٹڈ کا "بنیاد گریجویٹ ٹرینی پروگرام 2026" کا اعلان
📌 اہلیت کا معیار
• ایچ ای سی سے تسلیم شدہ یونیورسٹی سے متعلقہ شعبے میں 16 سالہ تعلیم (بیچلر ڈگری)۔
• تازہ گریجویٹس یا آخری سمسٹر کے وہ طلبہ جن کے نتائج کا انتظار ہے، درخواست دینے کے اہل ہیں۔
• کم از کم CGPA 3.0 یا مساوی گریڈ۔
• مضبوط تجزیاتی، ابلاغی اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیتیں۔
• قائدانہ صلاحیت، پیش قدمی اور سیکھنے کی لگن کا مظاہرہ۔
📚 دستیاب شعبہ جات
🔹 انجینئرنگ
• کیمیکل انجینئرنگ
• مکینیکل انجینئرنگ
• الیکٹریکل انجینئرنگ
• الیکٹرانکس انجینئرنگ
• مائننگ انجینئرنگ
• میکاٹرونکس انجینئرنگ
🔹 بزنس اور مینجمنٹ
• ہیومن ریسورسز
• فنانس
• سپلائی چین
• انفارمیشن ٹیکنالوجی
• سیلز اینڈ مارکیٹنگ
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 7 جولائی 2026
Apply Here:
https://powercement.com.pk/jobs/bunyad-2026-graduate-trainee-program/?fbclid=IwY2xjawSm-SZleHRuA2FlbQIxMABicmlkETFOVTlQVDhxN2x3azJKNTM3c3J0YwZhcHBfaWQQMjIyMDM5MTc4ODIwMDg5MgABHsIhD2giSUbwXzLkya6-HX-4ky2doJPg8N_ZYHnlsa12WfmTK25fb-XhVtYM_aem_VaKsSsMMrPrgSh8t1dGcRg
23/06/2026
QS ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کے مطابق پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی ٹاپ 350 میں جگہ نہیں بنا سکی۔ تاہم قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور NUST نے نسبتاً بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے بالترتیب 354 اور 371 نمبر حاصل کیے۔ مجموعی طور پر 18 پاکستانی یونیورسٹیاں عالمی رینکنگ میں شامل ہوئیں، لیکن ملک کی اعلیٰ تعلیم کے معیار میں مزید بہتری کی ضرورت کو یہ نتائج واضح کرتے ہیں۔
23/06/2026
𝐐𝐒 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐑𝐚𝐧𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟕: 𝐔𝐌𝐓 𝐄𝐚𝐫𝐧𝐬 𝐆𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐜𝐨𝐠𝐧𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐒𝐞𝐜𝐨𝐧𝐝 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐞𝐜𝐮𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐘𝐞𝐚𝐫
The University of Management and Technology (UMT) has achieved another significant international milestone by securing its place among the world's distinguished universities for the second consecutive year in the QS World University Rankings 2027. UMT has been placed in the 1201–1400 band, while only 18 universities from Pakistan succeeded in earning a place in this prestigious global ranking.
Expressing his delight over the achievement, Chairman and President UMT Ibrahim Hasan Murad, congratulated the faculty members, students, researchers, administration and all stakeholders. He stated that UMT’s continued presence among the world’s leading universities is a matter of pride not only for the institution but also for Pakistan.
He said that UMT’s inclusion in the QS World University Rankings is a global acknowledgment of the university’s academic excellence, modern campus infrastructure, quality facilities, experienced faculty and growing research capabilities.
Murad emphasized the university’s consistent rankings demonstrated its dedication to maintaining high academic standards and creating a learning environment that meets global benchmarks.
He said UMT’s growing international recognition will open new avenues for students, faculty members and researchers in the areas of academic collaboration, research partnerships and international exchange opportunities.
23/06/2026
محکمہ تعلیم نے پرائمری سطح پر پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بطور لازمی مضمون شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو 2027-28 سے نافذ ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد بچوں کو ابتدائی عمر سے جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانا اور ان کی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔ AI کا الگ پیریڈ اور باقاعدہ امتحان بھی ہوگا۔
22/06/2026
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا امتحان 16 اگست 2026 کو ملک بھر میں صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ آن لائن رجسٹریشن 22 جون 2026 سے شروع ہوگی جبکہ امیدوار 8 جولائی تک 9 ہزار روپے فیس کے ساتھ درخواست دے سکیں گے۔ لیٹ رجسٹریشن 13 جولائی تک دستیاب ہوگی جس کی فیس 13 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ PMDC نے طلبہ کو بروقت رجسٹریشن اور امتحان کی تیاری پر توجہ دینے کی ہدایت کی ہے۔
22/06/2026
📚 اگر کسی وجہ سے آپ کا کالج لیکچر مس ہو گیا ہے یا کسی ٹاپک کو سمجھنے میں دشواری پیش آ رہی ہے، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
🎥 Ilmkiduniya کے ویڈیو لیکچرز دیکھ کر آپ اپنے Concepts بہتر بنا سکتے ہیں اور امتحان کی تیاری کو مزید مؤثر اور پُراعتماد انداز میں جاری رکھ سکتے ہیں۔
🔗 ویڈیو لیکچرز دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://www.ilmkidunya.com/study/11th-class-islamiat.aspx
22/06/2026
🎓 Admissions Open – Fall 2026 at Iqra University (Chak Shahzad Campus)
Shape your future with one of Pakistan’s top-ranked universities, globally recognized for academic excellence and innovation.
📚 Programs Offered:
✔ Nursing
✔ Pharmacy
✔ Allied Health Sciences
✔ Computing & Technology
✔ Business Administration
💯 Scholarships Available – Up to 100%
🌐 Apply Online:
www.iqrauni.edu.pk
📞 Admission Inquiries:
051-8357378-9, 051-2321101
📱 0319-5766642, 0323-5919303
22/06/2026
گیارہویں جماعت اسلامیات 2024 کے پاسٹ پیپرز تصویر میں دیے گئے ہیں۔
گیارہویں جماعت کے مزید پاسٹ پیپرز حاصل کرنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
یہاں سے آپ بورڈز اور سبجیکٹس کے لحاظ سے پاسٹ پیپرزڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
https://www.ilmkidunya.com/past_papers/lahore-board-11th-islamiat.aspx
پاسٹ پیپرز سے آپ کو امتحان کے پیٹرن اور سوالات کے انداز کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔ یہ آپ کو ذہنی طور پر امتحان کے لیے تیار ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
22/06/2026
پنجاب میں نرسنگ کی اعلیٰ تعلیم کے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کے تحت پہلا پی ایچ ڈی نرسنگ پروگرام منظور کر لیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے نصاب کی بھی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے جبکہ ابتدائی مرحلے میں 20 نشستیں مختص کی گئی ہیں۔ داخلوں کا اشتہار جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا اور امیدواروں کے لیے انٹری ٹیسٹ میں کم از کم 75 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ یہ اقدام نرسنگ کے شعبے میں تحقیق اور اعلیٰ مہارت کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
22/06/2026
Latest Jobs in Ministry of Defence Govt of Pakistan 2026
Post:Junior software Developer
Total Vacancies: 5
Last Date to Apply: 07-Jul-2026
For more information:
https://www.ilmkidunya.com/jobs/junior-sotwae-developer-jobs-in-the-urban-unit-241730