10/06/2026
مسلم 6913❤❤❤
پاکستان اور دنیائے اسلام پر بات کرنے کا پلیٹ فارم۔
10/06/2026
مسلم 6913❤❤❤
06/06/2026
ابوبکرؓ ❤ سب سے افضل صحابیؓ ہیں، پھر عمرؓ❤۔
محمد بن (علی)حنفیہ نے اپنے والد ( علی رضی اللہ عنہ ) سے پوچھا کہ رسول اللہﷺ کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر ( رضی اللہ عنہ ) ۔ میں نے پوچھا پھر کون ہیں ؟ انہوں نے بتلایا ، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں ۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب ( پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد ؟ تو ) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ ۔ اس لیے میں نے خود کہا ، اس کے بعد آپ ہیں ؟ یہ سن کر بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں ۔
صحیح البخاری : 3671
05/06/2026
ابوبکرؓ کا پہلا نمبر
❤❤❤💯💯💯👍👍👍
03/06/2026
موت کا وقت نہیں، جگہ بھی مقرر ہے
مزید اسلامی گرافکس کیلئے پیغام ٹی وی واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کیجیئے
https://whatsapp.com/channel/0029Va8MnujGufIrphvESZ3w
03/06/2026
31/05/2026
😋😉 ۔سب دا رب راکھا۔ حکیم بابر حافظہ ﷲ حکیم صاحب کو زہر دیا گیا یے۔
کیا سعودی عرب میں امریکی فوج کا کوئی اڈہ موجود ہے۔
مکمل تحریر کا لنک
https://www.facebook.com/100059976487104/posts/1325144992828038/?app=fbl
12/05/2026
یہ مولوی عالمی مرزکزی جمعیت اظہر جمیل وتھرا یوتھر و جہلمی کا چمچا ہمیں حج کرنے کے فرضیت بتا رہ ہے۔
https://www.facebook.com/reel/1333687628614180/?app=fbl