Daawat_o_Tabligh

Daawat_o_Tabligh

Share

DAAWAT O TABLIGH & ISLAH

PARADISE FOR ALL MANKIND..This was the Motto of Prophet Muhammad Sallallahu Alaihu wasallam.He even cried at the death of a Jew.

"Islam is the best Religion of the World"

==>

25/09/2016

ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮﭘﺮ ﻏﺎﻟﺐ ﺁ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ،ﭼﺎﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ
ﺳﮯﭼﺮﺍﻍ ﮐﯽ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ،ﺍﯾﮏ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﺳﮯ ﮬﺎﺭ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ...

25/09/2016

ہم عورت اس کو سمجھتے ھیں جو ہمارے گھر کی ھو باقی ہمارے لیے کوئی عورت نہیں بس گوشت کی دکان ہوتی ہے اور ہم اس دکان کے باہر کھڑ ے کتوں کی طرح ہوتے ھیں جن کی ہوس زدہ نظر ہمیشہ گوشت پر ٹکی ہوتی ہے ...
اسامہ کمبوہ

12/09/2016

اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ اللہ اکبر واللہ اکبر وللہ الحمد

Photos 24/07/2016

بچہ بھوکا ھے صاب کچھ پیسے دے دو،
ایک نوجوان عورت بچہ گودمیں اٹھائے بھیک مانگ رہی تھی.
اس کاباپ کون ھے..؟
جب کھلانئی سکتے تو پیداکیوں کرتے ھو.
سیٹھ غصے سے بولا
عورت خاموش رہی
سیٹھ نے اس عورت کو سرسے پاؤں تک دیکھا پھٹے پرانے لباس میں اچھے نقش اورسڈول جسم والی تھی
سیٹھ بولا..میرے گودام میں کام کرے گی پیسہ اور کھانابہت ملے گا.
عورت سیٹھ کو ٹک ٹک دیکھتی رہی
سیٹھ پھربولا پریشان نہ ھو بہت پیسہ ملے گا.
عورت بولی...صاب تیرانام کیاھے..؟
سیٹھ نےحیران ھوکرکہا.!! نام. . . . . . .تجھے میرےنام سے کیاواسطہ. . ؟
عورت بولی..جب دوسرے بچے کے لیے بھیک مانگوں گی تو لوگ اس کانام پوچھیں گے ۔۔۔۔۔

Photos 17/07/2016
15/07/2016

جب تک غلاظت کا احساس نہ ہو پاکیزگی کی قدر نہیں ہوتی

15/07/2016

جس انسان میں برداشت کرنے کی صلاحیت موجود نہیں وہ سب کچھ حاصل کر سکتا ہے سوا ے سکون کے ...

15/07/2016

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته

قرآن: اللہ تعالٰی سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے اور اللہ تعالٰی کسی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا۔
2 : سورة البقرة 276"

15/07/2016

"جن کی زندگیوں اور رویوں میں ماہ رمضان میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آتی، انہیں جان لینا چاہیے کہ ان کی روح کا مرض گہرا اور تشویش ناک ہے."

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Raiwind
Lahore
54000