Dar ul Khair Institute

Dar ul Khair Institute

Share

We serve humanity

29/03/2024

جی این این کی رمضان ٹرانسمیشن میں جادو وغیرہ سے متعلق گفتگو

19/03/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آج طبیعت کی خرابی کے باعث کلاس نہیں ہوسکے گی۔
دعاؤں کی درخواست

16/03/2024

24 نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت
مہمان ڈاکٹر حافظ غضنفرعزیز

15/03/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آج بعض وجوہات کی بناء پر آن لائن دورۂ تفسیر کی کلاس نہیں ہوسکے گی۔
کل سے حسب معمول کلاس ہوگی ان شاءاللہ

04/06/2023

مدیر دار الخیر انسٹیٹیوٹ پروفیسر مولانا حافظ غضنفر عزیز نے جامعہ اشرفیہ کے زیر اہتمام آج ہفتہ وار "دروس سیرت نبوی ﷺ" کے سلسلہ کا آغاز کیا۔

آحباب سے دعاؤں کی درخواست ہے شرکت کے خواہشمند احباب رابطہ کرسکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا

26/05/2023

السلام عليكم ورحمة الله

21/05/2023

صدقہ فطر کے حوالے سے گفتگو
مدیر دارالخیر انسٹیٹیوٹ
پروفیسر حافظ غضنفر عزیز

09/05/2023

قرآن کریم فتنوں سے حفاظت کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

29/04/2023

صبر کے حوالے سے رسول ﷺ اللہ کا طرز عمل

27/03/2023

حضرت فاطمہ زہرا رضی الله عنہا کی شان

رسول اللہﷺ کا انداز تربیت اور زھد کی عملی مشق

27/08/2022

دار الخیر انسٹیٹیوٹ لاہور کی ٹیم جنوبی پنجاب کی طرف روانہ!!!

دار الخیر انسٹیٹیوٹ لاہور کی ٹیم سیلاب زدگان کی امداد کے سلسلے میں جنوبی پنجاب کی طرف روانہ ہوگئی ہے، ٹیم میں مدیر دار الخیر انسٹیٹیوٹ حافظ غضنفر عزیز، معاونین حافظ ندیم اسلم اور عزیز الرحمٰن شامل ہیں، ٹیم ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف میں ریلیف کی ضروریات کا جائزہ لے گی، ابتدائی امدادی خدمات سرانجام دے گی اور آئندہ کا لائحہ عمل تشکیل دے گی۔

مالی، اخلاقی حوالے سے معاونت کرنے والے احباب اور دعاؤں میں یاد رکھنے والے محبین کا بہت شکریہ

اللہ تعالیٰ ملک پاکستان اور یہاں کے باسیوں کو اس آزمائش سے نکالے اور ہمیں اپنی مخلوق کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

31/07/2022

مدرسے سے تعلق بڑی نعمت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ایک صاحب کے بارے میں مولانا اشرف علی تھانوی رح نے فرمایا۔) مدرسہ سے ان کا تعلق رہنا یہ بھی خدا کی بڑی رحمت ہے۔اس لیے کہ ( اہل دین کی ) جماعت سے جدا ہو کر وہ حالت ہی نہیں رہتی، یہ سب ( نیک لوگوں کے ساتھ) ملے جلے رہنے کی برکت ہوتی ہے کہ آ دمی اپنے کام میں لگا رہتا ہے۔ اور اسی میں عافیت ہے بڑوں کے لیے بھی اور چھوٹوں کے لیے بھی۔۔۔۔جب تک ہم اپنی جگہ پر ہیں سب کچھ ہیں ، درس و تدریس بھی ہے، تہجد بھی ہے، ذکر و شغل بھی ہے۔غرضے کہ سب ہی کچھ ہے، باہر نکل کر کچھ بھی نہیں رہتا۔ یہ منتہا ہے ہمارے کمالات کا۔۔۔۔میں تو اس کو بڑا ہی فضل خداوندی سمجھتا ہوں کہ جس کو اپنوں کی معیت نصیب ہو جائے۔ ورنہ یہ زمانہ بہت ہی پر فتن ہے۔دوسری جگہ جا کر وہ حالت رہتی ہی نہیں۔اکثر تجربہ ہو رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتخب ملفوظات مولانا اشرف علی تھانوی، ترتیب مولانا یحیی نعمانی، 57

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore