Roshan Dharti

Roshan Dharti

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roshan Dharti, Lahore, Lahore.

29/09/2025
19/09/2025

رائس فالس سمٹ (RFS) کا آسان حل اور وجوہات

چاول کی فصل میں رائس فالس سمٹ ایک پھپھوندی Ustilaginoidea virens کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ بیماری تیزی سے پھیلتی ہے، اور اس کی اہم وجوہات یہ ہیں:

1. ہائبرڈ چاول کی اقسام کا زیادہ استعمال

2. نائٹروجن والی کھادوں کا زیادہ استعمال

3. موسمیاتی تبدیلیاں، جیسے زیادہ نمی اور بارش

کنٹرول کا طریقہ:
اس بیماری کو کنٹرول کرنے کے لیے:

پہلا سپرے: گوبھ کی حالت پر

دوسرا سپرے: پھول آنے کی حالت پر

مندرجہ ذیل فنگی سائیڈز میں سے کسی ایک کا سپرے کریں:

ٹرای فلوکسی سٹروبن

ٹیبوکونازول

پروپیکونازول

ایزوکسی سٹروبن

یہ سپرے بیماری کو مؤثر طریقے سے ختم کرے گا اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرے گا۔

#چاول #کاشتکار #کاشتکاری

11/09/2025

18/08/2025

سولوپوٹاش میں شامل پوٹاش ایک بنیادی غذائی جزو ہے، جو آپ کی چاول کی فصل میں توانائی فراہم کرنے والے مادے پیدا کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے ہمارے علاقائی نمائندے سے رابطہ کریں یا نیچے دی گئی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں-
0308-9092846

13/08/2025

کیسے مناو تیری آزادی کا دن اے وطن🇵🇰
ہم تو آج بھی کما رہے ہیں
وڈیرے کھا رہے ہیں🥲
کسان پاکستان🇵🇰

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Lahore
Lahore
51000