Hasaan ul Quran online teaching

Hasaan ul Quran online teaching

Share

hasaan ul Quran academy

16/04/2026

Assalam o Alaikum 📢
,i am Online quran teacher
🕌 🎧💻📚
I am providing ...
1)Nazra Quran pak /qaida 📖classes with tajweed (rules) + Kalmas and suplications.
2)Hifz e Quran memorization of Holy Quran.
30 ⏰min class per student.
6 days in a week.
20 ⏱min for Qaida/Quran and last 10 ⏰min for duas, Namaz,&diniyaat,(Islamic studies)
3 days classes are free .
Saturday day and Sunday
weekend classes are also available
Easy to learn Quran through Internet to all over the world,🌎 via zoom , google meet, Team and whatsap
if you are interested
contact on WhatsApp 📲
+923059285987
JazakAllah.

07/04/2026

A very tragic incident occurred today, where lightning struck and caused the death of innocent animals. It is truly heartbreaking to witness such a scene.
O Allah! You are the Almighty, and we are helpless before Your power. Forgive us for our mistakes and shortcomings. Keep us under Your mercy and protect us from such calamities.
May Allah have mercy on these animals and grant us the ability to اصلاح ourselves and improve our deeds. Ameen

07/04/2026


قرآن نے یہ کیا کہ ان تمام قومی مذاہب کو، جو انسانیت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا سبب بن گئے تھے، مردود قرار دیا.
اور یہ تلقین کی کہ خدا کا سچا مذہب وہ ہے،
جو خدا سے زیادہ قریب ہو. اور خدا سے قربت کے معنی یہ ھیں. کہ وہ فرقوں اور قوموں سے بالاتر ہو کر ساری انسانیت کو اپنے دامن میں سمیٹ لے.
ھمارے نزدیک قرآن نے تمام اقوام، ادیان اور مذاہب کے مرکزی نکات کو، جو کل انسانیت پر منطبق ہوسکتے ہیں، یکجا کیا.
اور ساری دنیا کو یہ دعوت دی کہ صرف یہی ایک بنیاد ہے،
جس پر صحیح انسانیت کی تعمیر ہوسکتی ہے.
قرآنی شعور انقلاب
امام انقلاب عبیداللہ سندھی رح

07/04/2026

عقل و نظر کی روشنی میں صراط مستقیم سے مراد ہے
فطرت انسانی پر چلنا اور اس کے طبعی تقاضے پورے کرنا.
جب انسان کو ایسی تعلیم دی جاتی ہے جو اس کے طبعی تقاضوں کے مطابق ہے تو وہ ایسا محسوس کرتاہے،
گویا اسے ایک بھولی بسری چیز یاد دلائی گئی ہے.
اس لیے جو علم انسان کو دیا جائے، جو اخلاق انسان کو سکھائے جائیں اور سوسائٹی کا جو نظام اسے بتایا جائے وہ ایسا ھونا چاہیے کہ فطرت انسانی پکار اٹھے کہ یہ میری ہی چیز ہے،
جو مجھے بھولی ہوئی تھی.جو سوسائٹی انسانی فطرت سلیمہ پر قائم کی جائے گی وہ لامحالہ < معروف > کا حکم دے گی
اور < منکر > سے روکے گی.
اس تعلیم کو صراط مستقیم کہتے ھیں.
قرآنی شعور انقلاب
امام انقلاب عبیداللہ سندھیؒ

15/08/2025

اکثر گھروں میں جب لوگ صبح سو کر اٹھتے ہیں تو چپ چاپ دوسرے گھر والوں کے پاس آکر بیٹھ جاتے ہیں۔ ایک دوسرے کو سلام کہنے کی عادت ہی نہیں ہوتی۔ السلام علیکم کہنا دوسرے کو دعا دینا ہی تو ہے کہ تم پر سلامتی ہو۔

عام طور پر ہم سمجھتے ہیں کہ سلام تو کسی اجنبی سے ملاقات ہونے پر اسے کہا جاتا ہے اور آپس میں اپنے گھر والے جن کے ساتھ زیادہ وقت بیت رہا ہوتا ہے انہیں سلام کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔۔ حالانکہ سب سے زیادہ سلام کہنے کی ضرورت تو اپنے قریبی افراد کو ہی ہوتی ہے ان میں والدین ہیں بھائی بہن ہیں بیوی بچے ہیں ملازمین ہیں ان سب کی خیریت اور سلامتی ہم دل میں تو چاہ رہے ہوتے ہیں لیکن سامنے آ کر سلام کہنے سے جھجک جاتے ہیں۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "افشو السلام" سلام کو عام کرو آپس میں ایک دوسرے کو سلام کہو۔۔ جب ہم کسی کو کال کریں یا ملاقات کریں تو سب سے پہلے سلام کہیں اس کے بعد بات شروع کریں۔

سلام کہنا کسی بھی اجنبی سے بات شروع کرنے کا ایک نہایت موثر طریقہ ہے۔ صحابہ کرام آپس میں کثرت سے سلام کہا کرتے تھے۔
سلام کہتے ہوئے الفاظ کی ادائیگی بھی درست ہونی چاہیئے یہ نہ ہو کہ السلام علیکم کی بجائے السام علیکم کہتے رہیں اور دعا کی جگہ دوسروں کو بدعا دیتے رہیں۔

سلام کہنے کی عادت بچوں کو بچپن سے ہی سکھانی چاہیئے تاکہ بڑے ہو کر اس میں پختگی آ سکے لیکن یہ عادت تب ہی پختہ ہو سکے گی جب گھر کے بڑے اپنے بچوں کے سامنے ایک دوسرے کو سلام کہیں گے۔

حدیث مبارکہ میں سلام میں پہل کرنے والے کو زیادہ اجر ملنے کی نوید سنائی گئی ہے۔ ہمارے سامنے بچہ ہو بڑا ہو ملازم ہو افسر ہو خواہ معاشرے کے کسی بھی چھوٹے بڑے طبقے سے تعلق رکھنے والا بندہ ہو ہمیشہ سلام میں پہل کرنی چاہیئے اس سے دل میں تکبر بھی نہیں آتا۔

بشارت حمید

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore