19/01/2024
اسلامی تہزیب
اسلامی تعلیمات کیا ہیں اور آج کے مسلمانوں کی حالت زار ک? Islamic Civilization page organized by Muslim Care Services
19/01/2024
14/03/2022
اگر سب مل کر ایک ہو جائے تو دشمن اس قوم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
فرمانِ مصطفیٰﷺ
*🔷"جس شخص نے تین بچیوں کی کفالت کی، انہیں ادب، تمیز و تہذیب سکھائی (حسن معاشرت کی تعلیم دی) ان کی شادیاں کر دیں، اور ان کے ساتھ حسن سلوک کیا، تو اس کے لیے جنت ہے."*
(سنن ابو داؤد 5147)
*🔷"جس کے پاس تین لڑکیاں ہوں، اور وہ ان کے ہونے پر صبر کرے، ان کو اپنی کمائی سے کھلائے پلائے اور پہنائے، تو وہ اس شخص کے لیے قیامت کے دن جہنم سے آڑ ہوں گی۔"*
(سنن ابن ماجہ 3669)
's_day
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore