Ghazi Scholars Foundation

Ghazi Scholars Foundation

Share

Founded in September 2001, GSF school aims to provide quality education at an affordable cost.

17/10/2021

پروردگارِ عالم کا بے حد شکر ہے جس کی نعمتیں بیش بہا ہے!!

غازی سکالرز فاؤنڈیشن سکول کا گُذشتہ روایات کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار رزلٹ! سکول انتظامیہ کی جانب سے تمام طلبا و طالبات، ان کے والدین اور ہمارے محنتی اساتذہ کرام کو بے حد مُبارک ہو!!





10/10/2021

محترم والدین! حکومتِ پنجاب کے اعلان کے مطابق غازی سکالرز فاؤنڈیشن سکول میں بچوں کو ایک دن چھوڑ کر اگلے دن بُلانے کا سلسلہ ختم کیا جا رہا ہے۔ مورخہ 11 اکتوبر 2021 بروز سوموار سے تمام طلبا و طالبات سوموار تا جمعۃ المبارک روزانہ سکول آیا کریں گے۔ سکول کے اوقات کار درج ذیل ہیں:

سوموار تا جمعرات: 07:45 بجے صبح تا 01:30 بجے دوپہر
جمعۃ المبارک: 07:45 بجے صبح تا 12:30 بجے دوپہر

نوٹ : جماعت پلے گروپ تا پریپ کے اوقات کار ان کے واٹس ایپ گروپس میں بھیج دیے گئے ہیں۔

والدین سے گذارش ہے کہ بچوں کو سکول بھیجتے وقت ماسک پہنائیں اور سکول آتے وقت کورونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں۔ شکریہ۔

05/09/2021

محترم والدین!
۔۔۔ حکومتِ پنجاب کے اعلان کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے سوموار 06 ستمبر 2021 سے 11 ستمبر 2021 بروز ہفتہ غازی سکالرز فاؤنڈیشن سکول کے کیمپس میں کلاسز کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔
۔۔۔ اس دوران بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے سکول سے وڈیو لیکچرز بچوں کو بھیجے جائیں گے۔ یہ لیکچرز بچوں کے واٹس ایپ گروپس میں سوموار تا ہفتہ بھیجے جائیں گے اور اس سے متعلق تمام تر تفصیلات بھی واٹس ایپ گروپس میں بھیجی جائیں گی۔ لہٰذا معاملات سے باخبر رہنے کے لیے بچوں کا واٹس ایپ گروپ باقاعدگی سے چیک کریں۔
۔۔۔ مندرجہ بالا طریقۂ تعلیم سکول کھلنے کے اعلان تک رائج رہے گا۔
۔۔۔ والدین سے درخواست کی جاتی ہے کہ کسی بھی قسم کے سوال کی صورت میں سکول کے واٹس ایپ نمبر 03011473473 پر واٹس ایپ میسج کریں۔ شکریہ۔

06/06/2021

محترم والدین!
غازی سکالرز فاؤنڈیشن سکول میں کیمپس میں کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔

**** محکمہ تعلیم حکومتِ پنجاب کے مطابق طلبا و طالبات کو ایک دن چھوڑ کر اگلے دن سکول میں بُلایا جائے گا جس کا شیڈول درج ذیل پوسٹ میں موجود ہے۔ اس پوسٹ کا بغور مطالعہ کر کے شیڈول کے مطابق بچوں کو سکول بھیجیں۔

**** بچوں کو سکول بھیجتے وقت ماسک دے کر بھیجیں اور سکول میں آتے ہوئے کرونا ایس او پیز پر مکمل طور سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اس سلسلے میں سکول کے عملے سے ہر ممکن تعاون کریں تاکہ آپ کے بچے ایک محفوظ تعلیمی ماحول میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ شکریہ۔

06/06/2021

محترم والدین!
غازی سکالرز فاؤنڈیشن سکول میں 07 جون 2021 بروز سوموار سے کیمپس میں کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔

**** کیمپس میں کلاسز کے اوقات کار سوموار تا جمعرات اور ہفتہ صبح 8 بجے تا دوپہر 1 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعۃ المبارک کو صبح 8 بجے تا دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔

**** محکمہ تعلیم حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے مطابق بچوں کو ایک دن چھوڑ کر اگلے دن سکول میں بُلایا جائے گا۔ نیچے دیے گئے شیڈول کا بغور مطالعہ کیجیے اور بچوں کو ان کے شیڈول کے مطابق باقاعدگی سے سکول بھیجیں۔

**** بچوں کو سکول بھیجتے وقت ماسک دے کر بھیجیں۔ سکول آتے ہوئے تمام کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور اس سلسلے میں سکول کے عملے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ آپ کے بچے محفوظ تعلیمی ماحول میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ شکریہ۔

04/05/2021

غازی سکالرز فاؤنڈیشن سکول میں مئی 2021 میں داخل ہونے والے طلبا و طالبات سے داخلہ فیس وصول نہیں کی جائیگی۔ اس سہولت سے فائدہ اُٹھائیں اور اپنے بچے کا داخلہ کروا کر آن لائن کلاسز اور وڈیو لیکچرز سے استفادہ حاصل کریں۔





17/04/2021

اہم اعلان برائے جماعت نہم و دہم!

***** جماعت نہم میں پروموٹ ہونے والے طلباوطالبات کو 19 اپریل 2021 بروز سوموار سے سکول میں ہفتے میں دو یوم (سوموار اور جمعرات) کو آنا ہے۔

***** سوموار اور جمعرات کو سکول کے اوقات کار صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے تک ہوں گے۔

***** جماعت نہم کے طلبا و طالبات سوموار اور جمعرات کے علاوہ باقی ایام میں آن لائن کلاسز میں شامل ہوں گے۔ آن لائن کلاسز کے اوقات کار سوموار تا جمعہ صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے تک ہوں گے۔

***** ٹیسٹ سیشن میں شامل طلبا و طالبات کا کیمپس میں پہلا دن 22 اپریل 2021 بروز جمعرات ہوگا۔




17/04/2021

غازی سکالرز فاونڈیشن سکول میں آن لائن کلاسز کا آغاز 19 اپریل 2021 بروز سوموار ہو گا۔

***** پہلے مرحلے میں جماعت چہارم تا جماعت نہم کے لیے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے۔

***** دوسرے مرحلے میں جماعت پلے گروپ تا جماعت سوم کی کلاسز کا طریقہ کار دو روز میں فیس بُک پیج پر وضع کیا جائے گا۔

***** اگر آپ کا بچہ (جماعت پلے گروپ تا دہم) سکول کے واٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں ہے تو بچے کا مکمل نام، کلاس، سیکشن اور واٹس ایپ کا نمبر 03011473473 پر واٹس ایپ میسج کریں۔ شکریہ۔




06/04/2021

نئے تعلیمی سال کے فولڈرز کِڈز کیمپس (واقع میاں سلیم چوک، پیر غازی روڈ) سے دستیاب ہوں گے۔

*** پہلے مرحلے میں جماعت دوم (2) تا جماعت ہشتم (8) کے فولڈرز 8 اپریل 2021 بروز جمعرات سے دستیاب ہوں گے۔

*** جماعت پلے گروپ تا اول تک کے فولڈرز ملنے کی تاریخ کا اعلان دو روز میں اسی پیج پر کیا جائے گا۔

*** حکومتی اعلان کے مطابق سکول عیدالفطر تک بند رہیں گے۔ لہٰذا بچوں کے تدریسی عمل کو جاری رکھنے کے لیے غازی سکالرز فاؤنڈیشن سکول میں آن لائن کلاسز کا آغاز کیا جائے گا جس کی تاریخ کا اعلان اگلے دو روز میں فیس بُک پیج پر کیا جائے گا۔





06/04/2021

وزارتِ تعلیم کے اعلان کے مطابق ملک میں یکساں تعلیمی نظام کی ترویج کے پہلے مرحلے میں اس سال اگست میں جماعت پلے گروپ تا پنجم کی تدریسی کتابیں اور سلیبس کو تبدیل کرنے کے قوی امکانات موجود ہیں۔ لہٰذا والدین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فی الحال نئے تعلیمی سال کی کتابیں نہ خریدیں۔

نئے تعلیمی سال کی پہلی سہ ماہی سکول سے دستیاب فولڈرز سے پڑھائی جائے گی۔ شکریہ۔




19/03/2021

غازی سکالرز فاونڈیشن سکول میں جماعت نہم اور دہم کے ٹیسٹ سیشن کا لائحہ عمل انشاءاللہ آج شام تک کلاسز کے واٹس ایپ گروپس میں پوسٹ کر دیا جائے گا۔

The strategy for test session 2020-21 ex*****on (9th and 10th class) will be shared in class WhatsApp groups by tonight inshaAllah.


Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Fatima Street, Mian Saleem Chowk, Pir Ghazi Road, Ichra
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00