Seerat ul Mustakeem

Seerat ul Mustakeem

Share

Asalam O Alaikum To Every One Here We Provide the Solutions Of Your Problems and Provide Knowledge According to Islamic Shriyah in Different Aspects of Life.

For More Updates Follow Our Community.

Don't Go To Cambodia | کمبوڈیا نہ جائیں 09/09/2025

https://youtu.be/JUhjFwF7two?si=A30PF7n9WDeTcZ7c

Don't Go to Cambodia – Here’s Why

کمبوڈیا مت جائیں – سچ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Sharing this video so that higher authorities in the government become aware.

یہ ویڈیو اس لیے شیئر کر رہا ہوں تاکہ حکومت کے اعلیٰ حکام کو علم ہو سکے۔








#کمبوڈیا
#سیاحت



Don't Go To Cambodia | کمبوڈیا نہ جائیں Don't Go To Cambodia | کمبوڈیا نہ جائیں

26/08/2025

❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک آنکھیں

31/07/2025

ایک غیر مسلم کی ہدایت کی جانب واپسی – اللہ اکبر
یہ ویڈیو آپ کا ایمان تازہ کر دے گی – لازمی دیکھیں










17/05/2025

یا اللہ! مجھے اپنا بنا لے۔















26/04/2025

عن قریب قومیں ایک دوسرے کو تم پر بلائیں گی جیسے کھانے والے دسترخوان پر بلاتے ہیں۔"
(سنن ابی داؤد، حدیث نمبر 4297)




















20/04/2025

"جب خاموشی بھی جرم بن جائے..."

یہ ویڈیو محض ایک کلپ نہیں، ایک چیخ ہے... فلسطین کے مظلوم بچوں، عورتوں اور نہتے لوگوں کی چیخ... جو دنیا اور بلخصوص اہل ایمان لوگوں کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہے۔

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ صرف جنگ نہیں، وہ نسل کشی ہے۔ گھروں پر بم برس رہے ہیں، اسپتالوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، مائیں اپنے بچوں کو ملبے سے نکال کر گود میں لیتی ہیں لیکن وہ گودیں اب قبر بن چکی ہیں۔

ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ ہمارا ہر لفظ، ہر پوسٹ، ہر دعا ایک مزاحمت ہے۔

















18/04/2025
13/04/2025

صلاح الدین ایوبی، جنہیں عام طور پر سلطان صلاح الدین کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک عظیم مسلم سپہ سالار، حکمران، اور فاتح تھے جنہوں نے بارہویں صدی میں اسلامی دنیا کی قیادت کی۔ وہ ایوبی سلطنت کے بانی تھے اور سب سے زیادہ شہرت انہیں 1187ء میں جنگ حطین کے بعد یروشلم (بیت المقدس) کو صلیبیوں سے آزاد کرانے پر ملی۔

24/02/2024

براے مہربانی اسکو فارورڈ کریں, قادیانیوں کی بہت خوفناک سازش ھے.
مقتدر حلقے اسکا فوری نوٹس لیکر اس فتنے کو کچلیں..اپنی اپنی مساجد میں بھی جمعہ کے خطبہ کے دوران اس موضوع کو شیئر کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore