18/02/2026
رمضان کا چاند اپ سب کو مبارک ہو 🌹🌹
NOT ONLY A BOOK BUT A PERFECT WAY OF LIFE.
☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈◈ ♥░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░♥ ♥░▀█▀░░░▀█▀░▀█▀░▀█▀░░▀█▀▀▀▀█░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█░▄▀░░░░░█░░░░░░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█▀▄░░░░░░█▄▄▄░░░♥ ♥░░█░░░░░█░░░█░░▀▄░░░░█░░░░░░♥ ♥░▄█▄▄█░▄█▄░▄█▄░░▄█▄░▄█▄▄▄▄█░♥ ♥░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░░..
18/02/2026
رمضان کا چاند اپ سب کو مبارک ہو 🌹🌹
*تڑپ کے دیکھ کسی کی چاہت میں*
*تو پتا چلے انتظار کیا ہوتا ہے۔۔۔۔*
*یوں ہی مل جائے کوئی بنا چاہے*
*تو کیسے پتا چلے کہ پیار کیا ہوتا ہے*
رمضان کی آمد مرحبا
اللہم بلغنا رمضان
• 🎀
اللّٰہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟
*الْمُحْسِنِينَ (احسان کرنے والے)*
وہ لوگ جو نیکی کرتے ہیں
اور دوسروں کے ساتھ بھلائی کا معاملہ کرتے ہیں!
*الصابرين (صبر کرنے والے)*
وہ لوگ جو مشکل وقت میں ہمت نہیں بارتے
اور اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں!
• 🌙♥️🥺🔐