📌27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 کا مسودہ سامنے آگیا
⬅️آئینی ترمیم کے مسودے میں 48 آرٹیکلز میں مختلف ترامیم تجویز
⬅️ترمیم کے ذریعے "فیڈرل کونسٹی ٹیوشنل کورٹ" کے قیام کی تجویز
⬅️سپریم کورٹ سے علیحدہ نئی "وفاقی آئینی عدالت" قائم کرنے کی شق
⬅️وفاقی آئینی عدالت کا صدر مقام اسلام آباد ہوگا
⬅️چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی مدتِ ملازمت تین سال مقرر
⬅️وفاقی آئینی عدالت کے جج 68 برس کی عمر میں ریٹائر ہوں گے
⬅️آئینی عدالت کو وفاق اور صوبوں کے درمیان تنازعات سننے کا اختیار
⬅️آئینی عدالت کو آئینی تشریح اور بنیادی حقوق سے متعلق مقدمات کا دائرہ اختیار
⬅️آئین کے آرٹیکل 184 کو ختم کرنے کی تجویز
⬅️آرٹیکل 175 میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی ترمیم
⬅️سپریم کورٹ کی آئینی اختیارات محدود، نئی عدالت کو منتقل
⬅️آرٹیکل 175A میں ججز تقرری کے لیے نیا طریقہ کار تجویز
⬅️جوڈیشل کمیشن میں وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ دونوں کے چیف جسٹس شامل
⬅️وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے فیصلے ایک دوسرے پر لازم نہیں ہوں گے
⬅️آرٹیکل 189 میں ترامیم، آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں پر لازم
⬅️سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیلِ نو، دونوں عدالتوں کے چیف جسٹس بطور ارکان
⬅️آرٹیکل 243 میں ترامیم — چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم
⬅️آرمی چیف کو "چیف آف ڈیفنس فورسز" کا اضافی عہدہ دیا گیا
⬅️"فیلڈ مارشل" کو قومی ہیرو کا درجہ دینے اور تاحیات مراعات دینے کی تجویز
⬅️آرٹیکل 93 میں ترمیم، وزیرِاعظم کو سات مشیروں کی تقرری کا اختیار
⬅️آرٹیکل 130 میں ترمیم، وزرائے اعلیٰ کے مشیروں کی تعداد میں اضافہ
⬅️آرٹیکل 206 میں ترمیم، سپریم کورٹ یا آئینی عدالت میں تقرری سے انکار پر جج ریٹائر تصور
⬅️آرٹیکل 209 میں ترمیم، سپریم جوڈیشل کونسل کے نئے قواعد 60 دن میں بنانے کی شرط
⬅️آرٹیکل 175B سے 175L تک نیا باب شامل — وفاقی آئینی عدالت کے اختیارات و طریقہ کار
⬅️آرٹیکل 176 تا 183 میں ترامیم، سپریم کورٹ کے حوالے سے اصطلاحات کی تبدیلی
⬅️آرٹیکل 186 اور 191A حذف کرنے کی تجویز
⬅️آئینی عدالت کا ایڈوائزری دائرہ کار بھی متعین کیا جائے گا۔‼️
PPSC past papers and jobs
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPSC past papers and jobs, Lahore.
this page is created to provide you latest papers conducted by PPSC, FPSC and all other information about jobs in Pakistan
SPSC , BPSC , KPSC, KPSC, GPSC, CSS, PMS
پنجاب کابینہ نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965میں ترامیم کی منظوری دیدی
Nov 08, 2025
لاہور (آئی این پی) پنجاب کابینہ نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965میں ترامیم کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد سمری پنجاب اسمبلی بھیج دی گئی۔سمری کے متن کے مطابق موٹر وہیکل آرڈیننس میں 20 ترامیم کی منظوری دی گئی، موجودہ چالان کی شرح 200روپے سے لیکر 1 ہزار روپے تک ہے جبکہ چالان کی نئی شرح 2 ہزار سے لیکر 20ہزار تک کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔سمری میں اوور سپیڈ پر موٹر سائیکل پر 2ہزار، 2ہزار سی سی کار تک 5 ہزار اور2000 سی سی سے زیادہ والی کار پر 20ہزار روپے جرمانے کی تجویز پیش کی گئی۔کمرشل اور پبلک سورس وہیکل کو اوور سپیڈ پر 15ہزار، ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر 2ہزار سے 15ہزار تک جرمانے کی تجویز پیش کی گئی۔سمری میں لائن اور زیبرا کراسنگ کی خلاف ورزی پر 10 ہزار، ڈرائیونگ کے دوران فون سننے پر 2سے 15ہزار تک اور کم عمر ڈرائیور کو گاڑی یا موٹر سائیکل دینے والے پر مقدمے کی تجویز دی گئی۔سمری میں گاڑی میں ڈرائیور کیساتھ فرنٹ سیٹ پر بیلٹ لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور گاڑیوں کے ڈیزائن تبدیل کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ڈیجیٹل چالان اور کمپیوٹرائزڈ لائسنس کو بھی قانونی حیثیت دینے کی تجویز دی گئی۔ سمری کے متن کے مطابق 1965کے آرڈیننس کے تحت موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھنے والا بھی ہیلمٹ پہنے گا، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پوائنٹ بیس سسٹم بھی لایا جارہا ہے، ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر 2 سے 4 پوائنٹس تک کاٹے جائینگے، 20پوائنٹ کٹنے پر ڈرائیونگ لائسنس 6 ماہ سے ایک سال تک معطل کردیا جائیگا۔
08/11/2025
English to Urdu 🤪
08/11/2025
LUMS has announced its National Outreach Program (NOP) for talented students from across Pakistan. The online application deadline is 10th March 2026.
Kindly share this opportunity with all 1st year and 2nd year students in your classes and college groups. Motivate them to apply—especially those who are bright, hardworking, and belong to deserving backgrounds.
Guidance Points for Students:
1. Students must have at least 80% marks in Matric or equivalent (O-Levels).
2. They can apply in their 1st year of Intermediate or A-Levels.
3. Selected candidates will be invited to LUMS for summer coaching sessions, and successful students will get full scholarships for LUMS undergraduate programs.
4. Applications are submitted online at 👉 nopscs.lums.edu.pk
Let’s encourage our capable students to dream big and avail this prestigious opportunity for higher education at LUMS.
07/11/2025
English Essay abolished
Academic Numbers abolished
Very Good PPSC 👍 👍
تمام دوست اپنی اپنی رائے دیں آج کا پی پی ایس سی کا فیصلہ کیا ٹھیک ھے کمنٹ بکس میں بتائیں
Breaking News!
What You Think about this Decision of Ppsc??
Please Comment
پریس ریلیز!!!
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے بھرتی کے عمل میں شفافیت، انصاف پسندی اور میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے تعلیمی نمبروں کے وزن کو ختم کر دیا۔1. پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اپنے بھرتی کے عمل میں اہم اصلاحات کی منظوری دی ہے جس کا مقصد انتخاب کے عمل میں شفافیت، میرٹ، اور بے قاعدگی کے اصولوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ اس پالیسی کے تحت میرٹ کے تعین میں تعلیمی نمبروں کا وزن ختم کر دیا گیا ہے جبکہ تحریری امتحان کے نمبروں کے تناسب کو بڑھا دیا گیا ہے۔ اسی طرح، طبی اور غیر طبی مضامین کے درمیان یکسانیت لانے کے لیے، غیر طبی مضامین میں تحقیق اور تجربے کے لیے پہلے دیے گئے اضافی نمبروں کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ یہ اصلاحات یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔2. ان اقدامات کے نتیجے میں، تمام امیدواروں کا یکساں، شفاف، اور میرٹ پر مبنی نظام کے تحت جائزہ لیا جائے گا جو بنیادی طور پر تحریری امتحانات اور انٹرویوز میں کارکردگی کا جائزہ لیتا ہے۔ یہ اصلاحات مختلف تعلیمی اداروں میں مختلف امتحانی نظاموں اور گریڈنگ کے معیارات، جیسے سالانہ اور سمسٹر سسٹم سے پیدا ہونے والی تفاوت کو بھی ختم کر دے گی۔3. پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز نے کہا کہ یہ اقدامات بھرتی کے نظام میں غیر جانبداری، شفافیت اور عوام کے اعتماد کو بڑھانے کے لیے کمیشن کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہیں۔ تعلیمی نمبروں کے وزن کو ختم کرکے، کمیشن تمام امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کرنے اور میرٹ پر مبنی بھرتی کے عمل کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔4. کمیشن بین الاقوامی بہترین طریقوں کے مطابق اپنے بھرتی کے طریقہ کار کو مزید بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، اور اس سلسلے میں اضافی اصلاحات پہلے ہی زیر غور ہیں۔
*بڑھاپا بیماری نہیں، زندگی کا دوسرا نام ہے*
ہم میں سے اکثر لوگ بڑھاپے کی قدرتی تبدیلیوں کو بیماری سمجھ لیتے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ زندگی کا ایک خوبصورت مگر نازک مرحلہ ہے۔ یادداشت کی کمزوری، نیند کا کم آنا، جسم میں درد یا سستی یہ سب بڑھاپے کی نشانیاں ہیں، بیماریاں نہیں۔ دوا سے زیادہ مؤثر علاج ہے حرکت، دھوپ، مثبت سوچ اور محبت۔
بزرگوں کو خوفزدہ کرنے کے بجائے ان کے ساتھ وقت گزاریں، بات کریں، مسکرائیں۔ تھوڑا سا زیادہ بلڈ پریشر یا کولیسٹرول نقصان نہیں بلکہ فطری ہے۔ سب سے اہم یہ ہے کہ دل جوان رہے، تعلقات قائم رہیں اور خوشی بانٹی جائے۔
*یاد رکھیں، بڑھاپا دشمن* *نہیں،تجربے اور سکون کا تحفہ ہے۔*
*مسکرائیے، شکر کیجیے، اور زندگی کو خوبصورت بنائیے۔*
Summits 2025 🤝
🔹NATO. The Hague
🔹ECO. Azerbaijan
🔹SCO China
🔹ASEAN. Malaysia
🔹APEC. South Korea
🔹Brics. Brazil
🔹Cop30. Brazil
🔹Arab league iraq
03/11/2025
For
https://www.facebook.com/share/1FnuCPo8dj/
Words:
1. Brittle
2. Implodes
3. Romp win
Listen voice
29th October, 2025 || Dawn Vocabulary || WhatsApp
*Welcome To CSP’s Rising Academy Jamshoro* Dear Sir/ Madam
English Vocabulary || Recorded Lectures || Admissions Open | Fee Rs 250 | Per Month
*Course Outline*
Dawn Vocabulary
Editorial
Synonyms
Antonyms
Idioms
One-word substitution
✅ *Fees Process*
Total Fees: Rs 250
Duration. : One-month
Classes. : Recorded on daily basis from Dawn
✅ *For Registration:*
👇
✅*Easy-Paisa : 03493180980*
✅ *Ñame: Naseem Khan*
✅ *Jazz -Cash : 03111288840*
✅ *Ñame: Naseem Khan*
✅ *Bank Account : Al-Habib*
✅ *1233-0981-001093-01-4*
✅ *Ñame: Naseem Khan*
Note: Submit fees on any one of the above accounts and share screen shot here!
Regards!
*حالیہ پاک افغان کشیدگی کے دوران 206 افغان طالبان جبکہ 112 فتنہ الخوارج مارے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ*
*تحریک طالبان پاکستان نے افغان طالبان کے امیر کے نام پر بیعت کی ہوئی اور یہ افغان طالبان کی شاخ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر*
*انڈیا deep sea میں ایک اور false flag operation کرنے کی تیاری کر رہا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر*
*انڈیا نے زمین ، سمندر اور ہوا میں جو کچھ کرنا ہے کرے اس بار جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر*
Click here to claim your Sponsored Listing.