🎉 Satisfied Customer 🎉
Rao Abid Ayub sb Owner Of Rao Ayub Building Mall...
Lawyer's Creed Impression OF Aventus Creed
Alpha Male Impression Of Dior Sauvage
یہ وہ ٹاپ خوشبوئیں ہیں جن کو لگانے سے آپ کی پرسنیلٹی میں پرکشش اضافہ ہو گا اور اس کی پروجیکشن اتنی ہے کہ لوگ آپ سے پوچھنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
Kia Aap Bhi Nazar Ana Chate Hein Dosron Se Zayda Munfrid ? ✔️
To Abhi Try Karein
Lawyer's Creed ✅️
Aplha Male ✅️
Maibal's Scents And Perfumes
0333 4691155
Anjumane Kashtkaran Punjab
To work for betterment of farmers,producers and agriculturists. To work for the betterment of the education,socio-economic status of the agriculturists.
To work for the betterment of the rights of the farmers. Anjuman-e Kashtkaran Punjab Provincial hierarchy:
Chairman : Major (R) Syed Taqweem Ahsan
President : Ch.Hasan Javed Chattha
Senior Vice President: Mian Ghulam Rasul
Vice President: Arman Idrees Chattha
Vice President: Zaheer Akram Tarar
Vice President: Sajjad Hussain Tarar
Secretary General Punjab : Malik Amer Nawaz Nissoana
Deputy
*ایلفا میل پرفیوم : ایک جادوئی خوشبو کی تفصیل*
ایلفا میل، ڈیور ساوج سے انسپائرڈ ایک ایسا پرفیوم ہے جو مردوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، اور ان کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے۔ یہ پرفیوم 2015ء میں لانچ کیا گیا تھا، اور اس کے بعد سے یہ مردوں کے لیے ایک پسندیدہ انتخاب بن گیا ہے۔
*ایلفا میل کے نوٹس:*
- *ٹاپ نوٹس:* برگamot، Lavender، Mandarin، اور Petitgrain
- *مڈل نوٹس:* Lavender، Geranium، ونیلا، اور Patchouli
- *بیس نوٹس:* انبر، Tonka Bean، ونیلا، اور Vetiver
ایلفا میل کی خوشبو تازہ، میٹھی، اور قدرے چمکدار ہے۔ اس میں شامل ہیں انبر، ونیلا، لوبان وغیرہ کی خوشبو، جو اسے ایک منفرد اور دلکش احساس دیتی ہے۔ یہ عطر مردوں کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے جو اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر جینا چاہتے ہیں۔
- تازہ اور میٹھی خوشبو
- منفرد اور دلکش ترکیب
- مردوں کے لیے بہترین انتخاب
- مختلف مواقع کے لیے مناسب
Ex-President DBA Bhakkar Tariq Hussain Khan Baloch Adv High Court
جناب طارق حسین خان بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھکر
And His Sons ✔️
Ghilaf E Kaba"
غلافِ کعبہ ایک ایسی خوشبو ہے جو روحانیت اور سکون کا احساس دلاتی ہے۔
جب آپ یہ خوشبو استعمال کریں گے تو اس کی مہک لوگوں کو فوراً اپنی طرف متوجہ کرے گی، اور لوگ ضرور پوچھیں گے: یہ کون سا پرفیوم ہے؟
"Lawyer’s Creed"
ایک ایسی خوشبو ہے جو اعتماد، طاقت اور کامیابی
کی پہچان ہے۔
میں پورے یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ جب آپ یہ پرفیوم استعمال کریں گے تو لوگ ضرور پوچھیں گے۔
اس کی خوشبو نہ صرف دلکش ہے بلکہ 10 سے 12 گھنٹے تک بہترین لانگ لاسٹنگ اور زبردست
پروجیکشن بھی دیتی ہے۔
تو پھر دیر کس بات کی؟
ابھی رابطہ کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔ 📩✨
Maibal's Scents And Perfumes
0333 4691155
رفیق احمد خان نیازی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اور ڈاکٹر ارسلان خان نیازی کیساتھ " میبل سینٹس اینڈ پرفیومز " کے بہترین پرفیوم "غلافِ کعبہ" کی تقریبِ رونمائی
ضروری اور اہم اعلان
" ضروری تحریر"
آج ہم ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں، ایک ایسے سفر کا
جو خوشبوؤں کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کرے گا۔میرے چھوٹے بیٹے نے اپنا ایک نیا لگژری آن لائن پرفیوم برینڈ شروع کیا ہے جسکو میں آج آپ کے سامنے متعارف کروا رہا ہوں۔
ہم نے اپنے برینڈ کو بنانے کے لیے بہت محنت کی ہے، تاکہ آپ کو ایسے پرفیومز پیش کر سکیں جو آپ کی شخصیت کو نمایاں کریں اور آپ جس محفل میں جائیں یا جس مجلس کا حصہ بنیں ہمارے پرفیومز نہ صرف اس محفل میں آپکا تعارف بنیں بلکہ آپکی موجودگی کا زوردار احساس دلوائیں اور آپ کے دل کو خوشی اور تازگی سے بھر دیں۔ ہمارے پرفیومز میں شامل ہیں تازہ ترین اور بہترین خوشبوؤں کا امتزاج، جو آپ کو ایک منفرد اور دلکش احساس دیں گے۔ہم دنیا کے لگژری اور ٹاپ ٹرینڈنگ پرفیومز کے
نان الکوحلک۔۔۔
سکن فرینڈلی۔۔۔
ہیلتھ فرینڈلی۔۔۔
لانگ لاسٹنگ اور بِیسٹ پروجیکشن کیساتھ امپریشن تیار کر رہے ہیں۔ ہمارے پاس مشرقی خوشبوئیں،عریبک نوٹس،مغربی فریگرینسز، فرنچ اور اٹالین نوٹس پر مشتمل خوشبوئیں موجود ہیں۔۔۔
جو ہم امپورٹیڈ میٹیریل اور لگژری فریگرینس آئلز کیساتھ تیار کر رہے ہیں۔اسکے علاوہ ہماری اپنی تخلیقات بھی موجود ہیں جو کہ میڈ ان پاکستان ہیں۔
جیسا کہ کہا جاتا ہے، "خوشبو وہ زبان ہے جو خاموشی سے بولتی ہے۔" اور ہماری خوشبوؤں کی زبان آپ کے دل کو ناصرف خوش کرے گی بلکہ آپکو تازگی اور فرحت کے ایک آفاقی وجدان سے متعارف کرواۓ گی اور آپکی روح کو سکون دیگی۔
"اچھی خوشبو وہ چیز ہے جو لوگوں کو آپ کو بھولنے نہیں دیتی ہے" - اور ہمارے پرفیومز نہ صرف آپ کو ایک لافانی نشہ دیں گے بلکہ جس محفل میں آپ لگا کر جائیں گے اس محفل کے شرکاء کو بھی آپ ہمیشہ یاد رہیں گے۔
میں نے اپنی وکلاء کمیونٹی کے لیے اس برینڈ میں ایک شاندار خوشبو متعارف کروائی ہے جسکو
"Lawyer's Creed"
کا نام دیا گیا ہے۔یہ میری طرف سے اپنے وکلاء بھائیوں اور بہنوں کو زبردست خراجِ تحسین ہے۔ میری اپنے تمام وکلاء بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس پرفیوم کو ضرور پہنیں آپکو مایوسی نہیں ہوگی۔
ہم اپنے برینڈ کو آپ کے حوالے کرتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے پرفیومز کو پسند کریں گے اور ہمارے ساتھ سفر جاری رکھیں گے۔
فیس بُک پیج کا لِنک شیئر کر رہا ہوں اس کو فالو اور لائیک کیجیے پیج پر ہماری خوشبوؤں کا تعارف بھی موجود ہے اور اسکے علاوہ واٹس ایپ کیٹلاگ میں بھی تمام آرٹیکلز اور انکی قیمتیں درج ہیں۔ میرے بیٹے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ایک مرتبہ ہمارے پرفیومز کو ضرور خریدیں اسکے بعد آپ یقیناً دوبارہ خوشبو کے اس لگژری احساس کو پہننا چاہیں گے۔
خیر اندیش:
ملک محمد جہانزیب میبل ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
0334-4691155
0300-0681688
https://www.facebook.com/share/1ByRcqERmZ/
https://wa.me/c/923334691155
Maibal's Scents And Perfumes This Elegant,Luxurious And Ececutive Brand Of Fragrances Launched In 2025.It Is The Choice Of Lords And Style Of Elite.A Fragrance That Becomes Your Identity And A Scent That Defines You.The Abode Of The World's Timeless And Alluring Fragrances And Aromas
Special Fragrance For Ramadan Kareem 2026..
Big Discount On Ghilaf E Kaba Perfume.. By Maibal's Scents And Perfumes
Maibal's Scents And Perfumes
Luxury Perfume Of A Luxury Brand.. The Name Of Trust
Maibal's Scents And Perfumes
💥💥
Mian Muhammad Farhan From District Jhang
Satisfied Customer OF Maibal's Scents And Perfumes
゚viralシ
Special Gift For The Month Of Ramadan
by
Maibal's Scents And Perfumes
Best Perfume Brand Of Pakistan
💯💯
Best Impression And Finest Perfume.. Highly Recommended 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
54600