23/05/2026
یہ لوگ 2022 سے لے کر اب تک دو بارہ بیمار نہیں ہوئے، یہ بھی ورلڈ ریکارڈ ہے، مظہر برلاس
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Giggles English School, Lahore.
23/05/2026
یہ لوگ 2022 سے لے کر اب تک دو بارہ بیمار نہیں ہوئے، یہ بھی ورلڈ ریکارڈ ہے، مظہر برلاس
06/05/2026
🐐 Cristiano Ronaldo is truly ONE OF ONE‼️
The only player to win: 🏆 Premier League
🏆 La Liga
🏆 Serie A
🏆 Champions League
🏆 European Championship (EURO)
🏆 League title in Saudi Arabia
🏆 Ballon d’Or
No one else has done it like him… different leagues, different countries, same dominance! 🌍🔥
03/05/2026
تین گھنٹے لائن میں لگ کر 30 لیٹر کی ٹینکی فل کروا کر پیٹرول پر پورے 195 روپے 3 پیسے بچانے والی سیانی ترین قوم صرف پاکستان میں ہی پائی جاتی ہے۔
ذرا نم ہی تو یہ مٹی ساری کیچڑ ہے ساقی…
゚
29/03/2026
گیس آتی نہیں اور بل اتنے زیادہ ؟ خُدا کے لیے اپنے حقوق کے لیے بولا کریں ورنہ یہ حکومت آپکے چمڑے سمیت آپکو بیچ دے گی ، اداکارہ سعدیہ امام گیس کا بل زیادہ آنے پر حکومت پر برس پڑیں ، اداکارہ سعدیہ امام کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ جب میں اپنا بل لیکر گیس والوں کے دفتر گئ تو کوئی شنوائی نہیں ہوئی ، الٹا کہا گیا کہ استعمال کیا ہے تو بل آیا ہے ،میں گیس کھا رہی ہوں ؟ گیس سے نہا رہی ہوں ؟ میں نے اپنا بستر گیس کے چولہے کے اوپر سجایا ہوا ہے ؟ میں بس 24 گھنٹے گیس ،گیس کی قوالی کرتی رہتی ہُوں کیا؟ گیس تو آتی ہی نہیں اور 26000 ہزار کا بل آگیا ، یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ خدا را اپنے حق کے لیے آواز بلند کیا کریں ورنہ یہ حکومت آپکے چمڑے سمیت آپکو بیچ کھائے گی ۔۔۔۔
Disclaimer:This content is shared strictly for informational and awareness purposes,based solely on publicly available reports and media sources.
23/02/2025
11/02/2025
Admissions open!🎉
From Playgroup to 8th.
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |