Madina Book Depot and Online Store

Madina Book Depot and Online Store

Share

We have Old books from Secondary to Masters
also have New books & stationary items
You can contact u

22/03/2026
22/03/2026

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/01/2026

wishing all of my dearest friends & clients ahead a very succesful & happy new year ahead ... thanks for being with me . hope we remain together always & made more achievements ...
#2026

28/10/2025

15 Books You Must Read Once In Your Life

Photos from Madina Book Depot and Online Store's post 28/10/2025

یک لڑکی اپنے والد کے ساتھ کتابیں بیچ رہی تھی۔
اچانک اس نے اپنے بوائے فرینڈ کو آتے دیکھا۔
لڑکی نے کہا:
کیا تم وہ کتاب لینے آئے ہو جس کا عنوان ہے "باپ میرے ساتھ ہے "مصنف شیکسپیئر کی لکھی ہوئی؟
بوائے فرینڈ بولا:
نہیں، میں وہ کتاب لینے نہیں آیا جس کا عنوان ہے " ضروری ملاقات " انگریزی مصنف تھامس ہرنینر کی لکھی ہوئی۔"
لڑکی نے جواب دیا:
"میرے پاس وہ کتاب نہیں ہے، لیکن تم 'کافی شاپ" امریکی مصنف پیٹریس کی لکھی ہوئی کتاب لے سکتے ہو۔"
بوائے فرینڈ نے کہا:
"زبردست, آپکی کوئی پسندیدہ کتاب جو آپ تجویز کریں؟ "
لڑکی نے خوش ہو کر کہا:
ہاں کیوں نہیں "یقیناً " شام سورج ڈھلنے کے بعد " فرانسیسی مصنف مائیکل ڈینیئل کی کتاب
جب نوجوان چلا گیا، والد نے کہا:
"یہ تو بہت ساری کتابیں ہیں بیٹی، کیا وہ سب خریدے گا؟"
لڑکی نے کہا:
"ہاں پاپا، وہ یونیورسٹی کا ایک ذہین اور قابل طالب علم ہے۔"
والد نے مسکرا کر کہا:
"ٹھیک ہے میری جان، میں سمجھ گیا… لیکن میرے پاس تم دونوں کے لیے دو شاندار کتابیں ہیں جو تمہیں ضرور پسند آئیں گی۔
اپنے دوست کو یہ کتاب دے دو جس کا عنوان ہے "میں بیوقوف نہیں، سب سمجھ گیا " ڈچ مصنف فرینک میرٹز کی لکھی ہوئی۔
اور میری جان، تمہاری کتاب کا عنوان کیا ہوگا؟ 'کل اپنے کزن سے شادی کے لیے تیار ہو جاؤ روسی مصنف موریس ہنری کی لکھی ہوئی 😑☺️
عربی سے ترجمہ شدہ

27/10/2025


10/10/2025

09/10/2025


Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Lahore