ERO Punjab

ERO Punjab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ERO Punjab, Education, Lahore.

21/01/2026

Hardship Transfer Last date of Applications Review is 23-Jan-26
After which transfer orders will be available

19/01/2026

اگر تاریخ میں مزید توسیع نا کی گئی تو آج ہارڈ شپ ٹرانسفر اسٹیٹس تبدیل ہونے کی قوی اُمید ہے.

16/01/2026

"Hardship Transfers Update"
اگلے 2 سے چار دنوں میں فیصلہ ہو جائے گا۔ لہذا صبر رکھیں۔ اگر کوئ سوال ہے تو پوچھ لیں۔

01/01/2026

ہارڈ شپ اپڈیٹ
دوسرے اضلاع میں جن اساتذہ نے اپلائے کیا ہوا ہے ان کے لیے این او سی درکار ہو گا جو ایس آئی ایس سسٹم کے تھرو ملے گا یہ سسٹم تیار ہو چکا ہے کل سے امید ہے کہ تمام اضلاع این او سی والے کیسسز سسٹم کے ذریعے فارورڈ کریں گے .

صبر سے کام لیں اللہ جی سب کے لیے آسانیاں پیدا فرماتا رہے آمیـــــن

01/01/2026

"E Transfer Update"
ضلعی سطح پر ڈاکومنٹس کی ویری فیکیشن اور سفارشات کا عمل مزید 3 جنوری 2026 تک چلے گا۔ اسکے بعد کاغذات لاہور بھیج دئیے جائیں گے۔ جہاں کاغذات کو پھر سے پرکھا جائے گا اور ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی کی سفارشات کو مد نظر رکھا جائے گا۔ اس کے بعد سس کی ویب سائٹ پر اسٹیٹس تبدیل ہونا شروع ہوں گے۔
اور اندازاً سس پر آرڈرز 20 جنوری 2026 تک متوقع ہیں۔

29/12/2025

السلام علیکم
ہارڈشپ ٹرانسفرز کے بارے میں کوئ سوال ہو تو کمنٹ کیجیے۔ ممکنہ طور پر سب کے جوابات دئیے جائیں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore