جمعیت طلبہ اسلام کے سالانہ انتخابات کے موقع پر گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ کونسل کے صدر آصف احمد اور ان کی ٹیم نے تقریب میں شرکت کی اور نو منتخب صدر کو دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر انہوں نے سابقہ قیادت کی خدمات اور طلبہ کے لیے کیے گئے مثبت اقدامات کو سراہتے ہوئے ان کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ آصف احمد نے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ طلبہ کے حقوق، تعلیمی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے گی۔
انہوں نے نو منتخب صدر اور ان کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں مثبت سمت فراہم کرنے میں ایسی تنظیموں کا کردار نہایت اہم ہے۔
نو منتخب قیادت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور آنے والے دنوں کے لیے نیک تمنائیں۔
Gilgit Baltistan Student Council Hazara University Mansehra
سب پھول ایک گلدان کے ہیں
ہم گلگت بلتستان کے ہیں🥰✌️
27/05/2026
عیدالاضحیٰ کے موقع پر
Gilgit Baltistan student council
Hazara university
کے صدر آصف احمد مغل ایڈووکیٹ کی جانب سے اہلِ گلگت بلتستان اور پوری امتِ مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، اطاعت اور ایثار کی یاد دلاتی ہے۔ یہ دن اتحاد، بھائی چارے، محبت اور ضرورت مندوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا درس دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ اس مقدس موقع پر اپنے اردگرد موجود مستحق اور کمزور طبقات کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں اور اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے کردار ادا کریں۔
آصف احمد مغل ایڈووکیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے پاکستان اور گلگت بلتستان میں امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہم سب کی قربانیوں اور عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
19/05/2026
The cabinet of the Gilgit-Baltistan Students Council, Hazara University, has been constituted for the year 2026–2027.
I extend my heartfelt congratulations to all the newly elected members and express my best wishes for them.
It is hoped that you will carry out your responsibilities with honesty, sincerity, and dedication, while playing an active role in serving the council and the students in the best possible manner.
Regard:
GS gbscHu
Saleem Elahi
19/05/2026
Congratulations Adv Muhammad Umar ☺️✌️😘
13/05/2026
🎉 مبارکباد 🎉
گلگت بلتستان سٹوڈنٹ کونسل ہزارہ یونیورسٹی (GBSC HU) کے نومنتخب صدر
مسٹر آصف احمد مغل
کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟
آپ کا بطور صدر منتخب ہونا آپ کی محنت، قیادت، قابلیت اور طلبہ کے اعتماد کا مظہر ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ گلگت بلتستان کے طلبہ کی نمائندگی کرتے ہوئے کونسل کو مزید کامیابیوں اور بلندیوں کی جانب گامزن کرینگے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے لیے کامیابیوں کے نئے دروازے کھولے۔ 🤍
Best Wishes for you Dear Asif Ahmed Mujhal
✨💐
زاہد کو اگر فخر ہے سجدوں کے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی تو کچھ غور طلب ہیں
صدر عرفان اللہ
15/04/2026
Press release
13/4/26
صدر عرفان اللہ سرالی صاحب نے جمعیت طلباء اسلام کے ممبرشپ کیمپ کا دورہ کیا اور طلباء یونین میں اتحاد اور باہمی تعاون پر گفت شنید ہوئ۔ اس دوران صدر جے ٹی آئ احمد بلال صاحب اور ان کی ٹیم خوش آمدید کہتے ہوئے جمعیت طلباء اسلام کا لیٹریچر کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں۔
ہم, درندہ صفت دہشتگردوں کی جانب سے پولیس جوانوں پر وحشیانہ اور بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
تھور ویلی میں پیش آنے والا نا خوش گوار واقعہ میں ملوث تمام دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جاۓ۔ یہ دہشتگرد مذید مہلت کے حقدار نہیں ہیں۔ یہ گلگت بلتستان کے دشمن ہیں ۔
ہم حکومت وقت سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کو ان شر پسند عناصر سے پاک کیا جاۓ۔
Hazariens ❤️ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra