Media Team 4 Mufti Kifayatullah

Media Team 4 Mufti Kifayatullah

Share

it's the Media Team 4 Mufti Kifayatullah
we are working all about our proud Teacher and brave scholar

23/06/2026

اسلام آباد
حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ملاقات 🥰❤️



M***i Kifayatullah

17/06/2026

حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی کوئٹہ سے اسلام آباد روانگی
اللہ رب العزت حفاظت فرمائے۔۔۔



M***i Kifayatullah

16/06/2026

حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب ایک روزہ دورے کے لیے کویٹہ روانہ



M***i Kifayatullah

11/06/2026

بھکر پنجاب ان شاءاللہ العزیز ❤️❤️
شیخ الحدیث حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب حفظہ اللہ



M***i Kifayatullah

06/06/2026

حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب نے صوبائی نائب امیر مولانا مفتی فضل غفور صاحب سے انکی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی



M***i Kifayatullah

19/05/2026

الحمد للّٰہ رب العالمین 🙏🏼🤲🏼
حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب مدظلہ کی صحت میں کافی بہتری آئی ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین یارب العالمین



M***i Kifayatullah

18/05/2026

احباب صحت کاملہ کے لیے دعا فرمائیں
حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب علیل ھیں
دعاؤں کی اشد ضرورت ہے
M***i Kifayatullah

18/05/2026

اللہ تعالیٰ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کی حفاظت فرمائے آمین

17/05/2026

احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے 🙏🏼🤲🏼😥


M***i Kifayatullah

17/05/2026

حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب مدظلہ کی اچانک طبعیت ناسازی کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں
آپ احباب سے ان کی صحت کاملہ شفائے دائمہ کےلیے خصوصی دعا کی درخواست ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Mansehra
21300