08/03/2026
🌸 International Women’s Day 🌸
آج عالمی یومِ خواتین کے موقع پر Yasin Academy School کی جانب سے دنیا بھر کی تمام خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ماں، بہن، بیٹی اور استاد کی صورت میں خواتین معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان کی محنت، قربانی اور حوصلہ ہی ایک بہتر اور مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔
ہم اپنے اسکول کی تمام معلمات اور طالبات کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جو تعلیم کے میدان میں روشن مستقبل کی طرف بڑھ رہی ہیں۔
تمام خواتین کو International Women’s Day مبارک ہو! 💐
28/02/2026
18/02/2026
12/02/2026