15/04/2026
Old memory
GMPS MC Aligrama
15/04/2026
Old memory
14/04/2026
Free bags distribution
21/01/2026
آج جناب ہیڈ ماسٹر فضل سبحان صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں اے ایس ٹی او جناب بشیر احمد صاحب، اپٹا سوات کے صدر جناب علی روان صاحب، تحصیل کبل کے صدر جناب فضل احد صاحب، خیبر پختونخوا کے ٹائیگر جناب رحمت علی خان صاحب، جناب معراج احمد صاحب اور دیگر معزز اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔
یہ پروگرام نہایت خوش اسلوبی اور بہترین انداز میں منعقد ہوا۔ ہیڈ ماسٹر فضل سبحان صاحب کی کامیاب اور باعزت سبکدوشی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ان کی گراں قدر تعلیمی خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔
18/01/2026
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تضاد ختم کرنے کا فیصلہ!!
01/01/2026
30/09/2025
Prize distribution ceremony
29/09/2025
اطلاع عام
گورنمنٹ مکتب اسکول علی گرامہ مسجد کالونی میں یتیم، غریب اور کمزور گھرانوں کے بچے زیرِ تعلیم ہیں۔ ان بچوں کے والدین معاشی تنگی کی وجہ سے جرسی اور جوتے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ سردی کا موسم قریب ہے، اس لیے مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ جب اپنے بچوں کے لیے جرسی اور جوتے خریدیں تو ان محروم بچوں کے لیے بھی تعاون کریں۔ یہ ایک نیک عمل ہے اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔
14/09/2025
Saba Inshallah 1st semester Exam Shoro kege