Jamia Riaz-ul-Jannat Swat

Jamia Riaz-ul-Jannat Swat

Share

Official page of Jamia Riaz-ul-Jannat Swat
Islamic Education • School • Hifz • BS Islamic Studies

Contact: 03456070955

Photos from Jamia Riaz-ul-Jannat Swat's post 21/06/2026

استاد العلماء والشیوخ علامہ مفتی سید محمود فاروقی صاحب مہتمم جامعہ حقانیہ سنگوٹہ سوات یک روزہ تدریب المدرسین ورکشاپ برائے مدرسین فہم قرآن وسنت کلاسز سٹی ڈسٹرکٹ مینگورہ سوات/برسوات اور سوات کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
اس موقع پر نائب امراء صوبہ مولانا جمال الدین صاحب ، محمد امین صاحب ، نائب قیم صوبہ مفتی ڈاکٹر شمشیر شاہد صاحب۔ مولانا ڈاکٹر فضل وہاب صاحب مہتمم جامعہ ریاض الجنہ منگورہ سوات اور دیگر شیوخ وعلماء کرام بھی موجود ہیں ۔

16/06/2026

جامعہ ریاض الجنہ منگورہ سوات میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے اور جلد جامعہ اپنی نئی کیمپس کو شفٹ ہونی والی ہے ۔
جامعہ ریاض الجنہ جو کہ دینی و عصری علوم کا مرکز ہے فی الحال صرف 3700 فٹ پر محلہ امیرخان خان نواں کلے میں واقع ہے.
بچوں کو تعلیمی سہولیات اچھے طریقے سے فراہم کرنے کیلئے نئی کیمپس جو کہ تختہ بند میں اس پر کام جاری ہے لیکن یہ عمل آپ لوگوں کی امداد کے بغیر سست ہے اس لئے اس صدقے میں جس کا اجر نہ ختم ہونے والا ہے اپنا اپنا حصہ ڈالے اور ثواب دارین حاصل کرے۔
جامعہ ریاض الجنہ کے نئے کیمپس میں اب تک ایک چھت مکمل ہوچکا ہے جس کا فنشنگ اب بھی باقی ہے ۔
جامعہ کو ابھی کےلئے پنکھوں کا اشد ضرورت ہے 1 پنکھے کی قیمت 12000 لگ بگ ہے جس کے ساۓ نیچے 15-20 بچیاں پڑھ سکتے ہیں لہذا اپنا اپنا حصہ ڈالنا شروع کریں ۔
اکاؤنٹ نمبرز:

Easypaisa (Fazal Wahab) 03456070955
Easypaisa (Waheb Khan) 03439833046

Fazal Wahab Wohaib
PK59MPBL9919177140125271
UBL (Fazal Wahab) 125401016912
UBL (Waheb Khan) 357116915

Photos from Jamia Riaz-ul-Jannat Swat's post 13/06/2026

الحمدللہ!

جامعہ ریاض الجنہ میں سولر سسٹم کے کام پر آغاز ہوچکا ہے۔ آپ لوگوں کے تعاون کا شکریہ لیکن ہدف اب تک پورا نہیں ہوا اس لیے اس کار خیر ہیں اپنا اپنا حصہ بناۓ کیونکہ جامعہ ریاض الجنۃ ایک دینی درسگاہ ہے ۔جسمیں تقریباً 200 سے زیادہ بچے علم دین حاصل کررہے ہیں ۔شدید گرمی اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے وجہ سے بچوں کی پڑھائی متاثر ھے لہذا اس مسلئے کے حل کیلئے ھم سولر سسٹم لگانے جارھے ھیں جسکا تخمینہ 100000 روپیے ہیں جسکی ادائیگی سے جامعہ قاصر ھے لھٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں اپنا تعاون شامل کرے شکریہ۔
مہتمم: مولانا ڈاکٹر مفتی فضل وہاب صاحب
جامعہ ریاض الجنہ محلہ امیر خان نویکلے مینگورہ سوات۔
ایزی پیسہ 03456070955
Fazal wahab
PK59MPBL9919177140125271

09/06/2026

جامعہ ریاض الجنۃ ایک دینی درسگاہ ہے ۔جسمیں تقریباً 200 سے زیادہ بچے علم دین حاصل کررہے ہیں ۔شدید گرمی اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے وجہ سے بچوں کی پڑھائی متاثر ھے لہذا اس مسلئے کے حل کیلئے ھم سولر سسٹم لگانے جارھے ھیں جسکا تخمینہ 100000 روپیے ہیں جسکی ادائیگی سے جامعہ قاصر ھے لھٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں اپنا تعاون شامل کرے شکریہ۔
مہتمم: مولانا ڈاکٹر مفتی فضل وہاب صاحب
جامعہ ریاض الجنہ محلہ امیر خان نویکلے مینگورہ سوات۔
ایزی پیسہ 03456070955
Fazal wahab
PK59MPBL9919177140125271

30/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ

الحمد للہ! جامعہ ریاض الجنہ منگورہ سوات بروز بدھ 3 جون سے باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔

تمام طلبہ کرام سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری، مکمل یونیفارم اور تمام ضروری کتب کے ساتھ مدرسہ تشریف لائیں۔ وقت کی پابندی اور نظم و ضبط ایک کامیاب طالب علم کی پہچان ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

انتظامیہ
جامعہ ریاض الجنہ منگورہ سوات








26/05/2026

Inshallah ❤️
نماز عید کا وقت 6:30

22/05/2026

🏗️ A Dream in Progress — New Campus Construction at Jamia Riazul Jannah

By the grace of Allah, the construction work of our new campus at Takhtaband is moving forward steadily.
This project is not just about buildings — it is about preparing a generation enriched with both Islamic and modern education.

From Qur’an and Hadith to School and College education, this campus will become a center of knowledge, character, and excellence for the students of our region.

We sincerely request your prayers, support, and cooperation in completing this noble mission. Every brick laid today is an investment in the future of Ummah. 🤍

📍 New Campus Site: Takhtaband, Mingora
📚 Admissions Open for Islamic & Modern Education

🤝 Your support can help shape future scholars and leaders.

Acc # 03456070955 (Fazal Wahab)
Acc # 03439833046 (Waheb Khan)

Photos from Jamia Riaz-ul-Jannat Swat's post 21/05/2026

مدیر جامعۃ المحصنات منگلور وصوبائی ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء ومشائخ محترم مفتی اکبر علی عابد صاحب نے جامعہ ریاض الجنہ سوات کا دورہ کیا۔بانی ومدیر جامعہ مفتی ڈاکٹر فضل وہاب صاحب نے جامعہ کے نظام پر تفصیلی بریفنگ دے دی۔محترم نے خوشی کا اظہار اور ادارے کی ترقی کیلے بہترین تجاویز واخر میں خصوصی دعا کی۔

15/05/2026

🎓 Admissions Open – BS Islamic Studies

📢 Affiliated with the prestigious

Join and pursue a fully recognized 4-Year BS Islamic Studies Degree designed to prepare future scholars, educators, and callers towards deen.

✨ What We Offer:
📖 Comprehensive study of Qur’an, Hadith & Fiqh
🕌 Contemporary Islamic thought & research
👨‍🏫 Experienced and dedicated faculty
🏫 Modern classrooms & peaceful learning environment
🌟 Academic excellence with Islamic values

❗ Last Date to Apply: 20 May
⏳ Seats are limited — apply now and secure your future in Ilm & Da’wah.

📩 For Admission Details:
📞 03456070955
✉️ [email protected]
🌐 www.jrj.edu.pk

14/05/2026

✨ دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج ✨
Jamia Riazul Jannah آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جہاں اسلامی اقدار اور جدید تعلیم کو ایک ساتھ پروان چڑھایا جاتا ہے۔ جامعہ میں دینی تعلیم متوسطہ سے لے کر تخصص فی الفقہ تک فراہم کی جاتی ہے، جبکہ انگلش میڈیم اسکول سسٹم نرسری سے لے کر FSc تک بہترین معیارِ تعلیم کے ساتھ جاری ہے۔ کشادہ اور پُرسکون کلاس رومز، بااخلاق اور تجربہ کار اساتذہ، اور بہترین تعلیمی ماحول بچوں کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ غیر مقامی طلبہ کے لیے معیاری ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے تاکہ وہ گھر جیسا محفوظ اور دینی ماحول حاصل کرسکیں۔
صرف 10,000 روپے ماہانہ فیس میں معیاری دینی و دنیاوی تعلیم کی یہ سہولیات ایک سنہری موقع ہیں۔ جامعہ نہ صرف عام طلبہ بلکہ یتیم بچوں کی کفالت اور اعلیٰ معیار کی تعلیم کا فریضہ بھی انجام دے رہی ہے تاکہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔
🏗️ الحمدللہ!
جامعہ کا نیا اور وسیع کیمپس “تختہ بند منگورہ” میں زیرِ تعمیر ہے، جو آپ کے تعاون، دعاؤں اور صدقات سے جلد مکمل ہوگا۔ آئیں اس عظیم مشن کا حصہ بنیں اور ایک ایسی نسل کی تعمیر میں کردار ادا کریں جو دین و دنیا دونوں میں کامیاب ہو۔
📚 دینی تعلیم
🎓 انگلش میڈیم اسکول
🏠 ہاسٹل سہولت
🤝 یتیم بچوں کی کفالت
🌟 بہترین ماحول، بہترین مستقبل
“تعلیم، تربیت اور خدمت — یہی ہمارا مشن ہے”

Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Mingora
19130

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00