امیر جمعیت علماء اسلام حلقہ میرانشاہ حضرت مولانا محمد بلال قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا اپنے استادِ محترم رئیس دارالافتاء جامعہ دارالعلوم ح_قانیہ اکوڑہ خٹک شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سیفﷲ مروت صاحب رحمہﷲ تعالیٰ کے انتقال پر تعزیتی پیغام۔
Miranshah NWTD - Page
حالات حاضرہ اور دیگر معلومات کیلئے ہمارے ساتھ رہیں ، میرانشاہ کے بالخصوص و دیگر بالعموم ۔
30/05/2026
میرانشاہ :-
عیدالاضحیٰ کے دوران کرفیو کے نفاذ کے بعد سڑکیں سنسان پڑی ہوئی ہیں۔
دنیا کہاں تک پہنچ گئی اور ھم ایک ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں عید میں بھی کرفیو نافذ ہوتی ہے۔
ﷲ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہمارے پورے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں ۔۔۔ آمین ثم آمین
29/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
علم کا سمندر لاکھوں علمائے کرام کا استاد رئیس دارالافتاء جامعہ دارالعلوم ح_قانیہ اکوڑہ خٹک شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سیفﷲ مروت صاحب انتقال فرما گئے۔
شیخ صاحب کی موت یقیناً ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے ، ان جیسے ہستیاں صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
شیخ صاحب کی نمازِ جنازہ آج بروزِ جُمعہ 29 مئی 2026 بمقام جامعہ دارلعلوم ح_قانیہ اکوڑہ خٹک ادا کی جائے گی نیز تدفین بھی یہاں ہی ہوگی۔ ان شاء ﷲ تعالیٰ
ﷲ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل و نعم البدل نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمین
میرانشاہ 🌹
28/05/2026
جامع مسجد درس گاؤں میرانشاہ میں عیدالاضحیٰ کے نماز کے بعد گاؤں عیسوڑی میرعلی سے تعلق رکھنے والے کینسر مریض جو گاؤں میرانشاہ میں رہتے ہیں ( جو کہ عمر کے لحاظ سے چھوٹا بچہ ہے ) کیلئے چندہ کیا ، یہ بچہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہے ، خاندان والوں نے کافی علاج کروائی اور جو بس میں تھا وہ خرچہ اور آمدن اس بچے کے علاج پر خرچ کی ، تاہم عید کے بعد اس بچے کا ایک انتہائی اہم پرائیوٹ آپریشن ہے جس پر 5 یا 6 لاکھ تک کا خرچہ آسکتی ہیں۔
ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ یہ آپریشن پرائیویٹ کی جائے گی۔
لہٰذا پانچ چھ لاکھ اس فیملی کی بس سے باہر ہے ، لہٰذا جتنے بھی مخیر حضرات ہیں اس کینسر مریض چھوٹے بچے کیساتھ دل کول کر مالی تعاون کریں۔
ﷲ تعالیٰ اس بچے کو صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور ﷲ تعالیٰ تمام و ہر قسم تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمین
نیچے دیئے گئے ایزی پیسہ و رابطہ نمبر بیمار کے بھائی کا ہے لہٰذا آپ اس سے براہ راست رابطہ کریں۔ شکریہ
Misra Ullah.
Contact no. 03343155538
Easypaisa no. 03025761771

26/05/2026
کل 27 مئی 2026 بروزِ بُدھ میرانشاہ پاکستان مارکیٹ جامع مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز 6:45 بجے پر ادا کی جائے گی ۔۔۔ ان شاء ﷲ تعالیٰ
ازطرف :- حضرت مولانا محمد بلال قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔
خطیب پاکستان مارکیٹ مسجد۔
آج ھم ہمارے گاؤں میرانشاہ میں ایک کینسر مریض ( جو کہ عمر کے لحاظ سے چھوٹا بچہ ہے ) کیساتھ ملے اس کی بیماری پرسی کی ، یہ بچہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہے ، خاندان والوں نے کافی علاج کروائی اور جو بس میں تھا وہ خرچہ اور آمدن اس بچے کے علاج پر خرچ کی ، تاہم عید کے بعد اس بچے کا ایک انتہائی اہم پرائیوٹ آپریشن ہے جس پر 5 یا 6 لاکھ تک کا خرچہ آسکتی ہیں۔
ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ یہ آپریشن پرائیویٹ کی جائے گی۔
لہٰذا پانچ چھ لاکھ اس فیملی کی بس سے باہر ہے ، لہٰذا جتنے بھی مخیر حضرات ہیں اس کینسر مریض چھوٹے بچے کیساتھ دل کول کر مالی تعاون کریں۔
ﷲ تعالیٰ اس بچے کو صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور ﷲ تعالیٰ تمام و ہر قسم تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمین
نیچے دیئے گئے ایزی پیسہ و رابطہ نمبر بیمار کے بھائی کا ہے لہٰذا آپ اس سے براہ راست رابطہ کریں۔ شکریہ
Misra Ullah.
Contact no. 03343155538
Easypaisa no. 03025761771
24/05/2026
الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ ✨
ضلع شمالی وزیرستان کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری!
مولانا مصباحﷲ داوڑ صاحب کی مسلسل جدوجہد ، عوامی نمائندگی اور کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں جی او سی سیون ڈویژن شمالی وزیرستان کی جانب سے 12 اہم مطالبات منظور کر لئے گئے۔ ماشاءﷲ
📌 اہم فیصلے:
✅ حسوخیل کیلئے دونوں اطراف تین تین کلومیٹر پروٹیکشن وال کی منظوری جلد متوقع ، کام بھی جلد شروع ہوگا۔ ان شاء ﷲ تعالیٰ
✅ دریائے ٹوچی کے دونوں کناروں پر خڑ کمر سے کجھوری تک 80 کلومیٹر پروٹیکشن وال کو ADP 2026-27 میں شامل کر دیا گیا ، جلد Apex Committee سے منظوری ملے گی۔
✅ عید کے بعد شمالی وزیرستان میں ترقیاتی کاموں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ۔
✅ میرانشاہ، میرعلی، بویہ، رزمک، سپین وام اور شیوا ہسپتالوں میں جدید طبی آلات
(ڈائیلیسس، ایکسرے، الٹراساؤنڈ وغیرہ) فراہم کرنے کیلئے کمپنی سربراہان کو احکامات جاری۔
✅ ملک اکبر خان بڑوخیل کیس کیلئے کمیشن بنانے اور مسئلے کا مستقل حل نکالنے پر اتفاق۔
✅ تحصیل دتہ خیل میں کرفیو میں نرمی اور لوگوں کی گھروں کو واپسی۔
✅ شیوا اور سپین وام کے حالات نارمل، کرفیو ختم۔
مساجد اور سکولوں کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ۔
✅ میرعلی تحصیل کے دیوار کے ساتھ بنوں کینٹ طرز پر بلاکس بنا کر روڈ کو ٹریفک کیلئے کھولنے کی منظوری۔
✅ تاجروں، گھروں اور پیٹرول پمپوں کے سروے اور معاوضوں کی ادائیگی کا فیصلہ۔
✅ چیک پوسٹوں پر عوام کے ساتھ نرمی برتنے کیلئے فوجی اہلکاروں کو واضح احکامات جاری۔
✅ عید الاضحیٰ کے دوران دور دراز علاقوں سے آنے والے مہمانوں کے ساتھ خصوصی سہولت دینے کی ہدایات۔
✅ آئندہ جمعے تک رات کا کرفیو ختم کرنے کے احکامات تاکہ لوگ عید اپنے علاقوں میں سکون سے منا سکیں۔
یہ کامیابیاں امن، ترقی اور عوامی ریلیف کی جانب ایک مثبت پیشرفت ہیں۔
ﷲ تعالیٰ شمالی وزیرستان میں ہمیشہ امن ، خوشحالی اور استحکام قائم رکھے۔ آمین ثم آمین۔
11/05/2026
شہادتوں سے ھم مرعوب نہیں ہوتے ، ہمارے شہادتوں پر خوشیاں نہ منائیں ، کیونکہ ھم شُ_ھداء کے خون سے اور بھی مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔
شجرِ اسلام ہمیشہ خون سے سیراب ہوئی ہے۔
کیا ہمارے مشران و قائدین کے جدائی کے بعد ھم کمزور ہوچکے ہیں۔۔؟ ہر گز نہیں ھم اور بھی بڑھ چکے ہیں اور بڑھ رہے ہیں۔
ﷲ تعالیٰ شیخ ادریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و درجات عطاء فرمائے اور پورے اُمتِ مُسلمہ کو صبرِ جمیل و نعم البدل نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمین
ش_ھادت ہے مطلوب و مقصودِ مؤمن
نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی
Click here to claim your Sponsored Listing.