The City College of Technology

The City College of Technology

Share

institute provide best facilities its students.

The City College of Technology Multan
One of the best Technical College.We providing our educational services since 2009.Offers programs ( D.A.E ) Diploma in Civil ,Electrical ,Mechanical ,Computer Studies.

16/06/2026
15/06/2026

محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے

22/05/2026

داخلے جاری ہیں

18/05/2026

اب صرف ڈگری نہیں، اسکلز کا دور ہے

ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (DAE)
نہ صرف ایک بہترین اسکل بیسڈ پروگرام ہے بلکہ
یہ FSc کے برابر بھی تسلیم شدہ ہے۔

ان ٹیکنیکل شعبہ جات کی
ہر دور میں مانگ رہی ہے اور رہے گی،
جو آپ کو ایک محفوظ اور روشن مستقبل فراہم کرتے ہیں۔

الیکٹریکل
مکینیکل
سول
کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی

14/05/2026

سالانہ ڈنر و میوزیکل گالا 2026

حسبِ روایت امسال بھی ملتان آرٹس کونسل میں ادارے کی سالانہ تقریب کا شاندار انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس رنگا رنگ تقریب میں طلبہ کو میوزک، ٹیبلوز، ڈرامہ، تقاریر اور دیگر تخلیقی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا جائے گا، تاکہ ان کی ذہنی، تخلیقی اور شعوری صلاحیتوں کو فروغ ملے اور ان میں اعتماد پیدا ہو۔

اس تقریب کی خاص بات سالِ سوئم کے طلبہ کو الوداع کہنا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ میں شیلڈز کی تقسیم ہے۔

پارٹی فنڈ: 1500 روپے
تمام طلبہ 15 مئی تک اپنی فیس جمع کروانا یقینی بنائیں۔

تقریب میں شرکت اور پرفارمنس کے خواہشمند طلبہ انتظامی کمیٹی سے فوری رابطہ کریں تاکہ بروقت ریہرسل کا آغاز کیا جا سکے۔

انتظامیہ کمیٹی:

سر سجاد حسین شاہ
سر زین العابدین
سر ذیشان عابدی
سر محمد اظہر
سر محمد ابراہیم

شکریہ

12/05/2026

ایک تعمیراتی کمپنی کو DHA ملتان میں سائت سپروائزر درکار ہے
سیلری اہلیت کے مطابق
کم از کم 40000

برائے رابطہ
Engr Azhar
03326963703

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Vehari Chock Wains Plaza 2nd Floor
Multan
66000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00