Shahid Model School and Al-Hamd Akadmy of Science

Shahid Model School and Al-Hamd Akadmy of Science

Share

Educational Information �
Tricks for students �
complete guide regarding exams �
play group- FSc

20/04/2023

BZU admissions date for ADS

12/04/2023

Matric should be in both mediums (urdu and English)

سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا کی ایک کثیر تعداد ایسے
طبقہ سے تعلق رکھتی ہے جن کے لئے یہ انگریزی میں نصاب مشکل ترین ہے۔
تعلیم اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور اہداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔
اہداف کی منتقلی کی اس شرط میں کہیں نہیں لکھا کہ یہ اہداف انگلش میں منتقل کرنے کی کوشش کی جائے جب کہ آگے طالب تعلیم کے کچھ پلے نا پڑے۔
ہماری تنخواہیں تب ہی حلال ہوتی ہیں جب ہم اہداف منتقل کرتے ہیں اور ہمارے لیئے سب سے بہتر یہی ہے کہ اسباق اور تعلیم کو اسی زبان میں منتقل کریں جس میں سمجھ آئے۔۔ برائے مہربانی کوا کی چال چل کر اپنی چال نا بھولیں۔۔بچوں کو اردو میں پڑھائیں اور انکو کسی قابل بنائیں۔۔ نیکییاں سمیٹیں
اس آئی ایم ایف کے چکر ہمارے ملک میں تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔

12/04/2023



A Big Change in Paper Pattern, Scheme of Studies and Introduction of new Subjects and Groups at Matric and Intermediate Level in Punjab from Session 2023-24 and Onward...!!!

*Matriculation*

Students will able to opt English medium only in Physics,Chemistry,Mathematics, Biology,Computer Science,General Science,Medical and Engineering Related Technologies
اب طلباء فزکس،کیمسٹری،ریاضی،جنرل سائنس،بائیولوجی،کمپیوٹر سائنس اور میڈیکل و انجنیئرنگ ٹیکنالوجی کے مضامین کا امتحان صرف انگریزی میں دیں گے ان مضامین کا اردو میڈیم ورژن ختم کیا گیا ہے۔
*New Subjects*
ترجمتہ القرآن
Religious Education (For Non muslims)
*New Groups*
اب بورڈز نے میٹرک لیول پر تین نئے گروپس کو شامل کیا ہے
میڈیکل ٹیکنالوجی
انجینئرنگ ٹیکنالوجی
ٹیکنیکل اور ووکیشنل ایجوکیشنل گروپ
Three New Groups has been introduced
Medical Technology
Engineering Technology
Technical and Vocational Group
کل مارکس بڑھا کر 1200 کر دیے گئے ہیں۔

*Intermediate*

انٹرمیڈیٹ میں سب سے بڑی تبدیلی دو نئے مضامین کا اضافہ ہے
1) Tarjama Tul Quran or Religious education for non muslims only
2)Computer and ICT/Mathematics
یہ دونوں مضامین ہر گروپ کےلیے لازمی ہوں گے.

Marks:
Biology, Physics and Chemistry Marks has been reduced to 75 per part and practicals carry 25+25=50 marks in both parts
While Internal Grading is based on co-curricular activities like civil defence,women guard etc

*New Groups*
Three New Groups has been introduced at intermediate Level

1) Medical and allied health technology/Engineering technologies
2)Agriculture/Veterinary Animal Science
3) Applied Arts Group

Total Marks has been increased to 1200.

واضح رہے کلاس اول تا انٹرمیڈیٹ مکمل سکیم آف اسٹڈیز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

پاسنگ مارکس کو 40% کر دیا گیا ہے جبکہ مارکس کی بجاۓ گریڈنگ سسٹم یعنی GPA/CGPA کا نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔)

09/04/2023



*میٹرک پارٹ ٹو فزکس گروپ فرسٹ میں راولپنڈی بورڈ کی
غلطی سے چکوال شہر کے تمام امتحانی سنٹرز میں طلباء کا* *(objective)*
*paper)میں نقصان ۔۔ہر طالب علم کا مزکورہ پیپر الگ الگ مگر پیپر کوڈ ایک ہی۔تمام طلبا نے غلط نشانات* *لگا دءے ۔چیرمین بورڈ سے تمام طلبا کو معروضی پرچہ میں مکمل نمبر دینے کا مطالبہ۔*

07/04/2023

Admission for BA /BSc fail students 2k20 in BZU Multan

07/04/2023

Prime minister youth program

06/04/2023




حافظ قرآن کو20اضافی نمبردینےپرازخود نوٹس بند کردیاگیا
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا فیصلہ 5 منٹ کی سماعت میں ختم کردیا،میڈیکل طلبہ کو حافظ قرآن ہونے پر 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے3 رکنی بینچ کے فیصلے کے بعد چھ رکنی بینچ نے کیس بند کر دیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر کیس کی سماعت 6 رکنی بینچ نے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں کی،بینچ کے دیگر ججوں میں جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں،کیس کی سماعت 5 منٹ سے بھی کم وقت جاری رہی، 6 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر غور کیا۔

سربراہ بینچ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ازخود نوٹس بند کیا جاتا ہے،لارجر بینچ نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انٹیرم آرڈر جاری کیا تھا، ازخود نوٹس اور اس کے دیگر اثرات پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا جائے گا۔

پی ایم ڈی سی کے وکیل افنان کنڈی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 20 اضافی نمبر 2018ء تک رولز کے تحت دیے جاتے تھے،2021ء میں نئے رولز بنے اور اضافی نمبرز ختم ہو گئے، 20 اضافی نمبرز کا معاملہ عملی طور پر ختم ہو چکا ہے۔

جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ ازخود نوٹس 2022ء میں لیا گیا تھا، 2021ء کے رولز کے بعد ازخود نوٹس ویسے ہی غیر مؤثر ہو گیا۔

یادرہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تمام ازخود نوٹسز پر کارروائی روکنے کا فیصلہ دیا تھا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے میں حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے پر بینچ بنانے پر اعتراض کیا تھا۔

05/04/2023

Model School and Al-Hamd Akadmy of Science

Photos from Shahid Model School and Al-Hamd Akadmy of Science's post 05/04/2023

model school and Alhamd academy of science
groups 1 and 2 papers with mcqs solution
board matric exams

04/04/2023

model school and Al-hamd academy of science students

* Admission 2023*
*پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں چارسالہ نرسنگ ڈگری پروگرام میں داخلےکاشیڈول جاری کردیاگیا*
3اپریل سے18اپریل تک اپلائی کرسکتے ہیں
پنجاب کے40اضلاع میں داخلے15اضلاع میں100سیٹوں،جبکہ25اضلاع میں50سیٹوں پرداخلہ ھوگا

Photos from Shahid Model School and Al-Hamd Akadmy of Science's post 04/04/2023

At Farewell of matric 2k23

moments 🥰

03/04/2023

exam

board

*10th Class Maths Guess Paper2023*

*Chapter No. 1*
Exercise 1.1 1q (I,iii,iv), 2q (ii,iv), 3q (I,v,ix)
Exercise 1.2 1q (I,iii,vii,viii)
Exercise 1.3 q2, 9, 10, 14
Exercise 1.4 q1,3,8,9
Misc Exercise 1 Q #1 and 2
*Chapter No. 2*
Exercise 2.1 q1 (ii,iv), q2 (I,iv) 3,4 (iii), 10
Exercise 2.2 q2 (ii,vi, viii), 4
Exercise 2.3 q1 (I,v,vi) 2(ii), 5(ii)
Exercise 2.5 q1 (f,g,h) 3(b)
Exercise 2.6 1(i), 2(ii), 5(ii)
Exercise 2.7 q2, 5, 10, 13
Exercise 2.8 q 1 and 5
Misc Ex 2 q1, 2(I and vii)
*Chapter No.3*
Exercise 3.1 q1(iv,v), 4, 5, 7, 9, 11 (iv, v)
Exercise 3.2 q1(iii) 2(ii), 5, 8, 10, 13
Exercise 3.3 q1 (I, iv) q2 (ii,iv,v), 3(iv), 4(ii,iii)
Exercise 3.4 Q1 (I,v, viii), 2 (vi, viii)
Exercise 3.5 q3
Exercise 3.6 q1 (ii, iii, vi), 2(ii)
Exercise 3.7 q2, 3,9
*Chapter No.4*
Exercise 4.1 Q 2,4,8
Exercise 4.2 Q # 1,2,6,8
Exercise 4.3 Q # 1,6,8
Exercise 4.4 Q #2,3,6
*Chapter No.5*
Exercise 5.1 q1 (I,ii,iv), 3(I and v), 4(i and iii), 6(i and ii)
Exercise 5.2 q1 (v and vi), 2(iv), 3 and 4(ii) 5.3 Q1 (1,ii,v), 2 (ii,iii), 4 (iii,iv) 5.4 q3 (iii), 5(ii)
*Chapter No. 6*
Exercise 6.1 Q( 1 and 3)
Exercise 6.2 (3,7,11,12)
Exercise 6.3 Q4 and 5(ii)
Misc Exercise 6 Q 1 and 2
*Chapter No. 7*
Exercise 7.1 q1 (vii), q3 (v), q4 (iii, v), q5 (iii, vii),
Exercise 7.2 q3 (i), 5, 6
Exercise 7.3 q3 (iii. Iv), 4(ii. vi), 8, 9, 12 (vii, viii)
Exercise 7.4 q7, 10, 11, 16, 20, 24
Exercise 7.5 q1,3,8,9
*Chapter No. 8* Theorem 2
*Chapter No. 9* Theorem 2 and 4
*Chapter No. 10* Theorem 1 and 3
*Chapter No 11* 1 and 4
*Chapter 12* Theorem 1 and 2
*Chapter 13* Exercise 13.1 Q (1 and 4)

*Note: Learn Theorem* combination as Chap #9 and chapter 12
OR Chap 8 and Chapter 10 and 11
*Important Definitions*
Radical Equation, Quadratic Equation, Reciprocal Equation, name method equation, ratio, properties and variation, Proper and Improper fraction, rational fraction, complement of set, into function, onto function, one-one function, rational fraction, range, variable deviation, mode, Arithmetic mean, standard deviation, radian, measure of angle, circle, length of tangent, segment circle.
*Good Luck*

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Basti Malook Road , Near Railway Station Shujabad
Multan
59220