28/05/2026
خطبہ جمعہ المبارک ✨
سنتوں بھرا بیان پیش کر رہے ہیں مبلغ دعوت اسلامی، حافظ احمر عطاری
📅 تاریخ: 29 مئی 2026
🕜 بیان کا وقت: 1:30 بجے دوپہر
🕑 جماعت کا وقت: 2:00 بجے دوپہر
📍 مقام: جامع مسجد فیضانِ محمد مصطفیٰ، علی ٹاؤن، ملتان
سب کو مدعو کیا جاتا ہے کہ اس روحانی محفل میں شرکت کریں اور برکت حاصل کریں۔
#ملتان
21/03/2026
18/03/2026