ATI BZU Multan

ATI BZU Multan

Share

انجمن طلباء اسلام بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان

Photos from ATI BZU Multan's post 15/05/2026

انجمن طلباء اسلام جامعہ زکریا ملتان کی تربیتی نشست زیر صدارت ناظم جامعہ برادر سید نعیم شاہ ۔
خصوصی شرکت جنرل سیکرٹری جامعہ برادر احمد گوندل ،
برادر اشفاق لودھی صوبائی نائب ناظم و برادر یونس نوناری عاملہ ممبر پنجاب جنوبی نے کی ۔
امناء و اراکین کی کثیر تعداد نے شرکت کی

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان

15/05/2026

ناظم و جنرل سیکرٹری جامعہ زکریا ملتان کی باہمی مشاورت سے جامعہ کی کابینہ سیشن 2026۔۔
💚♥️💚

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
#تجدیدافکارسال

Photos from ATI BZU Multan's post 14/05/2026

انجمن طلبہ اسلام جامعہ زکریا کی نو منتخب قیادت ۔۔۔
نئی قیادت ۔۔ نیا جوش و ولولہ ۔۔
اللہ تعالیٰ پوری قیادت و کارکنان انجمن کو راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے ۔۔ آمین یارب العالمین

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان
#تجدیدافکارسال

Photos from ATI BZU Multan's post 14/05/2026

انجمن طلباء اسلام جامعہ زکریا ملتان کا انتخابی اجلاس برائے سیشن 2026 برادر اشفاق لودھی صوبائی نائب ناظم کی زیر صدارت جامعہ مسجد زکریا یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔اس موقع پر خصوصی شرکت برادر یونس نوناری عاملہ ممبر پنجاب جنوبی نے کی ۔
امناء و اراکین نےکثرت رائے سے برادر سید نعیم شاہ کو ناظم جامعہ اور برادر احمد گوندل جنرل سیکرٹری جامعہ منتخب کیا دعا ہے اللہ پاک رائے حق میں استقامت عطا فرمائے

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان

Photos from ATI BZU Multan's post 11/05/2026

انجمن طلباء اسلام جامعہ زکریا کی ایک اہم میٹنگ زیر صدارت ناظم جامعہ برادر آصف بھٹہ منعقد ہوئی جس میں جامعہ کے تنظیمی انتخابات و تنظیمی صورت حال پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔۔

میڈیا سیل انجمن طلباء اسلام جامعہ زکریا ملتان

03/04/2026

انجمن طلبہ اسلام حکومتِ وقت سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور ریاستی وسائل کے استعمال میں حقیقی کفایت شعاری اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔ تعلیم کو بحرانوں کا شکار بنانے کے بجائے اس کے تسلسل اور فروغ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے

#تجدیدافکارسال

20/03/2026

انجمن طلباء اسلام جامعہ زکریا کی جانب سے عالمِ اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔۔
اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں کی گئی نیکیوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

میڈیا سیل انجمن طلباء اسلام جامعہ زکریا ملتان

16/03/2026

16 مارچ یومِ شہدائے انجمن
سیدی یارسول اللہﷺ کی ناموس اور نفاذِ نظامِ مصطفیﷺ کی خاطر اپنی جوانیاں قربان کرنے والے عظیم شہداء کو سلامِ عقیدت جنہوں نے دعوی عشق رسول ﷺ اور غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے کو عملی جامہ پہنایا ۔

07/03/2026

انجمن طلبہ اسلام یونٹ پاک اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کا سٹڈی سرکل۔۔

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ زکریا ملتان

05/03/2026

سالانہ گرینڈ افطار ڈنر
( شہدائے غزہ و کشمیر کے نام )
انجمن طلباء اسلام بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام سالانہ گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت سالار طلباء برابدر عمیر اعوان ناظم انجمن طلباء اسلام پنجاب جنوبی، فخر طلباء مہر شاکر اسلم نوناری جنرل سیکریٹری پنجاب جنوبی، جامعہ ناظم ملک آصف بھٹہ سمیت سابقین انجمن و مقامی قیادت کے علاوہ یونیورسٹی کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ آخر میں شہدائے غزہ و کشمیر کے بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی۔

انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل پنجاب جنوبی

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

BZU Multan
Multan